“I’d rather die on my feet than live on my knees.”

Joined September 2023
14,923 Photos and videos
Pinned Tweet
Khan got mentioned in the Epstein Files but check out why. 🇵🇰🚀
34
607
2,210
136,453
جب تک سیکورٹی ذرائع موجود ہے پاکستان ترقی اور کامیابی حاصل نہیں کر سکتا
3
تحقیقاتی رپورٹس کے مطابق پاکستان فوج کے کاروبار کی مالیت 35 سے 40 ارب ڈالر ہے جو تقریباً 12000 ارب روپے بنتی ہے دوسری طرف پاکستان کا کل بجٹ 18000 ارب ہے جس میں سے سود نکالا جائے تو 10 ہزار ارب روپے بچ جاتا ہے اس میں سے دفاع کے 3 ہزار ارب نکال لو اور 1 ہزار ارب فوجی پینشن کے پیچھے بچا 6 ہزار ارب روپے ہزار ارب بے نظیر انکم سپورٹ کے لیے نکال لو پیچھے بچا 5 ہزار ارب روپے جو سویلین پر خرچ ہونا تنخواہیں مراعات جانی کرپشن ہونی عوام کو کیلا ملنا فوج کے چھوٹے چھوٹے کاروبار درج ذیل ہیں فوجی فاؤنڈیشن کے تحت فوجی فرٹیلائزر کمپنی (FFC)، فوجی سیمنٹ کمپنی، ماری پیٹرولیم کمپنی لمیٹڈ (MPCL)، عسکری بینک، فوجی کبیر والا پاور کمپنی، فوجی فوڈز، فوجی آئل ٹرمینل اینڈ ڈسٹری بیوشن کمپنی (FOTCO)، فوجی فاؤنڈیشن ہیلتھ کیئر (ہسپتالوں کا نیٹ ورک)، فوجی فاؤنڈیشن ایجوکیشن سسٹم، فوجی سیڈز اور زرعی فارمز شامل ہیں۔ شاہین فاؤنڈیشن میں شاہین ایئر کارگو، شاہین ایرو ٹریڈرز، شاہین انفارمیشن ٹیکنالوجی اور شاہین فاؤنڈیشن کا تعلیمی نیٹ ورک نمایاں ہیں۔ بحریہ فاؤنڈیشن کے زیر انتظام بحریہ ٹاؤن، بحریہ شپ بریکنگ، بحریہ لاجسٹکس، بحریہ پینٹس، بحریہ ٹریڈنگ، بحریہ انڈسٹریل اینڈ ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ، بحریہ آئی ٹی سروسز اور بحریہ ڈائیگنوسٹک سینٹرز کام کرتے ہیں۔ آرمی ویلفیئر ٹرسٹ (AWT) کے تحت عسکری لبریکیشنز، عسکری سیمنٹ، عسکری ٹریول اینڈ ٹورز، عسکری ہاؤسنگ ڈویلپمنٹ، عسکری جنرل اسٹورز، عسکری پٹرول پمپس اور عسکری ہوٹل شامل ہیں۔ ان کے علاوہ دیگر اہم اداروں میں فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (FWO)، نیشنل لاجسٹک سیل (NLC) اور ملک بھر میں قائم ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹیز (DHA) شامل ہیں۔
2
34
پاک فوج کا بڑا فیصلہ فوجی فاؤنڈیشن کے کاروبار کی مالیت 6 بلین ڈالر ہے جو پاکستان میں سب سے اوپر ہے اب فوج نے فیصلہ کیا ہے عوام کو ریلیف دینے کے لیے فوج 2 بلین ڈالر حکومت کے منہ پر مارے گی اور کہہ گی اب آئ ایم ایف کے پاس مت جانا اور عوام پر ٹیکس مزید مت لگانا ۔ بے خبر عسکری ذرائع
1
46
وطن سے الفت ہے جرم اپنا یہ جرم تا زندگی کریں گے ہے کس کی گردن پہ خونِ ناحق یہ فیصلہ لوگ ہی کریں گے وطن پرستوں کو کہہ رہے ہو وطن کا دشمن ڈرو خدا سے جو آج ہم سے خطا ہوئی ہے ، یہی خطا کل سبھی کریں گے وظیفہ خواروں سے کیا شکایت ہزار دیں شاہ کو دعائیں مدار جن کا ہے نوکری پر وہ لوگ تو نوکری کریں گے لئے جو پھرتے ہیں تمغہء فن ، رہے ہیں جو ہم خیالِ رہزن ہماری آزادیوں کے دشمن ہماری کیا رہبری کریں گے نہ خوفِ زنداں نہ دار کا غم یہ بات دہرارہے ہیں پھر ہم کہ آخری فیصلہ وہ ہوگا جو دس کروڑ آدمی کریں گے ستم گروں کے ستم کے آگے نہ سر جھکا ہے نہ جھک سکے گا شعارِ صادق پہ ہم ہیں نازاں جو کہہ رہے ہیں وہی کریں گے یہ لوگ کچھ کم نگاہ جن کو سمجھ رہے ہیں کہ ناسمجھ ہیں یہی زمانے میں عام جالب شعور کی روشنی کریں گے
1
49
افسوس اپا ہمیں معاف کرنا ہم بزدل قوم ہے.
