Joined March 2018
791 Photos and videos
Positive Pakistan retweeted
قاصد سن____ چھوڑ گلے شکوے،یہ بتا.. اس نے پہلے کیا کہا،پھر کیا کہا،پھر کیا کہا؟ #poetry
4
7
Positive Pakistan retweeted
محسن بیگ کا جرم صرف عمران خان پر تنقید اور ان کے چہیتے وزیر مراد سعید کو ایکسپوز کرنا ہے۔ ان کے گھر میں ڈاکوں کی طرح داخل ہوگے تو کیا وه آپ کا استقبال ہاتھ میں پھولوں کے ہار سے کریں گے ؟ #IstandWithMohsinBaig #mohsinbaig
4
4
Positive Pakistan retweeted
خدارا اس قوم پر رحم کریں۔ کیا عوام نے آپ کو ووٹ دے کر اور آپ سے امیدیں وابستہ کر کہ کوئی گناہ کیا ہے ؟ آپ ہمیں اتنی بڑی سزا نا دیں کہ غریب آدمی کے پاس کوئی آپشن نا بچے۔ کیا آپ کو بلکل بھی خوف خدا نہیں ہے ؟ @ImranKhanPTI #petrolprice
11
14
Positive Pakistan retweeted
74 سال بعد پہلی بار ایک خاتون جسٹس عائشہ ملک نے بطور سپریم کورٹ جج حلف اٹھا لیا ۔ #womeninlaw #justiceayeshamalik
4
6
Positive Pakistan retweeted
دِیا احساس کا ہو، امید کا ہو، انتظار کا ہو، کوشش کا ہو، صبر کا ہو، محبت کا ہو، اچھائی کا ہو یا حوصلے کا ہو...! کوشش کریں وہ جلتا رہے، بجھ گیا تو سب ختم...! شب بخیر🌸
1
2
Positive Pakistan retweeted
جب آپ کی زندگی کا مقصد لاکھوں روپے کمانا نہیں بلکہ ہزاروں لوگوں کے کام آنا ہوگا تو کروڑوں روپے خودبخود آپ کے پاس آجائیں گے 🔥🌹♥
1
2
4
Positive Pakistan retweeted
8 Nov 2021
144th birth anniversary of Dr Allama Iqbal to be observed tomorrow nation.com.pk/08-Nov-2021/14… #AllamaIqbal #birth #anniversary #Pakistan
9
8
Positive Pakistan retweeted
8 Nov 2021
"The idea of (khudi) is central to Iqbal's system of thoughts (Khudi ) to Iqbal is not just a reason but a direction " #AllamaIqbal
10
7
Positive Pakistan retweeted
"Oh fellows I'm here for a few moments as a guest " "Like morning star I'll fade and vanish in few moments " #AllamaIqbal
6
4
Positive Pakistan retweeted
"Religion to Iqbal is mortality and social justice that ensures as forming the basis of human society " #AllamaIqbal
6
3
Positive Pakistan retweeted
"The idea of (khudi) is central to Iqbal's system of thoughts (Khudi ) to Iqbal is not just a reason but a direction " #AllamaIqbal
8
2
Positive Pakistan retweeted
142nd birth anniversary of poet of the East and philosopher, Hakeemul-Ummat, Dr Allama Muhammad Iqbal 💚 #AllamaIqbal
9
5
پرندوں کی دنیا کا درویش ہوں میں کہ شاہین بناتا نہیں آشیانہ #AllamaIqbal
2
اقبال مفکر پاکستان تھے یا منکر پاکستان، اس پر ڈیبیٹ کرنافضول ہے۔بس اقبال منفرد تھے، جنہوں نےمظلوم و محکوم قوموں کو خودی و خوداعتمادی، کوشش، ہمت، جستجو، کا درس دیتےہوئے پوری بنی نوع انسان کو انسانیت نوازی کا پیغام سنایا، یہ پیغام آجکی نسل کیلئے کامیابی کاراستہ ہے! #AllamaIqbal
3
بڑا کــــــریم ہے اقبال بے نــــــوا لیــــــکن عطائے شعلہ شرر کے سوا کچھ اور نـہیں خرد کے پاس خبر کے سوا کچھ اور نہیں تــــــرا علاج نظر کے سـوا کچھ اور نہیں۔۔!! #AllamaIqbal
2
نہیں ہے ناامید اقبال اپنی کشت ویراں سے ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی #AllamaIqbal
4
1
خبر نہیں ہے کیا نام اس کا، خدا فریبی کہ خود فریبی عمل سے فارغ ہُوا مسلماں بنا کے تقدیر کا بہانہ #AllamaIqbal
3
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں نظر آتی ہے اُن کو اپنی منزل آسمانوں میں #AllamaIqbal
5
2
خبر نہیں ہے کیا نام اس کا، خدا فریبی کہ خود فریبی عمل سے فارغ ہُوا مسلماں بنا کے تقدیر کا بہانہ (علامہ اقبال رحمتہ اللہ) #AllamaIqbal
3
تری دعا سے قَضا تو بدل نہیں سکتی مگر ہے اس سے یہ مُمکن کہ تُو بدل جائے Your prayers can't avert decrees of Fate at all. Your Self can change, but none knows what else may befall. #AllamaIqbal
4
2