Joined June 2023
3,671 Photos and videos
شیئر کریں اگر آپ سمجھتے ہیں یہ پیغام ٹھیک ہے!!!
3
2
11
217
پاکستان کا کہنا ہے کہ افغانستان کے اندر تازہ فضائی حملوں میں ٹی ٹی پی سے منسلک عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ مگر اقوامِ متحدہ کی دستاویزی شہادتوں کے مطابق شہری ہلاکتوں نے ایک بڑا سوال کھڑا کر دیا ہے: کیا اسلام آباد سرحد پار طاقت کے استعمال سے پاکستان کو محفوظ بنا سکتا ہے، یا یہ پالیسی اسی بحران کو مزید گہرا کر رہی ہے جسے وہ ختم کرنا چاہتا ہے؟ soldierspeaks.org/pakistan-a…
2
55
اسلام آباد کے سیکٹر F-10 میں خواتین پر مبینہ تشدد، متاثرین انصاف کے منتظر خواتین پر لوہے کے ہتھیاروں سے مبینہ حملے کا دعویٰ، متاثرین کا الزام ہے کہ میڈیکل رپورٹ کے باوجود مقدمہ درج نہیں کیا گیا تفصیلات: اسلام آباد کے سیکٹر F-10 میں 3 جون 2026 کو پیش آنے والے ایک مبینہ گھریلو یا جائیداد کے تنازع نے سنگین نوعیت اختیار کر لی۔ متاثرہ خواتین کا دعویٰ ہے کہ انہیں مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور اس دوران لوہے کے ہتھیار استعمال کیے گئے۔ متاثرین کے مطابق واقعے کے بعد انہوں نے قانونی کارروائی کے لیے تھانہ شالیمار سے رجوع کیا، تاہم ان کا الزام ہے کہ متعلقہ پولیس حکام نے میڈیکل رپورٹس موجود ہونے کے باوجود مقدمہ درج کرنے سے انکار کر دیا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز اور دعوؤں کے باعث یہ معاملہ توجہ حاصل کر رہا ہے، جبکہ متاثرہ خاندان انصاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کر رہا ہے۔ تاہم اس واقعے کے تمام پہلوؤں کی آزادانہ تصدیق تاحال نہیں ہو سکی۔ ویڈیو میں جھگڑے کے مناظر تو دکھائی دیتے ہیں، لیکن مکمل پس منظر اور تمام فریقوں کا مؤقف ابھی سامنے نہیں آیا۔ پولیس کی جانب سے بھی اس معاملے پر کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا۔ نوٹ: یہ خبر متاثرین کے دعوؤں اور سوشل میڈیا پر دستیاب معلومات پر مبنی ہے۔ حتمی نتائج کے لیے سرکاری تحقیقات اور پولیس مؤقف کا انتظار ضروری ہے۔ #اسلام_آباد #F10 #انصاف #خواتین_کا_تحفظ #PakistanVoice #PakVoice
4
5
19
344
🚨 عینی شاہد کا اہم بیان جو لوگ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ راولاکوٹ میں فورسز کی جانب سے کوئی لوٹ مار نہیں ہوئی، انہیں یہ عینی شاہد کی گواہی ضرور سننی چاہیے۔ یہ وہ شخص ہے جس کے سامنے مبینہ طور پر لوٹ مار کے واقعات پیش آئے اور جو اپنی آنکھوں سے دیکھے گئے حقائق بیان کر رہا ہے۔ حقائق کو جھٹلانے یا نظرانداز کرنے کے بجائے انہیں سننا، جانچنا اور سمجھنا ضروری ہے۔
9
43
519
ستھرا پنجاب کے صفائی کارکن کی مبینہ خود سوزی، تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر سوالات سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ایک صفائی کارکن کو خود کو آگ لگاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ واقعہ تنخواہ نہ ملنے کے باعث پیش آیا، تاہم سرکاری تصدیق کا انتظار ہے۔ تفصیلات: 8 جون 2026 کو سوشل میڈیا پر ایک سی سی ٹی وی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں فیصل آباد کے مدینہ ٹاؤن سے تعلق رکھنے والے ایک صفائی کارکن کو ایک عمارت میں داخل ہونے کے فوراً بعد خود کو آگ لگاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں آگ اور دھواں پھیلنے کے بعد دیگر افراد اسے بچانے کی کوشش کرتے نظر آتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے دعوؤں کے مطابق متاثرہ شخص "ستھرا پنجاب" منصوبے سے وابستہ صفائی کارکن تھا اور مبینہ طور پر تنخواہوں کی عدم ادائیگی سے پریشان تھا۔ تاہم اس دعوے کی تاحال کسی سرکاری ذریعے سے تصدیق نہیں ہوئی۔ یہ بھی دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ حالیہ دنوں میں صفائی کارکنوں نے مختلف شہروں، خصوصاً فیصل آباد، اوکاڑہ اور شیخوپورہ میں تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر کے خلاف احتجاج کیے تھے۔ نوٹ: یہ معلومات بنیادی طور پر سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو اور مقامی دعوؤں پر مبنی ہیں۔ واقعے کی وجوہات اور متاثرہ شخص کی شناخت کے بارے میں حتمی معلومات کے لیے سرکاری مؤقف اور معتبر ذرائع کا انتظار کیا جانا چاہیے۔ #ستھرا_پنجاب #فیصل_آباد #PakistanVoice
9
17
376
آخر ایسا کیوں ہے کہ جو غلطیاں اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے طاقتور لوگ کر رہے ہیں، وہی غلطیاں ان کے ماتحت کام کرنے والوں کو نظر نہیں آ رہیں؟ آج جو کچھ بلوچستان میں ہو رہا ہے، اس میں بیرونی طاقتوں کے کردار سے زیادہ ہمارے اپنے فیصلوں، ناانصافیوں، ظلم اور عوامی رائے کا احترام نہ کرنے کا نتیجہ شامل ہے۔ بلوچستان کا معاملہ بظاہر ایک SHO کی مار تھا۔۔۔ آج نتائج ہم سب کے سامنے ہیں۔ دوسری طرف گلگت بلتستان میں بھی عوام کی رائے اور ان کے مینڈیٹ کو رد کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، جس سے حالات مزید بگڑنے کا خدشہ پیدا ہو رہا ہے۔ اور اب کشمیر میں لوگ کھل کر آزادی کے نعرے لگا رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا اب بھی ذمہ داران ان حقائق سے آنکھیں چرائیں گے، یا ان غلطیوں سے کوئی سبق سیکھا جائے گا؟ x.com/Waqarkhan/status/20662…