2
49
پنجاب میں آج سرکاری ملازمین کی تنخواہ 7 % بڑھائی گئی، پنشن میں 3.5 % اضافہ ہوا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے وزرا کی تنخواہ 860 % بڑھائی تھی، MPA کی تنخواہ 426 % بڑھائی تھی، اسپیکر کی تنخواہ 660 % بڑھائی تھی۔ اگر اپنی تنخواہ 860 % بڑھائی تھی تو ملازمین کی صرف 60 % ہی بڑھا دیتے
3
5
304
ثابت ہوا محسن نقوی کے بعد پاکستان میں تیسرے نمبر پر پاور فل شخصیت وہاب ریاض ہیں ویسے جنید خان کو ہٹا کر اس ٹاؤٹ کو لایا گیا حالانکہ جنید خان کے دور میں ویمنز ٹیم اچھا کھیل رہی تھی
204
یہ ہے مریم نواز کی وہ ترقی کو اس نے پنجاب میں کی ہے لاہور کو بھی وفاق کے حوالے کیا جائے
1
193
پس ثابت ہوا کہ اگر کسی ملک کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشس کا نام امریکی صدر دن میں تین مرتبہ لے تو وہ ملک دین و دنیا میں کامیاب ہوجاتا ہے۔انجم عقیل mna نیتن یاھو لیگ یہ ٹرمپ کو کوئ مقدس شخصیت بنا دیا ہے کیا جو دن میں تین مرتبہ کسی کا بھی نام لے وہ کامیاب ہو جائے گا
1
1
7
356
اگر اعلی عسکری ذرائع کے کہنے کی بیناد پر پاکستان میں لوگوں کو غدار اور بیرونی ایجنٹ مان لیا جائے تو دنیا کی تاریخ میں اتنے غدار نہیں آئے ہوگے جتنے چار سالوں میں پاکستان میں بنا دیے گے
2
4
172
جس ملک کا فخر مریم نواز ہو اس ملک کے لوگوں کو توبہ کرنی چاہیے یہ خدا کا عذاب ہے
2
7
190
اگر واقعی اتنے دلیر ہو اور سخت بات کرسکتا ہے تو ایران گیس پائپ لائن بحال کردے اور سستا تیل بھی عوام کے خاطر خرید لیں ہاں ہو سکتا ہے ایرانیوں سے سخت بات کی ہو امریکہ سے کبھی نہیں کر سکتا
4
168
اگر فلیڈ مارشل عالمی لیڈر بن چکا ہے اور امریکہ سے یورپ تک فلیڈ مارشل کے نعرے بج رہے ہیں ہیں تو فلیڈ مارشل غزہ کے مسلمانوں کے لیے سفارتی کوششیں کیوں نہیں کرتا امریکہ کو اس بات پر راضی کیوں نہیں کرتا کے اسرائیل مغربی کنارے میں بستیاں بنانا بند کرے غزہ سے فوج نکالے
1
10
284
پنجاب بجٹ میں درجنوں پروجیکٹ پر اربوں روپے قوم کے لگے گے جب کے نام شریف خاندان کا ہوگا 1- نواز شریف کینسر ہسپتال لاہور کے لیے 20 ارب روپے 2-کلثوم نواز کنیسر ہسپتال کا ڈی جی خان میں قیام کی تجویز کل لاگت 15 ارب روپے 3-وزیر اعلی پنجاب مریم نواز لیپ ٹاپ پروگرام کے لیے 16 ارب روپے 4-میاں نواز شریف انجینرنگ اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی قصور کے لیے 9.5 ارب روپے 5-شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس قصور کے لیے 2.6 کروڑ مختص 6- شہباز شریف سپورٹس جنریریم گوجرانولہ کے لیے دو کروڑ روپے 7- نواز شریف سپورٹس گراؤنڈ سیالکوٹ کے لیے 1.5 کروڑ 