Joined January 2021
3,942 Photos and videos
Pinned Tweet
جہاں ماں بہن کی ننگی گالیاں عورت کے منہ سے سن کر "شعور" کا جشن منایا جائے، جہاں "صنم، پنکی، گوگی" جیسی فیشن گڑیاں قوم کی نمائندہ ہوں تو وہاں اگر کوئی پڑھی لکھی، باحیا، غیرت مند بیٹی حق کی بات کرے۔۔۔۔ تو وہ یوتھیے جلیں گے نہیں تو اور کیا کریں گے؟ انہیں تحقیق سے نفرت ہے، شرافت سے الرجی ہے اور سچ سے ڈر لگتا ہے کیونکہ اگر سچ مان لیا تو ان کا بت خاک میں مل جائے گا اور جھوٹی تحریک کے غبارے سے ہوا نکل جائے گی۔ ان یوتھیوں کا مسئلہ یہ ہے کہ نیازی اگر بولے تو "شعور" مگر کوئی اور بولے تو "بے غیرتی"؟ جنہیں تمیز ہو نہ تہذیب وہ آج قوم کو لیڈر چُننے کا سبق سکھا رہے ہیں؟ پڑھنے والی، سوچنے والی بیٹیاں تمہارے منہ پر آئینہ ہیں اس لیے چیخو، چِلّاؤ، گالیاں دو، کردار کشی کرو مگر سن لو! اب قوم کی بیٹیاں خاموش نہیں بیٹھیں گی اب کوئی صنم، فلک یا گوگی نہیں آمنہ، فاطمہ، زینب اور ایمان بولیں گی! پاکستان ہم سب کا ہے۔ اور ہم اسے یرغمال نہیں بننے دیں گے۔ پاکستان زندہ باد⚔🇵🇰⚔
1,349
1,839
7,965
547,877
آزاد کشمیر میں فلیگ مارچ کے دوران پولیس کی بکتر بند گاڑی پر 30 سے زائد گولیاں چلائی گئیں، جبکہ پچھلے دونوں ٹائر بھی فائرنگ سے تباہ ہوگئے۔ اس کے باوجود اسے “پرامن جدوجہد” قرار دیا جا رہا ہے، حالانکہ آڈیو اور ویڈیو شواہد مختلف مقامات پر مسلح گروہوں کی موجودگی ظاہر کرتے ہیں۔
1
1
5
174
بلوچستان کے علاقے تمپ میں سیکیورٹی فورسز نے فتنہ انگیز عناصر کے ٹھکانوں اور کالعدم تنظیم بی ایل اے کے ایک کمانڈر کے اڈے کو تباہ کر دیا۔ دہشت گرد عناصر کے خاتمے کے بعد اب ان کے استعمال کیے جانے والے ٹھکانوں کو بھی ختم کیا جا رہا ہے تاکہ دوبارہ ایسے نیٹ ورکس کو پنپنے کا موقع نہ مل سکے۔ بلوچستان پاکستان کا دل ہے، اس کا امن اور ترقی ملک کی مضبوطی سے جڑی ہوئی ہے۔
1
3
8
169
برطانیہ میں مقیم کشمیری رہنما شیخ عمران، جس نے برمنگھم میں ایک احتجاجی ریلی کے دوران دو پاکستانی حکام کے خلاف 10 کروڑ روپے کے انعام کا اعلان کیا تھا، اب اپنے اسی بیان پر باضابطہ معذرت کر رہا ہے شیخ عمران نے ایک وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے اپنے سابقہ الفاظ پر افسوس کا اظہار کیا اور اعتراف کیا کہ ان کے بیان سے پیدا ہونے والی صورتحال پر انہیں پشیمانی ہے
3
3
10
247
آزادی کی قدر جاننی ہے تو مقبوضہ کشمیر کے حالات دیکھو… جہاں لوگ برسوں سے مشکلات، پابندیوں اور غیر یقینی صورتحال کا سامنا کر رہے ہیں
7
34
89
1,073
Pakistan once again emerges as a symbol of peace and diplomacy 🇵🇰 The Qatari Foreign Minister’s statement highlighting that the Arab world supports Pakistan’s mediation efforts reflects the growing role of diplomacy in preventing conflict. As efforts continue to reduce tensions between the United States and Iran and bring both sides toward dialogue, Pakistan’s message remains clear: peace must prevail over war. In a world witnessing the flames of conflict, Pakistan has stepped forward with the hope of dialogue, stability, and saving countless lives.
