جس قوم کے ٹیکس سے انکو تنخواہیں اور مراعات جاتی ہیں اس قوم کے بچوں کے پاس تعلیم حاصل کرنے کے لئے فیس نہیں والدین پریشان ہیں اور یہاں آپ
ڈی سی صاحبہ کا پروٹوکول دیکھیں!!
اِس ڈی سی کو 2.50 کروڑ کی گاڑی 5/6 پولیس اہلکار, Driver, مفت گھر گھر میں نوکر چاکر بچوں کی مفت تعلیم مفت علاج,
صرف اسلیے دی جارہی ہے کہ میڈیم ماہانہ 30 ہزار کمانے والے دوکاندار کو ڈانٹ کر جرمانہ کرسکے،
امریکہ و یورپ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہم نے
دیمک کی طرح کھا گئی ہے پاکستان کو یہ بیوروکریسی