میری پیاری امی جی رضا الہی سے وفات پا گئ ھے😭😭
ان کی مغفرت کے لیے ایک بار سورت فاتحہ اور تین بار سورت اخلاص پڑھ کر دعا کر دے پلیز
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#سرمایہ_زیست
#یکم_محرم_
شہادت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ
#سرمایہ_زیست
سیدنا عمررضی اللہ عنہ نے فرمایا اللہ کا شکر ہے ایک کافر کے ہاتھوں میری شہادت ہوئی تین یا چار دن آپ نے اس تکلیف کو برداشت کیا سارا مدینہ آپ کے گھر امنڈ آیا ہر کوئی چاہتا تھا کہ اس کی عمر سیدنا عمر کو لگ جائے
1
@RR_741
#یکم_محرم_
شہادت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ
#سرمایہ_زیست
اگر آپ رضی اللہ عنہا کو اس میں کچھ تکلیف یا نقصان ہو تو پھر جنت البقیع میرے لیے بہتر ہے چنانچہ حضرت عبداللہ رضی اللہ وہاں گئے اور ام المؤمنین کو پیغام پہنچایا انہوں نے فرمایا وہ جگہ میں نے اپنے لیے رکھی تھی
5
@
#یکم_محرم_
شہادت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ
#سرمایہ_زیست
مگر میں عمر رضی اللہ عنہ کو اپنے اوپر ترجیح دیتی ہوں جس وقت یہ خبر آپ رضی اللہ عنہ کو حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے پہنچائی تو آپ رضی اللہ عنہ بہت خوش ہوئے
6
@
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات#سرمایہ_زیست
ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت کا مفہوم ہے کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ اپنی قیام گاہ، سنح سے گھوڑے پر آئے اور آ کر اترے، پھر مسجد کے اندر گئے۔ کسی سے آپ نے کوئی بات نہیں کی۔
1
@RR_741
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات#سرمایہ_زیست
اس کے بعد آپ عائشہ رضی اللہ عنہا کے حجرہ میں آئے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف گئے، آپﷺ کو یمنی دھاری دار چادر سے ڈھانپا گیا تھا۔ ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے چہرہ مبارک سے چادر ہٹائی،
2
@
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات#سرمایہ_زیست
اور جھک کر آپ ﷺ کے چہرہ مبارک کا پوسہ لیا اور رونے لگے، پھر کہا میرے ماں باپ آپﷺ پر قربان ہوں اللہ کی قسم! اللہ تعالیٰ آپﷺ پر دو مرتبہ موت طاری نہیں کرے گا۔ جو ایک موت آپﷺ کے مقدر میں تھی، وہ آپ ﷺ پر طاری ہو چکی ہے۔
البخاری 4453
@
3
#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
درودوسلام کے ورد کی توفیق ایمان کی موجودگی کا ثبوت ہے
پڑھیں
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#سرمایہ_زیست@RR_741
#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
سورۃ الرعد
تشریح
تو آپﷺ ان کی باتوں سے مغموم ومتفکر نہ ہو جایا کریں ، آپﷺ کے ذمے تو صرف تبلیغ ہی ہے، اگر کوئی ہدایت کو قبول نہیں کرتا تو آپﷺ سے اس کی پرسش نہیں ہے۔ آپﷺ کی بعثت سے پہلے ہر قوم کی طرف پیغمبر مبعوث فرمائے گئے
5
@
#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
سورۃ الرعد
تشریح
ان سب کو بھی ان کی قوموں نے جھٹلایا اور جھٹلانے والوں کو عذاب دیا گیا۔ اس لیے آپ ﷺ بھی ان کی باتوں کا کوئی خیال نہ کریں اور دین اسلام کی دعوت دیتے رہیں جس کے نصیب میں ہدایت ہو گی اسے اللہ ہدایت عطا فرما دیں گے۔
6
@
#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
درود و سلام کی توفیق ایک نعمت ہے جو نصیب والوں کو ملتی ہے
پڑھیں
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#سرمایہ_زیست@RR_741
#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
سورۃ الرعد
تشریح
عذاب کے اترنے کی آرزو اور طلب کیا کرتے تھے۔ مزید برآں بیان کیا جا رہا ہے کہ یہ تو اللہ وحدہ لاشریک کا حلم وکرم ہے کہ گناہ کےباوجود ڈھیل مل رہی ہے اور فورآ پکڑ نہیں ہے وگرنہ دنیا میں کوئی منکر باقی نہ بچتا۔
6
@
#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
سورۃ الرعد
تشریح
( الانعام:147 ) میں ہے اگر یہ آپﷺ کو جھٹلائیں تو آپﷺ فرما دیں کہ تمہارا رب وسیع رحمتوں والا ہے لیکن اس کے آئے ہوئے عذاب گنہگاروں پر سے نہیں ہٹائے جا سکتے ۔
7
@