Islam is our Faith. Democracy is our Politics. Socialism is our Economy. All Power to the People. Martyrdom Is Our Path.

Joined February 2013
15,901 Photos and videos
Pinned Tweet
لائیو: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے ہمراہ پریس کانفرنس کررہے ہیں۔ x.com/i/broadcasts/1YpKkwklj…
131
313
415
74,306
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل محمد ہمایون خان کا گلکت بلتستان انتخابات کے نتائج میں تاخیر پر ردعمل گلگت بلتستان کے عوامی مینڈیٹ کا ہر صورت تحفظ کریں گے، ہمایون خان پاکستان پیپلز پارٹی آئینی، جمہوری اور قانونی جدوجہد کے ذریعے عوام کے حق کی آواز بلند کرتی رہے گی۔محمد ہمایون خان مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی فارم 45 کے معاملے پر ہماری بروقت جدوجہد نے شفاف انتخابی عمل کے تحفظ میں اہم کردار ادا کیا، ہمایون خان عوامی فیصلوں میں کسی بھی قسم کی مداخلت ناقابل قبول ہے۔ محمد ہمایون خان گلگت بلتستان کے عوام کے فیصلے کا احترام جمہوریت کی بنیادی شرط ہے، انتخابی نتائج میں تاخیر یا تبدیلی کے کسی بھی حربے سے اعتماد مجروح ہوتا ہے۔ محمد ہمایون خان پاکستان پیپلز پارٹی عوامی حمایت اور اعتماد کے ساتھ میدان میں موجود ہے، کسی بھی غیر آئینی اقدام یا عوامی مینڈیٹ کی پامالی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ محمد ہمایون خان ہم جمہوری روایات، سیاسی برداشت اور آئینی اقدار پر یقین رکھتے ہیں، لیکن عوام کے ووٹ کے تقدس کے دفاع سے کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ محمد ہمایون خان گلگت بلتستان کے باشعور عوام تمام حقائق سے واقف ہیں، عوامی رائے کو تبدیل کرنے کی کوئی بھی کوشش جمہوری اصولوں کے منافی ہے۔ محمد ہمایون خان شفافیت، انصاف اور قانون کی بالادستی ہی آزادانہ جمہوری نظام کی بنیاد ہیں، تمام متعلقہ اداروں کو غیر جانبداری اور ذمہ داری کے ساتھ اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ محمد ہمایون خان پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ عوامی فیصلوں کی پاسداری کرتی آئی ہے، ہم عوام کے دیے گئے مینڈیٹ کے تحفظ کے لیے ہر آئینی راستہ اختیار کریں گے۔محمد ہمایون خان گلگت بلتستان میں عوامی آواز کو دبانے کے بجائے حقائق کو تسلیم کیا جائے، شفاف اور منصفانہ انتخابات ہی مضبوط جمہوریت کی ضمانت ہیں۔محمد ہمایون خان :تاریخ ثابت کرتی ہے کہ عوامی طاقت کے مقابلے میں مصنوعی فیصلے دیرپا ثابت نہیں ہوتے، پاکستان پیپلز پارٹی اپنے کارکنوں اور ووٹرز کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی ہے۔محمد ہمایون خان
4
8
207
ہر سال اربوں اور کھربوں کے بجٹ کا اعلان تو سننے کو ملتا ہے، مگر عام آدمی تک اس کے حقیقی ثمرات پہنچتے نظر نہیں آتے۔ میرا تعلق بلوچستان سے ہے، جہاں آج بھی نوجوان ڈگریاں ہاتھ میں لیے روزگار کی تلاش میں پریشان ہیں، اور غریب طبقہ روزمرہ کے اخراجات پورے کرنے میں سخت مشکلات کا شکار ہے۔ خواتین کے لیے روزگار کے مواقع بھی نہایت محدود ہیں۔ سوال یہ ہے کہ آخر یہ بجٹ عوام کی زندگیوں میں حقیقی بہتری کب لائے گا؟ اب وقت آ گیا ہے کہ حکومت صرف وعدوں اور دعوؤں کے بجائے عوامی فلاح کے لیے ٹھوس اور مؤثر اقدامات کرے۔ مہنگائی میں مسلسل اضافے کے ساتھ ساتھ عوام کو عملی ریلیف بھی دیا جانا ضروری ہے۔ رکن قومی اسمبلی پی پی پی نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی @JamalRaisani
