صرف پنجاب ہی وہ صوبہ ہے جو ایک الگ ملک کے طور پر بچ سکتا ہے ,ورنہ پختونخواہ کے حالات افغانستان سے بھی بدتر ہیں.ابھی کل ہی ایک سیاح نے پختون خواہ میں سڑکوں کی حالت دکھائی جو بدترین ہے.سندھ میں پیلپلز پاڑٹی ہے جو سندھیوں کی کھال ادھیڑ دے گی.اور بلوچستان میں ایک ایکڑ زمین بھی پنجاب کی زمین جیسی نہیں ہے.سبزیاں, پھل, غلہ اجناس, گنا, کپاس, ہر فصل پنجاب سے قائم ہے.سب سے زیادہ ڈاکٹر انجینئر, پروفیسر پیدا کرنے والا صوبہ پنجاب, غیر ملکی زر مبادلہ لانے والا صوبہ پنجاب, کراچی کے بعد دوسرا بڑا صنعتی شہر فیصل آباد, لاہور,گوجرانوالہ, سیالکوٹ بھی پنجاب میں ہیں.بجلی کا بل بھی پنجابی ہی دیتا ہے, سندھ اور پختون خواہ میں مفت کنڈے لگا کر بجلی چوری ہورہی ہے۔