2
6
16
164
مطالبہ جاری رکھیں 🚨 ہمیں عمران خان کا سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے پینل سے مکمل اور آزادانہ میڈیکل چیک اپ درکار ہے، اور یہ معائنہ ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں ہونا چاہیے۔ خان کی صحت سے متعلق سامنے آنے والی اطلاعات کو معمول کا مسئلہ بنا کر نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ جب تک مکمل طبی معائنہ اور تفصیلی میڈیکل رپورٹ عوام کے سامنے نہیں آتی، اس معاملے پر سوالات اٹھتے رہیں گے۔ سوشل میڈیا پر اس مطالبے کو زندہ رکھیں اور زیادہ سے زیادہ آواز بلند کریں۔
8
23
611
"یہ ان معصوم بچوں کی لاشیں ہیں جو ٹرمپ کے پالتو فیلڈ مارشل عاصم 'یزید' منیر کے احکامات پر افغانستان میں دو راتوں پہلے پاکستانی فوج کی بمباری میں شہید کردیے گئے۔ ان کے علاوہ بھی کئی معصوموں کی مسخ شدہ لاشوں کی تصویریں ثبوت کے طور پر موجود ہیں! اور یہ پہلی بار نہیں ہے۔ جس فوج اور جرنیل کے منہ کو معصوموں کا خون لگ جائے، وہ یزیدی ٹولا بن جاتا ہے، پروفیشنل فوج نہیں رہتا۔ پاکستان میں بھی عاصم یزید کی زیر کمان ایسے ہی مظالم ڈھائے جارہے ہیں تاکہ خوف کا راج ہو۔ پھر چاہے وہ کشمیر ہو یا کراچی، یزید کا طریقہ کار آج بھی کربلا کا ظلم ہے۔ اور اس ظلم کیخلاف آواز ء حق بلند کرنا ہی دراصل اصل جہاد ہے۔ ہم اپنے افغان بہن بھائیوں کیساتھ ہیں۔ یزید کے ہر ظلم کا حساب ہوگا۔" عادل راجہ
10
51
147
5,842
اہم سوال کیا اس وقت پاکستان تحریکِ انصاف کی موجودہ قیادت، بشمول بیرسٹر گوہر علی خان، سلمان اکرم راجہ، عمر ایوب، اسد قیصر، شبلی فراز اور دیگر مرکزی رہنما، ملک گیر احتجاجی ریلیوں اور دھرنوں کا اعلان کریں گے؟ جبکہ یہ بات روزِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ اگر آج ملک بھر میں عوام کو سڑکوں پر نکلنے کی کال دی جائے تو فارم 47 کی حکومت شدید دباؤ کا شکار ہو سکتی ہے۔ کشمیر میں عوام سڑکوں پر ہیں، گلگت بلتستان میں عوام اپنے حقِ رائے دہی کے لیے کھڑے ہیں، لیکن سوال یہ ہے کہ کیا پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت بھی اس عوامی مزاحمت کا سیاسی محاذ سنبھالنے کے لیے تیار ہے؟ تاریخ ایسے لمحات میں خاموشی کو بھی یاد رکھتی ہے۔
2
4
17
223
راولاکوٹ سے افسوسناک اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ آج صبح نمازِ فجر کی ادائیگی کے بعد مسجد سے باہر نکلنے والے شہریوں کو مبینہ طور پر فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ یہ واقعہ نہ صرف انتہائی تشویشناک ہے بلکہ عوام کے خلاف طاقت کے استعمال کی ایک اور دردناک مثال بھی ہے۔ ظلم کی یہ رات جتنی بھی طویل ہو، عوامی شعور اور حق کی آواز اسے ختم کر کے رہے گی۔
8
20
488
یہ ریاستی جبر کا جتھہ لاہور میں نوجوانوں کو صرف اس لیے گرفتار کر رہا ہے کہ انہوں نے کشمیری عوام کے حق میں آواز اٹھائی۔ کیا اب مظلوموں کے حق میں بولنا بھی جرم بنا دیا گیا ہے؟
6
70
189
5,108
اطلاعات کے مطابق وادی نیلم سے آنے والے قافلے کو مظفرآباد پہنچنے سے روکنے کے لیے واحد مرکزی راستہ ہی کاٹ دیا گیا ہے۔ اگر یہ درست ہے تو یہ صرف راستہ بند کرنا نہیں، بلکہ عوامی آواز کو دبانے کی انتہائی سنگین کوشش ہے۔ کشمیر کے لوگ اپنے حقوق کے لیے نکل رہے ہیں، اور ایسے ہتھکنڈے عوامی غصے کو کم نہیں بلکہ مزید بڑھائیں گے۔x.com/Waqarkhan/status/20651…

