🌙 | الگ | خاموش | نرالے ہم | 🦋

Joined August 2014
4,169 Photos and videos
Pinned Tweet
مِٹی اوڑھ کے سو جائیں گے ہم بھی ماضی ہو جائیں گے 🍂🍂
12
2
40
1,371
طلوع صبح سے پہلے ہی بجھ نہ جائیں کہیں یہ دشتِ شب میں ستاروں کی ہمسفر آنکھیں
7
3
30
277
دھوکہ ہے اک فریب ہے منزل کا ہر خیال سچ پوچھئیے تو سارا سفر واپسی کا ہے
2
14
194
ہم اگر چاہیں تو وحشت میں گھری آنکھوں سے گمشدہ خواب کو رخصت بھی تو کر سکتے ہیں 🍂🍂
12
1
46
684
Asked chatgpt فلاسفر if my mind is a room what will it look like:
Asked chatgpt if my mind is a room what will it look like:
9
1
21
1,961
اب ترے ذکر پہ ہم بات بدل دیتے ہیں​ کتنی رغبت تھی ترے نام سے پہلے پہلے
12
3
48
609
اگر آپ کو بلیو برڈذ کی کوئ عجیب وڈیو پوسٹ نظر آۓاور آپ اسے کریٹیسائز کرتے ہوۓ قوٹ یا کامنٹ کریں تو بجاۓ قوٹ یا کامنٹ کرنے کے، زیادہ مناسب تو یہ ہوتا ہےکہ آپ ایسے بلیو برڈز کومیوٹ کردیں تاکہ اس قسم کی پوسٹس آپکو نظر نہ آئیں آپ خود ایسی چیزیں اپنی وال پر دیکھنا چاہیں تو الگ بات 😏
5
23
1,061
انہیں قوٹ یا کامنٹس کر کے آپ نہ صرف خود اپنی ٹائم لائن ویسی چیزوں سے بھر رہے ہوتے ہیں ،بلکہ چار مزید کی ٹائم لائن پر لا کر وہی کام خود بھی کر رہے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے کسی دوسرے کو کریٹیسائز کیا آپ نے 😏
10
124
مثلِ مہتاب سہولت سے گزر جا ہم سے ہم سیاہ بخت ہیں گرہن نہ لگا دیں تجھ کو 🍂🍂
19
41
685
ہوائے دشت مجھے اب تو اجنبی نہ سمجھ کہ اب تو بهول گئے راستے بھی گهر کے مجهے 🍂🍂
13
6
42
473
میں خزاں کی شام ہوں رت بہار کی ہے تُو
4
2
25
401
بادل کو کیا خبر ہے کہ بارش کی چاہ میں کیسے بلند و بالا شجر خاک ہو گئے 🍂🍂
10
2
41
588
یونہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں ☔☔
9
5
40
844
ہم تو موسم کا تغیر بھی نہیں سہہ پاتے آپ لہجے کو بدلتے ہوئے سوچا تو کریں
6
2
35
428

8
8
32
816
موسم اچھا بھی آۓ گا پرندے غم نہ کر دسمبر باقی ہے ابھی
16
42
1,370
زندگی سے شکایتیں کیسی اب نہیں ہیں اگر گِلے تھے کبھی
5
3
32
550
سیاہ رات میں جلتے ہیں جگنوؤں کی طرح دِلوں کے زخم بھی محسن کمال ہوتے ہیں 🍂🍂
4
3
22
288
اے دل تجھے دشمن کی بھی پہچان کہاں ہے تُو حلقۂ یاراں میں بھی محتاط رہا کر
11
4
28
484
تُو آسمانِ بخت کو چھوتی ہوئ سحر مَیں دشتِ حادثات میں غربت کی شام ہوں 🍂🍂
5
2
18
267
اگر یہ جانتے چُن چُن کے ہم کو توڑیں گے تو گُل کبھی نہ تمنائے رنگ و بو کرتے 🍂🍂
5
3
23
328