33
45
628
گلگت بلتستان الیکشن والے دن فارم 45 سے انکار پر ہمارے احتجاج اور میڈیا پر جانے سے فارم 4 کا اجرا ہوا ورنہ فارم 46۔47 کا کھیل یہاں تیار تھا ۔RO کے آڈیو بیان اور رزلٹ نہ دینے کے احکامات بھی موجود ہیں پاکستان پیپلز پارٹی نے 12حلقوں میں واضح کامیابی حاصل کی ۔2نشستوں پر نتائج غیر قانونی طور پر روک کر کچھ پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ انتخاب کرانے کا حکم کہاں سے آیا ہے ؟ہماری جیتی ہوئی نشست پر تین باردوبارہ گنتی کے آرڈر جاری کر کے نتائج بدلنے کی کوشش جاری ہے 2حمایت یافتہ امیدواران کا اعلان حقائق کے منافی ہے درست ہوتا تو شامل ہوگئے ہوتے،سارا گلگت بلتستان ہر چیز سے آگاہ ہے ۔ہمارے مخالف امیدوار کی ایک نشست پر دوبارہ انتخاب کا حکم دیکر فیصلہ واپس لیا گیا ۔ “جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے“ الیکشن کمیشن کی آزادی کا تبصرہ نہ کریں کہ وہاں سے انصاف لیں وہ کہاں سے ہدایت لے رہے ہیں سب جانتے ہیں ۔ لیڈر شپ ہمیں مبارک دے رہی تھی اور وزراء اور مقامی جماعت یہاں نتائج تبدیل کرنے کے لئے کوشاں تھی ۔تاریخ گواہ ہے نتائج تبدیل کرنے کے بادشاہ کون ہیں ۔ ہم سیاست میں رواداری کے قائل ہیں مگر اپنا حق لینا جانتے ہیں کسی کو بھی منڈیٹ چھیننے کی اجازت نہیں دیں گے۔ @QamarKairaPPP
7
62
101
2,006
RT @AseefaBZ: Visited the family of @Sabahyder1 to offer prayers for her health and to express my family’s and our party’s solidarity and s…
620
RT @AseefaBZ: Praying for @SabaHyder1 our dear Jiyali
336
آج کے بجٹ کو دیکھ کر واقعی افسوس ہوتا ہے۔ اس مہنگائی کے دور میں جہاں پیٹرول اور بنیادی اشیاء کی قیمتیں مسلسل بڑھ رہی ہیں، وہاں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں صرف 7 فیصد اضافہ انتہائی ناکافی ہے۔ جن لوگوں نے اپنی زندگی اس ملک اور اداروں کی خدمت میں گزار دی، ان کی پنشن میں بھی 7 فیصد اضافہ مناسب نہیں، کیونکہ اس عمر میں ان کے لیے روزگار کے مواقع بھی موجود نہیں ہوتے۔ گزشتہ سال وزیر خزانہ نے سندھ کے صحت ماڈل جیسے ایس آئی یو ٹی، این آئی سی وی ڈی اور گمبٹ انسٹیٹیوٹ کو اپنانے اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت ایسے ادارے بنانے کی بات کی تھی۔ سوال یہ ہے کہ ایک سال میں وفاقی سطح پر ایسا کوئی ایک اداربھی بنایا گیا ہے ان حالات میں جہاں لوگوں کے پاس زندگی گزارنے کے پیسے نہیں وہ اتنا مہنگا علاج کیسے کروائیں گے حکومت کو ایسے ادارے پورےملک میں بنانے چاہیے جس سے پورے ملک کی عوام کو بڑا ریلیف مل سکتا ہے۔ رکن قومی اسمبلی پی پی پی نوابزادہ افتخار احمد خان بابر
5
43
75
1,176
حکومت جب بھی مہنگائی اور معاشی مسائل کی بات آتی ہے تو اکثر جواز آئی ایم ایف کی شرائط کو بنا دیتی ہے، لیکن اصل مسئلہ کہیں اور ہے۔ پچھلے دو سالوں میں ایف بی آر کی جانب سے تقریباً 2200 ارب روپے کا ٹیکس شارٹ فال سامنے آیا ہے، جو صوبوں سے وفاق کو ملنے والے حصے سے بھی زیادہ ہے۔ سوال یہ ہے کہ جب ٹیکس اکٹھا کرنے کا نظام ہی کمزور ہو تو بار بار عام آدمی پر ہی بوجھ کیوں ڈالا جاتا ہے۔ ٹیکس بڑھانے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ اصل حل ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا، ٹیکس چوری روکنا اور اداروں کی کارکردگی بہتر بنانا ہے۔ جب تک وصولی کا نظام بہتر نہیں ہوگا، معیشت پر دباؤ بھی کم ہونا مشکل ہے۔ رکن قومی اسمبلی پی پی پی سیدہ شہلا رضا @SyedaShehlaRaza
