Joined December 2021
7,936 Photos and videos
Pinned Tweet
29 Dec 2021
تم وہاں سکون چاہتے ہو______⁦ جہاں آدم کو سزا کے لیے بھیجا گیا تھا
252
307
1,677
خاموشی کمزوری نہیں بلکہ درد کا ادب ہے۔
9
29
126
1,930
پیتے پیتے زہر غم -- اب جسم نیلا پڑ گیا کچھ دنوں میں دیکھنا -- ہم آسماں ہو جائیں گے
13
9
87
1,195
ــــــ بحضورِ تشنہ گانِ کربلا ــــــ نہ گُل کی تمنّا نہ شوقِ چمن ہے یہ دل حُبِ آلِ نبیؐ میں مگن ہے حُسینؑ و حَسنؑ ہیں وہ پیکر کہ جن میں بَتُولیؑ نجابت، رَسُولیؐ چلن ہے مِرے سر میں سودائے زھراؑ و حیدرؑ مِرے دل میں عشقِ رَسُولِؐ زمن ہے تصوّر میں ہیں میرے سجّادؑ و زینبؑ نگاہوں میں روئے حُسینؑ و حَسنؑ ہے سکینہؑ کی وہ پیاس وہ ضبطِ گریہ کہ نہرِ فرات آج بھی نوحہ زن ہے وہ معصوم اصغرؑ کی معصوم ہچکی اِسی غم کے سکتے میں چرخِ کہن ہے لہو میں اِدھر تُو نہایا ہے اصغرؑ اُدھر تیرا باباؑ بھی خونیں کفن ہے وہ زینبؑ جو کل تھی مدینے کی مالک وہ اَب کربلا میں غریبُ الوطن ہے کہا ماں نے اکبرؑ کے قاتل سے، رُک جا! شبیہِ محمّدؐ ہے، نازک بدن ہے یہ کیوں محوِ گریہ ہے محفل کی محفل یہاں کیا کوئی ذکرِ دارو رسن ہے؟ دکھا دے جھلک اب تو اے ماہِ زھراؑ شہِ مُثَظَر، مُثَظَرِ انجمن ہے کِھلے پھول ہیں جس میں زھراؑ کے ہر سُو محمّدؐ کا بھی کیا مہکتا چمن ہے ستم سہہ کے بھی اُن کے تیور نہ بدلے وہی تمکنت ہے، وہی بانکپن ہے حُسینؑ ابنِ زھراؑ کا مُکھڑا تو دیکھو علیؑ کی وجاہت، نبیؐ کی پبھن ہے بہاؤ غمِ آلِ زھراؑ میں آنسو یہ اہل مَوَدَّت کی رسمِ کُہن ہے ثناء کیجئے کُھل کے آلِ عباؑ کی کہ ذِکر اُنکا خود آبروئے سُخن ہے نہ چُھوٹے کہیں اُن کی نسبت کا دامن بہت ہی بڑی دولت، اُن کی لگن ہے نہ کیوں مُجھ پر اِترائے معجز بیانی کہ مُنہ میں علیؑ کا لُعابِ دہن ہے نصؔیرؒ اب میں کیوں مانگنے دُور جاؤں یہ مَیں ہُوں، یہ دروازۂ پنجتنؑ ہے۔ پیر نصیرالدین نصیر رح
1
5
28
466
یزید آج بھی بنتے ہیں لوگ کوشش سے حسینؓ خود نہیں بنتا خدا بناتا ہے.