5
19
167
آزاد کشمیر کے علاقے پرائی میں پولیس ایک شخص کے گھر والوں کو اٹھانے پہنچی، کیونکہ وہ عوامی ایکشن کمیٹی برطانیہ میں بہت متحرک ہے۔ لیکن عوام نے الٹا پولیس کو گھیر لیا۔ آخرکار بڑی مشکل سے ایک ڈاکٹر نے مداخلت کر کے پولیس کی جان چھڑوائی۔

1
5
22
203
آپ خان کے بغیر بجٹ تو پاس کروا سکتے ہیں، مگر تحریک کا آغاز نہیں کر سکتے۔ اس لڑکے نے بالکل سچ کہا تھا۔

7
20
228
کیا آزاد کشمیر کے ہسپتال میں فائرنگ کی خبریں درست ہیں۔ اگر آپ کے پاس اور وڈیو فوٹیجز ہیں تو کمنٹس میں شیر کریں۔

4
12
302
وہ جماعت جسے ن لیگ کہا جاتا ہے، اس کی تاریخ یہی رہی ہے کہ وہ ہمیشہ چور دروازے سے اقتدار میں آتی ہے، عوامی مینڈیٹ سے نہیں۔ اسی لیے اسے کشمیر میں 12 سیٹیں چاہئیں، تاکہ وہاں بھی چور دروازے سے راستہ بنایا جا سکے۔ پاکستان میں عوام نے اپنا فیصلہ عمران خان کے حق میں دے دیا تھا۔ سردار امان کی اس بات پر پنڈال تالیوں سے گونج اٹھا۔ 🔥 x.com/iAmjadKhann/status/206…

6
12
116
ہجیرہ سے ہزاروں گاڑیوں پر مشتمل ایک بڑا قافلہ راولاکوٹ کی جانب روانہ ہو گیا ہے۔

11
383
کشمیر میں پاکستان فوجی اسٹیبلشمنٹ کی بربریت پر پاکستانی میڈیا کی خاموشی اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان میں غیرت کے ساتھ صحافت بھی مرچکی ہے! عادل راجہ @soldierspeaks
3
41
111
4,522