Trend setter | Blogger | YouTuber |Graphics & Content Creator | President of @SmileUpPakistan NGO | | DM for Paid Campaigns

Joined April 2009
172 Photos and videos
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ صبح بخیر صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
92
24
163
4,298
Rania khan☪︎🇵🇰 retweeted
Pakistan Activist Zone (PAZ) – Aim & Mission Our aim is to build a strong, aware, and confident youth community that proudly represents the Islamic Republic of Pakistan on digital platforms. PAZ is committed to showcasing the true image of Pakistan by highlighting its natural beauty, rich culture, and the strength and resilience of its people. 🔰Our mission is to empower youth to become responsible and influential digital voices. We strive to: ✔️Promote unity, confidence, and critical thinking among young individuals ✔️Highlight Pakistan’s beauty, tourism, and untold positive stories ✔️Raise awareness about modern challenges, including fifth-generation warfare and misinformation ✔️Encourage responsible use of social media platforms like X, Facebook, and Instagram ✔️ Stand united to represent Pakistan with dignity, truth, and strength ✔️ Raise our voice for truth, justice, and national integrity We believe every voice matters, and together, our voices can shape a stronger, brighter future for Pakistan. ||Everyone can join us on X. DM for joining||
1
4
5
57
Rania khan☪︎🇵🇰 retweeted
پاکستان ایکٹیوسٹ زون (PAZ) – مقصد اور مشن ہمارا مقصد ایک مضبوط، باشعور اور بااعتماد نوجوان کمیونٹی تشکیل دینا ہے جو ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی مثبت اور باوقار نمائندگی کرے۔ PAZ پاکستان کا حقیقی چہرہ دنیا کے سامنے لانے کے لیے اس کی قدرتی خوبصورتی، بھرپور ثقافت، اور عوام کی طاقت و ثابت قدمی کو اجاگر کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔ 🔰 ہمارا مشن نوجوانوں کو ذمہ دار اور بااثر ڈیجیٹل آواز بننے کے قابل بنانا ہے۔ ہم کوشش کرتے ہیں کہ: ✔️ نوجوانوں میں اتحاد، اعتماد اور تنقیدی سوچ کو فروغ دیا جائے ✔️ پاکستان کی خوبصورتی، سیاحت اور مثبت مگر پوشیدہ کہانیوں کو نمایاں کیا جائے ✔️ ففتھ جنریشن وارفیئر اور غلط معلومات جیسے جدید چیلنجز کے بارے میں آگاہی پیدا کی جائے ✔️ X، فیس بک اور انسٹاگرام جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذمہ دارانہ استعمال کی حوصلہ افزائی کی جائے ✔️ پاکستان کی عزت، سچائی اور طاقت کے ساتھ نمائندگی کے لیے متحد ہو کر کھڑے ہوں ✔️ سچ، انصاف اور قومی سالمیت کے لیے اپنی آواز بلند کریں ہم یقین رکھتے ہیں کہ ہر آواز اہم ہے، اور مل کر ہماری آوازیں پاکستان کے روشن اور مضبوط مستقبل کی تعمیر کر سکتی ہیں۔ || ہر کوئی X پر ہمارے ساتھ شامل ہو سکتا ہے۔ شامل ہونے کے لیے DM کریں ||
4
4
7
138
Rania khan☪︎🇵🇰 retweeted
بلوچستان پاکستان کا دل ہے اسی عزم کو مدنظر رکھتے ہوئے ضلع لورالائی میں ایف سی بلوچستان نارتھ اور ضلعی انتظامیہ نے ایک اہم اجلاس میں محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لائحہ عمل پر غور کیا۔ شرکاء نے سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کو یقینی بنانے کے عزم کا اظہار کیا #فتنہ_الہند_کاخاتمہ #ایف_سی_نارتھ_محافظ_بلوچاں
2
4
75
Rania khan☪︎🇵🇰 retweeted
#PunjabSystemFailed اس گاڑی میں ساٹھ سے زائد گولیوں کے سوراخ ہیں، ان میں سے ایک گولی اُس دس سالہ بچی کو موت کی وادی میں لے گئی جسکے چکوال سے آئے خاندان کو پہلے ڈاکوؤں نے لوٹا اور پھر محافظوں نے گولیاں مار دیں۔ بتایا جاتا ھیکہ یہ فائرنگ پنجاب کی بدنامِ زمانہ اور بھٹو دور کی فیڈرل سیکیورٹی فورس (ایف ایس ایف) کی ہم پلہ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) پنجاب کے اہلکاروں نے کی ہے۔ اس سے پہلے ۲۰۱۹ میں ساہیوال کے قریب پنجاب کی انسدادِ دھشت گردی کے محکمے سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے ایک گاڑی پر فائرنگ کر کے ایک سبزی فروش، اسکی اہلیہ، بچی اور ایک جاننے والے کو قتل کر دیا تھا, لاہور کی ہی ایک انسدادِ دھشت گردی کی عدالت نے شک کا فائدہ دیکر پولیس ملزمان کو بری کر دیا تھا۔ سی ٹی ڈی کے سربراہ کو اس گاڑی اور قتل ہونے والی بچی کی تصویر اپنے دفتر میں ایک یاددھانی کے طور پر آویزاں کر دینی چاہئیے تاکہ اپنے زیر حراست اصلی ملزمان کیخلاف بھی جعلی پُلس مقابلے کی منصوبہ کرتے وقت یاد رہے کہ غلطی کے اسی امکان کے باعث ہی مہذب ملکوں میں عدالتیں بنائی جاتی ہیں۔