8-نواز شریف میڈکل ڈسٹرکٹ لاہور کے لیے 169 ارب روپے کا پروجیکٹ 9-مریم نواز شریف لیڈیز پارک سٹی پسرور کے لیے 2 کروڑ مختص 10- مریم نواز فیملی پارک ڈنگر ضلع گجرات 1 کروڑ روپے مختص 11- نواز شریف سٹیڈیم ننکانہ صاحب واٹر فلٹریشن پلانٹ کی مراعات کے لیے 3 کروڑ 30 لاکھ مختص 12- نواز روڈ سیالکوٹ تا ایمن باد کی تعمیر مراعات کے لیے 3 کروڑ 10 لاکھ 13- مریم نواز ہیلتھ کلینک کے لیے 61 کروڑ روپے مختص 14-وزیراعلی مریم نواز خودمختار پروگرام کے لیے 5 کروڑ 90 لاکھ مختص 15- مریم نواز سپورٹس سٹی لاہور کل لاگت 50 ارب روپے 16- مریم نواز سینٹر آف ایڈیمک لیڈرشپ سکول لاہور کے قیام کا فیصلہ 17- مریم نواز ہیلتھ کلینک راجن پور کے لیے 4 کروڑ یہ ان کے باپ کا پیسہ ہے پبلک پیسے سے پیبلک پراپرٹی پر خاندان شریف کے نام واہ
191
اگر یہ حضرت عمر کے دور میں ہوتے تو ان کے ہاتھ نہ ہوتے کیونکہ کرپشن پر کاٹ دیے جاتے
4
203
امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز کو ایک اور انٹرویو میں جے ڈی وینس یہ بھی کہہ چکے ہیں کہ ’ایران کو امریکی ٹیکس دہندگان کے پیسوں سے ایک پائی بھی نہیں ملے گی۔ ایران کو رقم ضرور ملے گی مگر یہ رقم خلیجی ممالک دیں گے
7
279
نائب صدر جے ڈی وینس کے مطابق ایران کے ساتھ شرائط میں ایک شرط یہ بھی ہے کے ایران خطے میں موجود اپنی تمام پرتشدد دہشتگرد پراکسیسز کی مالی معاونت بند کرے گا مطلب حزب اللہ ، حوثی اور انصار الاسلام
1
14
318
ہم نے کبھی کسی مسلم دنیا کے ملک کو اس کے عقیدے پر رکھ کر نہیں دیکھا ہم علاقائی امن اور صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے بات کرتے ایران سے میری محبت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں مگر میں محبت یا نفرت میں حق سے نظریں نہیں چراتا ایران اور عرب ممالک اگر طاقت میں برابر رہیں گے تو خطے میں امن ہوگا عربوں کی جیب سے پیسہ نکالنا ان سے زیادتی ہے ایران اس پیسے کو یقینی بات ہے پراکسیسز پر بھی لگائے گا جس سے خطے کا امن تباہ ہوگا ایران کو اگر پیسہ لینا تھا تو امریکہ اسرائیل سے لیتا میرا رشتہ عربوں سے اتنا ہی جتنا ایران سے ہے کیونکہ مسلم ہونے کی وجہ سے دونوں میرے بھائ ہیں ایک بھائ کی محبت میں دوسرے کے خلاف غلط اقدام کو سپورٹ نہیں کیا جا سکتا
Replying to @RevoltSpire
بغض ایران لعنت اللہ علیک بے شمار 🖐
1
1
289
ایک فوجی جرنیل کا کتا عام پاکستانی کی زندگی افضل ہے آصف غفور کا کتا مر گیا تو سارا میڈیا خبریں لگا رہے کشمیر سے لے کر خاران تک روز کوئ نہ کوئ سویلین مرتا ہے مگر میڈیا خبر تک نہیں لگاتا
5
43
917
فوج نے دشمن کا ایک اور مورچہ فتح کر لیا
1
219