2
35
50
564
پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ پاکستان کی بقا، سالمیت اور جمہوریت کے استحکام کی بات کی ہے۔ ہم آج بھی کسی جماعت نہیں بلکہ پاکستان کے مفاد کی حمایت کر رہے ہیں۔ تاہم، پیش کیا گیا بجٹ عوام دوست نہیں۔ پاکستان کی معیشت کا بڑا انحصار زراعت پر ہے، مگر گزشتہ برسوں کی طرح اس بار بھی کسانوں اور زمینداروں کو مشکلات سے دوچار کیا گیا ہے، جو ملکی معیشت کے لیے ہرگز نیک شگون نہیں۔ رکن قومی اسمبلی پی پی پی ثمینہ خالد گھرکی @SaminakGhurki
34
40
452
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و محصولات کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس میں چیئرمین سید نوید قمر کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں قومی معیشت، مالیاتی امور اور محصولات سے متعلق اہم معاملات کا جائزہ لیا گیا۔ @naveedqamarmna @sharmilafaruqi @ShahNafisa @BaigIkhtiar
31
44
543
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل محمد ہمایوں خان کا سابق سینیٹر تاج آفریدی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار۔ موٹروے ایم ون حادثے میں سابق سینیٹر تاج آفریدی کے انتقال کی خبر انتہائی افسوسناک ہے، محمد ہمایوں خان تاج آفریدی ایک باوقار سیاسی و سماجی شخصیت تھے، ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، محمد ہمایوں خان اللہ تعالیٰ مرحوم تاج آفریدی کو جوارِ رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، محمد ہمایوں خان محمد ہمایوں خان کی حادثے میں زخمی ڈرائیور کی جلد صحت یابی کے لیے دعا، متاثرہ خاندانوں سے اظہارِ ہمدردی۔ @MHamayunKhan
12
18
618
سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا سابق سینیٹر تاج آفریدی کے انتقال پر اظہارِ افسوس۔ موٹروے ایم ون پر حادثے میں سابق سینیٹر تاج آفریدی کے انتقال کی خبر پر دلی دکھ اور افسوس ہوا، سلیم مانڈوی والا مرحوم تاج آفریدی ایک باوقار سیاسی و سماجی شخصیت تھے، جن کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، سلیم مانڈوی والا دعاگو ہوں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے، سلیم مانڈوی والا حادثے میں زخمی ہونے والے ڈرائیور کی جلد صحت یابی کے لیے بھی دعاگو ہوں، سلیم مانڈوی والا @SaleemMandvi
12
18
546
آزاد کشمیر کے عوام کے مسائل اور جائز مطالبات کو سنجیدگی سے حل کیا جانا چاہیے۔ چیئرمین بلاول بھٹو اس صورتحال پر سخت تشویش رکھتے ہیں۔ کشمیر ہمارے لیے اتنا ہی اہم ہے جتنا پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا، کیونکہ کشمیر ہماری شہ رگ ہے اور وہاں کے عوام کے حقوق اور فلاح پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ رکن قومی اسمبلی پی پی پی علی موسیٰ گیلانی @AliMusaGilani
26
33
404
Chairman PPP @BBhuttoZardari on Friday welcomed Prime Minister Shehbaz Sharif's statement regarding the formation of a government in Gilgit-Baltistan (G-B) and expressed his gratitude, as the PPP moved closer to forming the administration in the region. tribune.com.pk/story/2612944…
