یہ بھی کسی کے بیٹے، بھائی، باپ، خاوند ہونگے ان کا بھی دل کرتا ہو گا اپنے گھر والوں کے ساتھ وقت گزارنے کو مگر اپنی روزی روٹی کے لیے ملک و قوم کے لیے ہر طرح کے حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ افسوس ایک شخصیت پرست جماعت ان کی اس قربانی کا صلہ تو دور کی بات ہے دن رات گالیاں دیتے ہیں
ایک طرف 50 ڈگری کی تپش، سنگلاخ چٹانیں، خاردار جنگل اور دشمن کی گولیوں کے سامنے وطن کے سپوت جانوں کا نذرانہ پیش کرنے کو تیار کھڑے ہیں، دوسری طرف سوشل میڈیا کے چند مجاہد اے سی کمروں میں بیٹھ کر انہی محافظوں کی قربانیوں پر سیاست چمکا رہے ہیں۔