3
5
100
Rania khan☪︎🇵🇰 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ 💕 صبح بخیر
63
19
210
1,149
Such a losers 🙄🤦🏻‍♀️
یہ ویڈیو جاپان کے ایک شہر کی ہے جہاں ایک فیملی بچوں کے ساتھ ایک برج پر موجود تھی ۔ آپ والدین کی لا پرواہی اور بے وقوفی خود دیکھ سکتے ہیں۔ کاش ہر والدین یہ سمجھ پاتے کہ بچوں کو سب سے زیادہ ضرورت مہنگے کھلونوں کی نہیں، بلکہ آپ کی توجہ کی ہوتی ہے۔ ایک لمحے کی لاپرواہی... اور کبھی کبھی پوری زندگی کا پچھتاوا۔ اپنے بچوں پر نظر رکھیں، کیونکہ حادثے خبردار کر کے نہیں آتے۔ اگر آپ والدین ہیں تو یاد رکھیں، بچے آپ کی ترجیح ہونے چاہئیں، آپ کی توجہ نہیں ہٹنی چاہیے۔
23
Rania khan☪︎🇵🇰 retweeted
یہ ویڈیو جاپان کے ایک شہر کی ہے جہاں ایک فیملی بچوں کے ساتھ ایک برج پر موجود تھی ۔ آپ والدین کی لا پرواہی اور بے وقوفی خود دیکھ سکتے ہیں۔ کاش ہر والدین یہ سمجھ پاتے کہ بچوں کو سب سے زیادہ ضرورت مہنگے کھلونوں کی نہیں، بلکہ آپ کی توجہ کی ہوتی ہے۔ ایک لمحے کی لاپرواہی... اور کبھی کبھی پوری زندگی کا پچھتاوا۔ اپنے بچوں پر نظر رکھیں، کیونکہ حادثے خبردار کر کے نہیں آتے۔ اگر آپ والدین ہیں تو یاد رکھیں، بچے آپ کی ترجیح ہونے چاہئیں، آپ کی توجہ نہیں ہٹنی چاہیے۔
3
4
14
360
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌸صبح بخیر 🌸
60
14
127
1,151
آپ کی محبت کا پہلا حرف کون سا ہے؟ 🄰 ❤️ 🄱 🧡 🄲 💛 🄳 💚 🄴 🩵 🄵 👍 🄶 💜 🄷 🤎 🄸 🙂 🄹 🩶 🄺 🤍 🄻 🩷 🄼 💘 🄽 💝 🄾 💖 🄿 💗 🅀 💓 🅁 💕 🅂 😮 🅃 💌 🅄 💟 🅅 ♥️ 🅆 🙏 🅇 ❤️‍🩹 🅈 💔 🅉 ❤️‍🔥 آپ کمنٹ کر کے بتائیں
7
9
512
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ 🥀 صبح بخیر 🥀 اللّٰہ اکبر ـــــــــــــــــــ اللّٰہ اکبر 🥀 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🥀
55
24
450
1,778
Rania khan☪︎🇵🇰 retweeted
Tomorrow is decisive. We stand for the Constitution, rule of law & real freedom. Get out, vote for Imran Khan and his candidates. The future of Pakistan is on the ballot. #جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان #RuleOfLaw
1
2
72
Rania khan☪︎🇵🇰 retweeted
For real freedom, for the Constitution, for justice — tomorrow we vote. Every vote for Imran Khan is a vote against tyranny. GB, make your voice count! #جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان #ImranKhan
1
2
49
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ 🥀 صبح بخیر صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اللّٰہ پاک ہم سب کو مدینہ منورہ میں نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🏻
69
23
161
958
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ 🥀 صبح بخیر صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
69
21
239
1,473
صلی علیہ والہ وسلم
2
56
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ صبح بخیر صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
92
24
163
4,298
صلی علیہ والہ وسلم
1
32
Can I use this AVI ? 🫣 Do you like this ? If you have other suggestions so drop in comment I will follow 💕
5
16
203
Rania khan☪︎🇵🇰 retweeted
💗اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🤎 صبح بخیر اللہ تعالیٰ حج اور عمرہ کی سعادت نصیب فرمائے
88
25
251
3,353
Rania khan☪︎🇵🇰 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ 💕 صبح بخیر صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
80
25
391
2,059