1
39
86
864
افغان ٹی ٹی پی دہشتگردوں کے جرائم انتہائی شرمناک حد تک سنگین ہیں۔ دل دہلا دینے والا انکشاف: شمالی وزیرستان کے علاقے پلنگ زئی میں پاک فوج نے خوارج دہشتگردوں کے قبضے سے بچے اکرام اللہ کو بازیاب کرایا۔ والد کے انتقال کے بعد اسے اور دیگر بچوں کو منظر خیل مرکز لے جایا گیا جہاں مبینہ طور پر ان کا مسلسل جنسی استحصال کیا جاتا رہا، بعد ازاں پلنگ زئی میں مسجد کے اندر قائم مرکز میں بھی اسے نشانہ بنایا گیا۔ بتایا گیا کہ ان میں زیادہ تر عناصر افغان جنگجو تھے۔ معصوم بچوں کو نشانہ بنانے والے ایسے درندہ صفت عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
41
51
486
سعودی عرب نے ایران اور امریکا کے درمیان جنگ کے خاتمے میں پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے اسے ایک اہم سفارتی کامیابی قرار دیا ہے۔ پاکستان کی قیادت کی جانب سے امن اور لاکھوں جانوں کے تحفظ کیلئے کی جانے والی کوششوں کو عالمی سطح پر قدر کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے 🇵🇰
2
44
110
808
غدار خواجہ مہران کا کہنا ہے کہ اب معاملہ صرف آٹا، بجلی یا 12 نشستوں تک محدود نہیں رہا بلکہ بات وطن کی ہے۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ بات پہلے دن سے واضح تھی کہ معاملہ صرف چند مطالبات یا سیاسی نشستوں کا نہیں۔ اصل مقصد ایک ایسے بیانیے کو آگے بڑھانا ہے جو پاکستان اور کشمیر کے تاریخی تعلق کو کمزور کرے اور دشمن کے عزائم کو فائدہ پہنچائے۔ عوام کو گمراہ کرنے کے بجائے اصل حقائق سامنے لانے کی ضرورت ہے کہ احتجاج کے پردے میں کون سے مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
3
35
57
881
پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے وزیرستان میں افغان طالبان سے منسلک فتنہ الخوارج (TTP) کے دہشت گردوں کے خلاف بڑا آپریشن “آئرن فِسٹ” کامیابی سے مکمل کر لیا۔ کارروائی کے دوران 67 دہشت گرد مارے گئے، جبکہ 8 کو گرفتار کر لیا گیا۔ آپریشن میں بڑی تعداد میں اسلحہ اور دیگر جنگی سامان بھی برآمد کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے افغانستان کا قومی پرچم بھی برآمد ہوا، جو دہشت گرد نیٹ ورکس کے سرحد پار روابط کی نشاندہی کرتا ہے۔ سیکیورٹی فورسز کی یہ کارروائی دہشت گردی کے خلاف مسلسل عزم اور مؤثر صلاحیتوں کا مظہر ہے۔
47
120
2,315
UK, people belonging to India’s Punjab region held a protest outside the Indian Embassy. In the video, protesters can be seen raising slogans including “Khalistan Zindabad,” “Pakistan Zindabad,” “Pak Army Zindabad,” and “Kashmir Banega Pakistan.”
1
27
59
1,121
لوئر ساؤتھ وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک (کرمزی اسٹاپ، تحصیل برمل) میں سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کی جانب سے رکشے میں چھپائی گئی بارودی مواد سے بھری گاڑی (VBIED) کو کامیابی سے تلاش کر کے ناکارہ بنا دیا۔ فورسز کی بروقت اور مؤثر کارروائی کے باعث ایک بڑے دہشت گرد منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا، جس سے سیکیورٹی اہلکاروں اور عام شہریوں کو ممکنہ نقصان سے محفوظ رکھا گیا۔ یہ کارروائی سیکیورٹی فورسز کی مسلسل نگرانی، پیشہ ورانہ مہارت اور فوری ردعمل کا واضح ثبوت ہے۔ دہشت گرد عناصر کے مذموم عزائم کے خلاف ریاستی ادارے پوری تیاری کے ساتھ اپنا کردار ادا کر رہے ہیں اور امن و امان کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری ہیں۔
2
32
76
1,063
🇵🇰 پاکستان آرمی کا عالمی سطح پر شاندار اعزاز 🇬🇧 پاکستان ملٹری اکیڈمی (PMA) کی ٹیم نے رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ، برطانیہ میں منعقدہ انٹرنیشنل پیس اسٹکنگ مقابلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ 16 عالمی ٹیموں کے مقابلے میں پاکستانی دستے نے نہ صرف بہترین ٹیم کا اعزاز حاصل کیا بلکہ بیسٹ پیس اسٹکر اور بیسٹ ڈرائیور کے اعزازات بھی اپنے نام کیے۔ میجر حیدر گلزار کی قیادت میں ٹیم نے چار ماہ کی سخت تیاری کے بعد یہ کامیابی حاصل کی، جو پاکستان اور پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا عالمی سطح پر ایک اور ثبوت ہے۔ 🇵🇰
23
43
388
