Joined July 2009
53 Photos and videos
Pak PR & Com retweeted
معرکۂ حق پاکستان کی تاریخ کا سنہرا باب ہے. دنیا نے دیکھا معرکۂ حق میں کس طرح پاکستانی افواج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا. معرکۂ حق میں ہر پاکستانی نے اپنا کردار بخوبی نبھایا جس کے سبب جیت نصیب ہوئی. ہم امن سے نہیں ڈرتے ہم امن چاہتے ہیں، مگر امن باہمی عزت و احترام سے ہونا چاہیے. چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں معرکۂ حق "بنیان مرصوص" کے شہداء اور غازیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کی تقریب سے خطاب #SindhCelebratesMarkaEHaq @BBhuttoZardari
66
237
282
6,331
Pak PR & Com retweeted
دشمن نے جب بھی میلی آنکھ سے دیکھا تو ہر شہری متحد ہو کر کھڑا ہوا۔ ایک طرف پاکستان بھارتی جہاز گرا رہا تھا تو دوسری طرف بھارت دیہات پر ڈرون گرا رہا تھا۔ رافیل بنانے والوں نے کہا جہاز تو اچھے ہیں اڑانے والے بھی اچھے ہونے چاہئیں۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر جس طرح لیڈ کر رہے ہیں پوری دنیا دیکھ رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کراچی میں معرکۂ حق "بنیان مرصوص" کے شہداء اور غازیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کی مناسبت سے تقریب سے خطاب #SindhCelebratesMarkaEHaq @MuradAliShahPPP
67
222
268
6,187
Pak PR & Com retweeted
آج معرکۂ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر پاکستان کے لئے اہم دن ہے۔ نئی نسل نے صرف جنگیں سنی تھیں مگر پہلی بار دیکھیں اور پاکستان کو کامیاب دیکھا۔ پاکستان ایٹمی طاقت ہے جس کی طرف کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔ پاک فوج نے ثابت کیا کہ پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا کراچی میں معرکۂ حق "بنیان مرصوص" کے شہداء اور غازیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کی تقریب سے خطاب #SindhCelebratesMarkaEHaq @sharjeelinam
68
270
308
6,448
Pak PR & Com retweeted
Historic moment for Pakistan as PNS/M Hangor in Sanya marks a new era in our naval strength and defence capability. This state of the art Hangor class submarine is a symbol of Pakistan’s growing maritime power and strategic deterrence. President Asif Ali Zardari lead this landmark ceremony alongside Pakistan Navy & Chinese counterparts. This is not just an induction it’s a message that Pakistan stands strong, secure and ready to defend its waters and economic lifelines.
125
427
589
22,858
Pak PR & Com retweeted
3
21
617
1
1
22
492
1
17
205
4
36
265
1
2
25
203
1
3
50
Krka national park
3
47