تربت میں عالمی یومِ ماحولیات پر آگاہی واک
تربت میں عالمی یومِ ماحولیات کے موقع پر محکمہ ماحولیات بلوچستان کے زیر اہتمام آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ، شہریوں اور سماجی کارکنوں نے شرکت کی۔ مقصد ماحولیاتی تحفظ اور موسمیاتی تبدیلیوں سے آگاہی دینا تھا۔
#Turbat