ضلعی انتظامیہ مظفرآباد کی جانب سے کارروائی کرتے ہوئے ایکشن کمیٹی کے کارکن شوکت کے سٹیشنری سٹور کو سیل کر دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق کارروائی کے دوران سٹور سے ایسا مواد بھی تحویل میں لیا گیا جس کے بارے میں حکام کا کہنا ہے کہ وہ ریاستی و سماجی اقدار کے خلاف ہے۔ برآمد شدہ مواد میں امجد مرزا سے متعلق کتب اور دیگر تحریری مواد بھی شامل تھا۔ امجد مرزا ماضی میں مختلف بھارتی میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنے متنازع بیانات کے باعث تنقید کا نشانہ بنتا رہا ہے۔ ریاست مخالف بیانیے، انتشار پھیلانے والے عناصر اور کسی بھی قسم کی اشتعال انگیزی کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ضروری ہے تاکہ امن و امان برقرار رکھا جا سکے۔
2
24
36
360
دو نظریات… دو راستے… دو چہرے۔ ایک طرف سید علی گیلانی کی جدوجہد، قربانیاں اور وہ مؤقف جس پر انہوں نے بھارتی دباؤ کے باوجود ثابت قدم رہتے ہوئے اپنا نعرہ برقرار رکھا: “کشمیر بنے گا پاکستان”۔ دوسری طرف وہ عناصر ہیں جو اپنے مفادات اور بھارتی ایجنڈوں کے تحت کشمیر کے مسئلے کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں۔ تاریخ ہمیشہ ان غداروں کو یاد رکھے گی
7
81
142
1,355
🇵🇰 آپریشن "آئرن فِسٹ" شمالی وزیرستان شمالی وزیرستان میں پاک فوج کا دہشت گرد تنظیم ٹی ٹی پی کے خلاف کاری وار، دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا۔ آپریشن کے دوران 55 خوارج کو انجام تک پہنچایا گیا، جبکہ تنظیم کے اہم کمانڈرز بھی مارے گئے۔ دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانے، بنکرز اور خفیہ نیٹ ورک تباہ کر دیے گئے، جبکہ بھاری مشین گنز، اسلحہ اور دیگر جنگی سامان بھی برآمد ہوا۔ کارروائی کے دوران برآمد ہونے والے افغان شناختی کارڈز نے ایک بار پھر دہشت گرد نیٹ ورکس کے سرحد پار روابط کو بے نقاب کیا۔ ریاست دشمن عناصر کے خلاف پاک فوج کی کارروائیاں واضح پیغام ہیں کہ دہشت گردی کے لیے استعمال ہونے والے ہر ٹھکانے کو ختم کیا جائے گا اور امن دشمن عناصر کو کسی صورت رعایت نہیں دی جائے گی۔
2
29
50
471
پاکستان نیوی کی نئی طاقتور ترین آبدوز پی این ایس ہنگور کراچی پہنچ گئی ، پاکستان نیوی کا شاندار استقبال
1
56
239
2,475
میرانشاہ آپریشن اپڈیٹ شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ، پالنگزئی میں دہشت گرد تنظیم فتنہ الخوارج کے خلاف مؤثر کارروائی جاری ہے۔ یہ علاقہ طویل عرصے سے دہشت گرد سرگرمیوں کے لیے استعمال ہوتا رہا، جہاں سے مختلف تخریبی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کی جاتی تھی۔ 2 جون کو شروع کیے گئے آپریشن میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں متعدد اہم خوارج ہلاک کیے گئے۔ آپریشن کے دوران 45 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا، جن میں خوارجی گل بہادر گروپ پالنگزئی کے اہم کمانڈر خالد رضا سالہ بھی شامل ہے، جس کے سر کی قیمت مقرر تھی۔ کارروائی میں بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا جبکہ 25 لاشیں بھی قبضے میں لی گئیں۔ خوارج کے تین اہم ٹھکانے، جن میں سمیع اللہ کمپلیکس، ابوذر کمپلیکس اور امداد کمپلیکس شامل ہیں، مکمل طور پر تباہ کر دیے گئے، جس سے شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے ڈھانچے کو بڑا دھچکا پہنچا ہے۔
22
34
865
بھارت کے پیادے یہ الفاظ ان غداروں کے اصل مقاصد عیاں کر رہے ہیں
1
29
42
497
کشمیر کے مہاجرین نے پاکستانی سرزمین پر آنے کی قیمت ادا کی ہوئی ہے۔ ہمارے دریا راوی اور چناب ان کے خون سے سرخ ہو گے،، اور آپ کہتے ہیں ان سے ووٹ کا حق چھین لیا جائے؟ یہاں 25 کروڑ پاکستانیوں کا کشمیر میں اسٹیک ہے۔ جو لوگ آزاد کشمیر میں رہتے ہیں ان کا اس میں کچھ نہیں لگا ہوا، وزیر دفاع خواجہ آصف
2
58
141
1,519
دیرکوٹ میں ہڑتال کی کال کو عوام اور تاجر برادری نے مسترد کرتے ہوئے معمولاتِ زندگی کو جاری رکھا۔ شہر بھر میں کاروباری سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں، دکانیں کھلی رہیں اور عوام نے روزمرہ کے امور کو ترجیح دی۔ عوامی ردعمل نے واضح کر دیا کہ مقامی لوگ امن، استحکام اور معاشی سرگرمیوں کو نقصان پہنچانے والی سیاست کے بجائے اپنے روزگار اور علاقے کے بہتر مستقبل کو اہمیت دیتے ہیں۔ دیرکوٹ میں زندگی معمول کے مطابق رواں دواں رہی
19
28
390