1
40
51
500
Prime Minister @CMShehbaz invited today @PPP_Org to form Government in Gilgit-Baltistan, saying ruling PML-N would support its coalition partner while opting to sit on the opposition benches GB Assembly. PPP Chairman @BBhuttoZardari welcomed his statement. tribune.com.pk/story/2612854…
36
44
481
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، صوبائی وزراء اور پارٹی رہنماؤں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کے فوکل پرسن سید اقبال شاہ سے ان کے بھائی سید ارشد شاہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزراء نے سید اقبال شاہ اور ان کے اہلخانہ سے ملاقات کی اور مرحوم سید ارشد شاہ کے انتقال پر دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ بھائی کا بچھڑنا ایک بہت بڑا اور ناقابل تلافی صدمہ ہے۔ دکھ کی اس گھڑی میں ہم غمزدہ خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ وزیر اعلیٰ، صوبائی وزراء اور پارٹی رہنماؤں نے مرحوم کے درجات کی بلندی، انہیں جوارِ رحمت میں جگہ دینے اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا بھی کی۔ @PakSarfrazbugti
27
44
760
اسلام آباد، نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کی پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو پیپلز پارٹی کی جانب سے بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ نہیں کیا جا رہا، شیری رحمان چیئرمین پیپلز پارٹی نے ہمیں ہدایت کی ہے کہ ہم سب لازمی بجٹ اجلاس میں شریک ہوں، شیری رحمان پیپلز پارٹی کے بائیکاٹ کے حوالے سے جو خبریں چل رہی ہیں ان میں کوئی صداقت نہیں، شیری رحمان پیپلز پارٹی ہمیشہ عوام دوست بجٹ چاہتی ہے، شیری رحمان پیپلز پارٹی ہمیشہ ان سیکٹرز کے لیے آواز اٹھاتی ہے جو بھاری ٹیکسز اور لیوی کا شکار ہوتے ہیں، شیری رحمان تنخواہوں میں ان شاء اللہ اضافہ ہوگا، شیری رحمان پیپلز پارٹی کل سے دونوں ایوانوں کی فنانس کمیٹیاں بھی چلائے گی، چیئرمین بلاول خود بھی بجٹ کے حوالے سے تقریر کریں گے، شیری رحمان
2
43
77
2,275
پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی بجٹ پر پارٹی کا مؤقف اور پالیسی سے آگاہ کیا۔ @sherryrehman
4
44
70
985
ہم پر جتنا چاہیں ٹیکس لگا دیں، لیکن غریب اور متوسط طبقے پر ٹیکسوں کا بوجھ کم کیا جائے تاکہ ان کی زندگی میں آسانی اور سکون آ سکے۔ ریاست کی اصل ذمہ داری عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہے، نہ کہ مہنگائی اور ٹیکسوں کے بوجھ تلے دبانا۔ معاشی پالیسیاں ایسی ہونی چاہئیں جو عام آدمی کی زندگی بہتر بنائیں اور اسے باعزت طریقے سے جینے کا موقع فراہم کریں۔ رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل
8
55
79
1,789
پیپلز پارٹی کے پارلیمانی اجلاس میں وفاقی بجٹ اور سیاسی ہم آہنگی پر غور کیا گیا۔ پارٹی نے قومی مفاد میں بجٹ کی حمایت کا فیصلہ کیا مگر تحفظات بھی ظاہر کیے۔ پیپلز پارٹی نے PML-N کے رویے پر تنقید کرتے ہوئے سیاسی احترام اور عوامی مینڈیٹ کے احترام پر زور دیا۔ سیکریٹری انفارمیشن و رکن قومی اسمبلی پی پی پی شازیہ مری @ShaziaAttaMarri
1
45
62
792
بجٹ میں خواتین کے ہائیجین مصنوعات پر ٹیکس میں کمی ہونی چاہیے، رکن قومی اسمبلی شاہدہ رحمانی
1
46
64
1,323