"#1 Customized Travel Packages of Pakistan: A Journey Through Culture, Adventure and Hospitality" Call or whatsapp at 923041110281 for Travel Packages.

Joined November 2015
5,608 Photos and videos
Pinned Tweet
Introduction to team Pakistan Travel Guide 🇵🇰
28
24
360
59,740
Attabad lake 🇵🇰
5
37
1,180
All prayers for a Peaceful Settlement of Kashmir issue, both parties should work for peace and resolve issue by bilateral talks #peaceinajk
2
490
Kashmir ❤️
1
16
61
2,469
اپنے بھائی سے جیتنا اچھی بات ہے لیکن رشتہ کھونے کی قیمت پر بہت بڑی غلطی ہے۔#PeaceInAJK
16
489
کوئی بھی کمزور نہیں محبت طاقت ہے۔ #PeaceinAJK
2
35
697
جہاں غرورِ طاقت سر اٹھاتا ہے، وہاں سے انسانیت رخصت ہو جاتی ہے #PeaceInAJK
1
12
636
طاقت کی جنگ میں انسان جب الجھتا ہے، انسانیت کا جنازہ وہاں نکلتا ہے #PeaceInAJK
10
381
امن ہی ترقی اور خوشحالی کی بنیاد ہے۔ اختلافات کے حل کے لیے طاقت نہیں بلکہ مکالمہ ضروری ہے۔ بات چیت کو موقع دیجیے، کیونکہ جب گفتگو کے دروازے بند ہوتے ہیں تو مسائل بڑھتے ہیں، اور جب مکالمہ ہوتا ہے تو راستے خود بخود نکل آتے ہیں۔ #PeaceInAJK
8
349
جب بھائی آپس میں لڑتے ہیں تو تماشہ دنیا دیکھتی ہے۔ اختلافات ہر معاشرے میں ہوتے ہیں، مگر دانشمندی یہ ہے کہ انہیں مکالمے، برداشت اور باہمی احترام سے حل کیا جائے۔ اتحاد ہماری طاقت ہے اور امن ہماری ضرورت۔ #PeaceInAJK #Unity #Kashmir
8
355
ایک باشعور، تعلیم یافتہ اور باوقار معاشرہ ہے۔ ہمارے پاس اپنے اختلافات کو بات چیت، دانشمندی اور جمہوری طریقوں سے حل کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔ ہمیں تقسیم نہیں، اتحاد کی ضرورت ہے۔ طاقت کا اصل مظاہرہ تحمل، مکالمے اور امن کے ذریعے ہوتا ہے۔ #PeaceInAJK #Kashmir
3
346
آزاد کشمیر کے عوام امن، استحکام اور ترقی چاہتے ہیں۔ اختلافِ رائے ہر جمہوری معاشرے کا حق ہے، لیکن امن و امان کا برقرار رہنا سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ امن ہی خوشحالی، ترقی اور ایک مضبوط مستقبل کی بنیاد ہے۔ #AJK #PeaceInAJK #Kashmir
2
9
477
Let's shake hands #peaceinAjk
1
17
524
We should resolve our issues with peace #PeaceinAJK
2
5
683
Please 🙏 #PeaceinAJK
1
3
503
تھائی لینڈ کے مہمان حسینی سسپنشن پل کی زپ لائن تک اپنی سواری سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
3
5
42
4,686
Guess the name of place ?
1
4
45
1,874
Know the name of place?
3
10
78
3,217
Kashmir 🇵🇰
3
14
82
2,428
Guess the name of place ?
2
4
34
1,439