Joined November 2020
105 Photos and videos
16 Sep 2024
”غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں جو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں“
19
15 Sep 2024
”تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں“
21
13 Sep 2024
Playstation plus game catalogue for September includes: 📖 The Plucky Squire 🌲 Night in the Woods 🛣️ Road 96 ☢️ Chernobylite
58
Its good to have a little fun sometimes 😂
22
Monthly playstation plus games for September are: 🧹 Quidditch champions ⚾ MLB The show 24 🔦 Little nightmares ll
190
“People tend to become aggressive toward the people they love the most”
1
38
”عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جنم بھی یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے“
1
74
”ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں“
1
1
1
37
”حیرت ہے کہ تعلیم و ترقی میں ہے پیچھے جس قوم کا آغاز ہی اقراء سے ہوا تھا“
1
1
2
39
31 Aug 2024
”حیرت ہے کہ تعلیم و ترقی میں ہے پیچھے جس قوم کا آغاز ہی اقراء سے ہوا تھا“
1
1
1
63
31 Aug 2024
”دلوں کی عمارتوں میں کہیں بندگی نہیں پتھر کی مسجدوں میں خُداڈھونڈتے ہیں لوگ“
2
2
2
60
30 Aug 2024
گرتے ہیں سجدوں میں ہم اپنی حسرتوں کی خاطر اقبال اگر گرتے صرف عشق خدا میں تو کوئی حسرت ادھوری نہ رہتی❤️
1
1
1
30
Pendu Chef retweeted
فلسفیانہ طنز و مزاح :: سقراط مکان کی دہلیز پر بیٹھا تھا اس کی بیوی اس کو برا بھلا کہہ رہی تھی سقراط کے ہونٹوں پر مسکراہٹ تھی جب اس کی بیوی نے دیکھا کہ سقراط آگے سے کوئی جواب نہیں دیتا تو وہ غصہ سے مکان کے اندر گئی اور پانی بھرا ہوا تسلا لا کر سارا پانی سقراط پر انڈیل دیا۔ سقراط نے ہنس کر اپنی بیوی سے کہا : " کیٹو مجھے معلوم تھا بادل گرج رہے ہیں بارش تو ہوگی”
7
3
11
194
23 Aug 2024
کچھ باتوں کا جواب صرف خاموشی ہوتی ہے اور خاموشی بہت خوبصورت جواب ہے۔ #Bbnaija
351
Pendu Chef retweeted
ہر دوسرا بندہ روتا نظر آتا ہے کوئی کہتا ہے عورت پیسوں پے مرتی ہے کوئی کہتا ہے عورت بیوفا ہے کوئی کہتا ہے محبت میں دھوکا دیتے ہیں لیکن ہیں پھر بھی سب عورت کی تلاش میں !!! #TDR_now #TDR__now
13
7
20
620
Pendu Chef retweeted
🌹 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲
13
4
16
194
Pendu Chef retweeted
🌹🌹 السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌹🌹 اللہ تعالی کی نعمتوں کا شکر ادا کیا کرے۔ اللہ تعالی کے دیے ہوئے مال میں سے صدقہ و خیرات کیاکرے۔ کوئی آپ سے مدد مانگتا ہے تو اللہ کی خاطر اس کی مدد کر دیا کرے۔ اللہ تعالی اسانیاں پیدا فرمائے ہم سب کی زندگیوں میں۔آمین
4
2
5
74
Pendu Chef retweeted
🥀 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀۔
11
6
18
207
23 Aug 2024
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ صبح بخیر
18