4
28
172
2,150
زبان چلنے لگی، لب کشائی کرنے لگے نصیب بگڑا تو، گونگے برائی کرنے لگے ہمارے قد کے برابر جو آسکے نہ لوگ ہمارے پاؤں کے نیچے کھدائی کرنے لگے
7
19
91
1,806
ان حدود کو لگانے سے کبھی مت گھبرائیں جو آپ کے سکون کی حفاظت کرتی ہیں۔۔۔
4
29
137
2,265
حیا تب تک ہی قائم رہتی ہے جب تک وہ اللّہ کی قائم کردہ حدود پار نہیں کرتی
7
21
129
1,488
حدود ضروری ہوتی ہیں ورنہ انسان منہ کے بل گرتا ہے۔
7
23
123
2,149
المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کی پناہ طلب کرو،نظر بد سے اس لیے کہ نظر بد حق ہے“۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الطب/حدیث: 3508]
4
28
101
1,366
سب سے خوبصورت عمل ہر پل اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا ہے۔
8
19
132
1,803
دنیا میں ہر چیز بہانے سے ملتوی کی جا سکتی ہے مگر تقدیر اور موت نہیں۔
10
38
199
3,447
اللّٰہ خاموش دل کی بہت سنتا ہے۔۔
6
7
71
1,111
جو آپ سے بے رخی اختیار کر لے تو اس کی طرف مائل ہونا عزت نفس کی توہین ہے۔
6
39
160
3,080
ایک معصومانہ سوال۔۔۔؟ یہ قانون جب غریب کو پکڑتا ہے تو امیر سڑک پر کیوں نہیں آتے؟ امیروں کو پکڑتا ہے تو غریب سڑک پر کیوں نکلتے ہیں ۔۔۔۔ ؟
6
13
61
1,389
جس کے ساتھ چلو اسے پتہ چلنا چاہیئے، جس کے خلاف چلو اسے بھی پتہ چلنا چاہئیے درمیانی راستہ منافقت کا ہے۔
13
38
172
2,547
تمام شہر کو جام و سبو کا مسئلہ ہے میں برگ خشک ہوں مجھ کو نمو کا مسئلہ ہے ادھڑتی خواہشوں کو سی لیا ہے لیکن اب پرانے زخم سے رستے لہو کا مسئلہ ہے بہت سے بد نظر آنکھیں نہیں ہٹاتے ہیں مرا نہیں یہ ہر اک خوبرو کا مسئلہ ہے تمہاری بزم میں ہر رنگ کے مسائل ہیں کہیں پہ چپ ، تو کہیں گفتگو کا مسئلہ ہے ہمیں تو اور بھی کارِ جہاں میسر ہیں ہر ایک شخص سے نفرت عدو کا مسئلہ ہے یہ کھیل دیکھنا ناکام ہونے والا ہے تماشہ گاہ میں جو ہاؤ ہو کا مسئلہ ہے ذرا سا نیند کی چادر میں چھید دیکھا ہے سو اہلِ خواب کو تب سے رفو کا مسئلہ ہے کومل جوئیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
7
6
24
969
اگر لوگ آپ کو چھوڑنے کے بعد واپس آئیں تو یاد رکھیں کہ وہ آپ کا نعم البدل تلاش کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
10
28
150
2,707
دنیاوی انداز سے لوگوں کے مزاج کے مطابق سفر کرنے والا آدمی کہیں نہ کہیں مایوسی سے دو چار ہوتا ہے۔
7
37
187
3,098
اور سب سے خوبصورت احساس تو یہ ہے کہ وہ دعا حقیقت بن جائے جو آپ کے اور اللہ کے درمیان راز تھی ۔۔۔
6
23
135
1,668
یہ جو شیشہ ہے دل نما مجھ میں ٹوٹ جاتا ہے بارہا مجھ میں میں ترے ہجر کی گرفت میں ہوں ایک صحرا ہے مبتلا مجھ میں من مہکتا ہے کس کی خوشبو سے کون رہتا ہے پھول سا مجھ میں کتنے لمحات کا تھا اک لمحہ زندگی بھر رکا رہا مجھ میں اس کی آنکھوں کے بند ٹوٹ گئے اور سیلاب آ گیا مجھ میں جب بھی اپنی تلاش کو نکلوں لوٹ آتا ہے راستہ مجھ میں اختلافات ذہن و دل میں تھے اک تصادم سدا رہا مجھ میں طاہر عظیم۔۔۔۔۔
2
5
25
754