یہ نامکمل ہزارہ موٹروے کے نظارے ہیں صرف 25 منٹ میں حسن ابدال سے شاہ مقصود اتر جاتے ہیں
جبکہ اس سے پہلے 30 منٹ حسن ابدال کے بازار سے نکلنے میں لگ جاتے تھے کبھی کبھی گھنٹے بھی لگ جاتے تھے تو میں کیوں نہ بولوں
شکریہ جزاک اللہ
نوازشریف 💝💕
کیا آپ کو مولانا جیسا بنده کوئ اور مل سکتا هے اس کی غیرت کو بهی للکاروں یہ پهر بهی حکومتی پارٹی کے قدموں میں پڑا رهئیگا بہت هی ڈهیٹ کوالٹی میٹریئل هے x.com/KPKUpdates/status/9858…