صرف 6 ماہ میں 25,00,000 فالورز!
صوبے کے ہر ضلع میں رپورٹنگ کا سب سے بڑا نیٹ ورک - پختون ڈیجیٹل بننے جا رہا ہے خیبرپختونخوا کا اپنا اور سب سے بڑا نیوز نیٹ ورک
سہیل آفریدی یا تو گورننس کریں گے یا ٹک ٹاک ویڈیوز لگائیں گے اور یا اڈیالہ میں حاضری دے کر عمران خان کی بہنوں کو خوش رکھیں گے۔
ثمرہارون بلور، رکن قومی اسمبلی
مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/aw4VGIrqHbw@SamarHBilour
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقاتیں، ملاقات میں کیا ہوا؟ سابق صوبائی وزیر اجمل وزیر نے بتا دیا۔
اجمل وزیر،سابق صوبائی وزیر
مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/600q2OgueGE
اپوزیشن کو بجٹ کے حوالے سے تجاویز دینی چاہیے۔ بدقسمتی سے داور کنڈی اور فیصل امین گنڈاپور کے علاقہ تمام اپوزیشن رہنماؤں کی تقاریر سیاسی تھیں، ایسا لگ رہا تھا کہ ان کا سکرپٹ رائٹر بھی ایک ہے۔
ثمرہارون بلور، رکن قومی اسمبلی
مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/aw4VGIrqHbw@SamarHBilour
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ثابت کیا کہ ہم امن کے داعی ہیں۔ آج پوری دنیا پاکستان کی امن کے لیے کوششوں کی تعریف کر رہی ہے، ڈیرہ اسماعیل خان کے شہریوں کی گفتگو۔
اس ایونٹ (اڈیالہ آنے) کے لئے کوئی انتظامات نہیں ہوئے تھے۔ میں خود کسی کو ساتھ نہیں لے کر آیا۔ محمود خان اچکزئی نے خاندان کو جو پیغام پہنچایا، وہ پارٹی کو بھی پہنچانا چاہیے تھا۔ شاہد خٹک
@Shahidkhattak20
فتنہ الہندوستان اور اس کے سرپرستوں نے اپنے مذموم مقاصد کے حصول کے لئے خواتین کو استعمال کرنے کی مذموم حکمت عملی اپنائی ہے ، سیکیورٹی ذرائع
pakhtunurdu.pk/70873/
دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں پراسیکیوشن اور پولیس کے الگ الگ ماڈلز کامیابی سے کام کر رہے ہیں، لیکن ہمارے ہاں اصلاحات کے باوجود نظام مزید پیچیدہ ہو گیا ہے،پراسیکیوشن کا پورا ڈھانچہ قومی خزانے پر اضافی بوجھ بن چکا ہے۔
ادریس خان،پبلک سیکیورٹی انالسٹ
مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/7BRg-LZZ_wA
فتنہ الہندستان (بی ایل اے) خالصتاً ایک دہشت گرد تنظیم ہے جس کی سرپرستی بھارت اور اس کے علاوہ کچھ یورپی عناصر کر رہے ہیں، سیکیورٹی ذرائع
pakhtunurdu.pk/70873/