Joined January 2012
253 Photos and videos
خواجہ آصف کو خبر ہو کہ کشمیر پاکستان کا آئینی حصہ نہیں۔ دوئم موصوف نے احتجاجی مظاہرین پر تشدد کرنا اور انہیں بیدردی سے قتل کرنے کے لئے قرآنی آیات کا حوالہ دیا۔ حالانکہ فسادی مزاحمت کرنے والے کشمیری نہیں بلکہ وہ جہادی تنظیمیں ہیں جو پاکستان میں ریاستی سرپرستی میں موجود ہیں۔
2
14
431
مدت سے بلوچستان اور پختونخوا میں پاکستانی سیکوریٹی ادارے والے مقامی مسلح و غیر مسلح افراد لڑ رہے ہیں۔اب کشمیری بھی میدان میں اتر آئے ہیں۔ دونوں طرف سے سینکڑوں ہلاکتیں ہو رہی ہیں۔ وزراء متواتر دھمکیاں دے رہے ہیں۔پاکستان میں مستقبل قریب میں امن قائم ہونے کے امکانات نظر نہیں آتے
2
18
904
اگر پاکستانی ریاست کشمیریوں کی تحریک کو کچل کر خاموش بھی کردے پھر بھی نقصان پاکستان کا ہوگا کیونکہ کشمیریوں کے دلوں میں نفرت کے جو بیج بو دئے گئے وہ وقت کے ساتھ تناور درخت بن کر پھل دیں گے۔ دوئم پاکستان نے بین الاقوام میں اپنا کشمیر کا مقدمہ نہ صرف کمزور کیا بلکہ ایک حد تک ہارا۔
4
8
31
1,010
مذاہب کا اصل مقصد ایک اعلی اخلاقی معیار قائم کرنا اور اپنے ماننے والوں کو اعلی اخلاق پر عمل کرنے والا بنانا ہوتا ہے۔ اس کے لیے مذاہب مرنے کے بعد سزا اور جزا کے وعدے بھی کرتے ہیں۔ زندگی میں بھی غذاب سے ڈراتے ہیں۔ لیکن مذاہب اس مقصد کو حاصل کرنے میں مکمل ناکام کیوں ہیں ؟
6
1
12
484
جماعت اسلامی ایک سیاسی جماعت کی بجائے ایک جہادی اور فلاحی تنظیم ہے۔ پاکستانی ریاست کو جہاں جہاد کی ضرورت ہوتی ہے وہاں یہ حاضر ہوتی ہے جبکہ عوام کے لئے الخدمت کے پلیٹ فارم سے بہترین فلاحی کام کرتی ہے۔
4
22
769
ایمل خان کا یہ دعوہ کہ پختونخوا کے وزیراعلی کے عمران کے ساتھ ملاقات اور دوسرے مسائل میں حل کروں گا۔ یہ تاثر دے رہا ہے کہ ایمل خان کو فوجی اسٹبلشمنٹ پر اپنے تعلقات اور اثر کا بہت پختہ یقین ہے۔ کیا ایمل خان کو اس قسم کا بیان دینا چاہئے تھا ؟
10
1
15
1,339
اسلامی نظام کا بھی عجیب قصہ ہے۔ اسلام کے نام پر حکمران اپنی حیثیت سے بڑھ کر معاشرے کو اسلامی بناتے ہیں۔ لیکن دوسرے گروہ کہیں گے کہ یہ صحیح اسلام نہیں ہم صحیح اسلام لائیں گے ۔ حالانکہ مذاہب کے پاس معاشرتی اور معاشی مسائل کا کوئی حل نہیں۔
3
14
334
میں ایک دفعہ جنیوا اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے اجلاس کے دوران موجود تھا۔ جہاں ہند و پاک کے ایجنسیوں کے نمائندے لابیئنگ میں بہت فعال تھے۔ جب میں دوسرے ممالک کے نمائندوں سے مسئلہ کشمیر پر ان کا موقف معلوم کرتا تو تقریبا سب کی یہ رائے تھے کہ یہ دونوں ملکوں کا پروپیگنڈا مشن ہے۔
1
5
20
1,106
ہندوستانی کشمیر میں پاکستان سے مذہبی جماعتوں اور مسلح تنظیموں نے پاکستانی فوج کے تعاون سے در اندازی کرکے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو یرغمال بنایا۔ جب کہ پاکستان میں جو تحریک شروع ہوئی ہے وہ خالص کشمیریوں کی ہے لیکن پھر بھی پاکستان نے اسے بیرونی فنڈڈ دہشت گردی سے تعبیر کیا ہے۔
1
4
14
744
سعودی شہزادہ یہ جان گیا ہے کہ مذہب میں اجتہاد کی ضرورت ہے کیونکہ مذہب کی بہت ساری باتیں موجودہ زمانے میں کار آمد نہیں رہیں ہیں۔ اس لئے وہ اجتہاد کرکے کافی احکامات اور معاملات کو حالات کے مطابق ڈھالتا ہے۔
1
14
292
پاکستان کے فیصلہ سازوں میں اکثریت انتہائی کرپٹ اور نالائق لوگوں کی ہے۔ سوشل سیکورٹی کے نام پر صحت کارڈ اور بینظیر انکم سپورٹ جیسے پروگرام پر بے تحاشہ خرچ کرتے ہیں کیونکہ اس میں کرپشن کی گنجائش موجود ہے۔ لیکن سویلین اور بوڑھے لوگوں کی پنشن کو بہت بڑا گناہ سمجھتے ہیں۔
6
28
430
I support and stand with Kashmir Awami Joint Action committee and support its struggle and demands. They are devoted and brave people. Long live their struggle.
8
20
88
2,675
پاکستانی ریاست، جماعت اسلامی، پروردہ سیاسی جماعتیں اور دیگر سپانسرڈ مسلح تنظیمیں کشمیر کا مقدمہ ہار گئے۔ آج کشمیریوں نے ثابت کیا کہ کشمیر کشمیریوں کا ہے۔
2
1
31
893
کنسٹی ٹیوشن ون پر بڑے لوگوں نے آئین کو پائمال کیا۔ لیکن جب سی ڈی اے نے اس کو چیلنج کیا تو پاکستان کا آئین، قانون، عدلیہ، اسلام اور ایمان سب ان بڑے لوگوں کے پاؤں چاٹنے لگے۔ جب بڑے لوگوں کی بات آتی ہے تو پاکستانی ریاست کی اصلی حیٹیت واضح ہوجاتی ہے۔
1
11
354
کشمیر میں پاکستانی رہاست کے جبر، تشدد اور مسلح مداخلت نے کشمیر پر پاکستان کا دعوی اور استصواب رائے سے متعلق اقوام متحدہ کی قراداد تاریخ کے کوڑے دان میں پھینک دئے۔ اب کشمیریوں کی آواز ہے کہ کشمیر کشمیریوں کا ہے۔
2
6
24
974
کشمیری اب چیخ چیخ کر بولتے ہیں کہ کشمیر کشمیریوں کا ہے۔اور اب جماعت اسلامی اور اس کے حواریوں کی دکانداری مزید نہیں چلے گی
2
2
23
579
بلوچستان میں بلوچ یک جہتی کمیٹی پختونخوا میں پختون تحفظ مومنٹ اور اب کشمیر جائنٹ ایکشن عوامی کمیٹی پر پابندی لگا دی گئ ، ان تنظیموں کے سرکردہ رہنماؤں کو گرفتار کرنے بعد ان پر غداری اور دھشت گردی کے الزامات لگائےُ گئے ۔پاکستان میں صرف شریف اور زرداری خاندان محب وطن ہیں.
6
10
60
2,439
ایران، امریکہ، اسرائیل کے درمیان امن قائم کرنے کے لیے پاکستان سر توڑ کوششیں کر رہا ہے لیکن اپنے ملک میں ہر طرف لگی آگ پر پٹرول چھڑک رہا ہے۔
5
30
1,590
کشمیر اور بلوچستان میں روز بھٹو زندہ ہوجاتا ہے۔ پیپلز پارٹی کا بلوچستان اور کشمیر میں تشدد اور انسانی حقوق کی پائمالی میں بڑا ہاتھ ہے۔ فاشزم کا دوسرا بھٹوازم ہے۔
1
1
21
616
جو تنظیمیں، سیاسی اور مذہبی جماعتیں پاکستانی جوانوں کو ہندوستانی کشمیر میں شہید کرتی رہی ہیں اگر وہ پراکسی لڑائی نہیں لڑتیں بلکہ انہیں کشمیریو ں سے محبت ہوتی تو آج پاکستانی کشمیریوں کے بھی شانہ بشانہ کھڑی ہوتیں۔
1
1
19
452