Official Twitter account of Rawalpindi Police. For emergencies dial 15, for general information, assistance and support dial UAN 111-CPO-RWP.

Joined June 2018
14,196 Photos and videos
Rawalpindi Police retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب کےاحکامات کےمطابق ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن بابرسرفراز الپامورخہ15جون 2026بروزسوموار بوقت2:30بجیدن تھانہ کلرسیداں ضلع راولپنڈی میں کھلی کچہری کا انعقادکریں گے،شہری پولیس سےمتعلقہ شکایات کےازالے کے لیےہمراہ درخواست مقررہ مقام پرتشریف لائیں،شکایات کےازالے کے⬇️
2
5
5
405
سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پر ویسٹریج پولیس کی منشیات کے خلاف بڑی کارروائی، منشیات سپلائر گرفتار، 11 کلو گرام چرس برآمد، ویسٹریج پولیس نے مشکوک کار سوار کو روک کر چیک کیا تو چرس برآمد ہوئی، زیر حراست شخص نے تعلیمی اداروں سمیت شہر بھر کے مختلف علاقوں میں
1
1
3
231
منشیات سپلائی کرنے کا انکشاف کیا، زیر استعمال کار بھی قبضہ پولیس میں لی گئی ہے، منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،
164
تھانہ نصیر آباد کے علاقہ میں فائرنگ سے دو افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کا نوٹس، ایس ایس پی انوسٹی گیشن کو موقعہ پر پہنچ کر رپورٹ پیش کرنے اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم، ایس ایس پی انوسٹی گیشن ناصر علی خان کا گزشتہ رات جائے وقوعہ کا دورہ
1
7
1,238
ایس ایچ او نصیر آباد کو شواہد کے حصول اور ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت، مقتولین باپ بیٹا ہیں جن کی شناخت شہزاد شاہ اور مصطفی شاہ کے ناموں سے ہوئی، واقعہ میں دو راہگیر خواتین بھی معمولی زخمی ہوئیں، واقعہ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے مدعی مقدمہ کے مطابق واقعہ اراضی کے تنازعہ کے
1
1
405
باعث پیش آیا، واقعہ کی تمام زاویوں پر تحقیقات کی جا رہی ہیں، ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا، ایس ایس پی انوسٹی گیشن
189
1
5
16
706
ایس پی صدر انعم شیر کا محرم الحرام کے حوالے سے ایس ڈی پی او آفس گوجر خان اور تھانہ جاتلی میں میٹنگز کا انعقاد، میٹنگز میں اے ایس پی گوجر خان ،ایس ایچ اوز گوجر خان سرکل، امام بارگاہوں کے متولی ،بانیان جلوس اور امن کمیٹی کے ممبران کی شرکت، مجالس/جلوس میں داخل ہونے والے افراد کو
1
1
10
812
واک تھرو گیٹ اور مکمل باڈی سرچنگ کے بعد داخلے کی اجازت دی جائے گی،تمام مجالس /جلوس کو بمطابق ایس او پی اپنے مقررہ وقت اور راستوں سے ہوتے ہوئے شروع اور ختم کیا جائے، محرم الحرام کے حوالے سے محکمہ داخلہ پنجاب کے ضابطہ اخلاق اور ایس او پیز پر عمل درآمد کو ہرصورت یقینی بنایا جائےگا،
2
4
340
ایس پی صدر نےگوجر خان سرکل کے علاقوں میں جلوسوں کے روٹس کا دورہ بھی کیا، ایس پی صدر نے جلوسوں کے روٹ کا جائزہ لیا اور افسران کو ہدایات دیں، محرم الحرام کے موقع پر جلوسوں اور مجالس کے لئے فول پروف سکیورٹی انتظامات کئے جا رہے ہیں،
1
1
238
کانسٹیبل سید سجاد حسین شہید، تاریخ شہادت 12 جون 2025، کانسٹیبل محمد نواز شہید، تاریخ شہادت 13 جون 1994۔ شہداء کی قبور پر پولیس کے چاق و چوبند دستوں کی سلامی، پولیس افسران نے پھول چڑھائے اور شہدائے پولیس کے درجات بلندی کی دعا کی۔ شہداء کی عظمت کو سلام۔
1
3
7
288
تھانہ پیرودھائی پولیس کی کارروائی، منشیات سپلائر گرفتار، 1 کلو سے زائد ہیروئن برآمد، زیر حراست شخص نے تعلیمی اداروں سمیت شہر بھر کے مختلف علاقوں میں ہیروئن سپلائی کرنے کا انکشاف کیا، منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،
1
5
345
راول ڈویژن پولیس کی ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگز کے خلاف کارروائیاں، 2 گینگز کے 5 افراد گرفتار، 6 مسروقہ موٹر سائیکل ،چھینی گئی رقم 22 ہزار 600 روپے اور 2 موبائل فون برآمد، رتہ امرال پولیس نے تین رکنی گینگ کو گرفتار کرکے 4 مسروقہ موٹرسائیکل،
1
1
8
522
چھینے گئے دو موبائل فون و رقم 12 ہزار 600 روپے برآمد کئے، تھانہ بنی پولیس نے دو رکنی گینگ کو گرفتار کرکے 2 مسروقہ موٹر سائیکل اور چھینی گئی رقم 10 ہزار روپے برآمد کی، زیرحراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا،ایس پی راول
2
273
راولپنڈی پولیس کے سٹیٹ آف دی آرٹ پولیس خدمت مرکز لیاقت باغ میں آنے والی خاتون کے تاثرات، بہترین سروس ڈیلیوری کے اقدامات پر وزیراعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب کو خراج تحسین،
1
3
12
987
ایس پی صدر انعم شیر کی محرم الحرام کے حوالے سے صدر آفس میں میٹنگ، میٹنگ میں صدر ڈویژن کے ڈی ایف سی سٹاف کی شرکت، ایس پی صدر نے محرم الحرام کے حوالے سے تمام افسران کی جانب سے کئے گئے انتظامات کا فرداً فرداً جائزہ لیا اور اہم ہدایات دیں، تمام جلوسوں کے روٹ پر
1
9
1,578
کرایہ داروں کے کوائف کا ریکارڈ بنایا جائے، ہوٹل، سرائے، بس اڈوں پر خصوصی مانیٹرنگ کی جائے، محرم الحرام کے ضابطہ اخلاق اور ایس او پیز پر عملدرآمد کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، مجالس اور جلوسوں کی انتظامیہ سے مسلسل رابطے کو یقینی بنایا جائے، محرم الحرام کے ضابطہ اخلاق اور
1
6
1,271
ایس او پیز پر عملدرآمد کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، محرم الحرام کے دوران امن و امان کی فضاء کو برقرار رکھنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔
2
583
ایس ایس پی انوسٹیگیشن ناصر علی خان کی تھانہ صدر بیرونی میں میٹنگ،میٹنگ میں ایس ایچ او صدر بیرونی اور تفتیشی افسران کی شرکت، ایس ایس پی انویسٹیگیشن نے کارکردگی کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں،قتل اور دیگر سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بناتے ہوئے مقدمات کو میرٹ پر
1
5
982
یکسو کیا جائے، اشتہاری مجرمان اور ان کے سہولت کاروں اور سابقہ ریکارڈ یافتگان کے خلاف کارروائیوں میں مزید بہتری لائی جائے، ایس ایس پی انوسٹیگیشن نے تھانہ صدر بیرونی کا وزٹ بھی کیا، ایس ایس پی انوسٹیگیشن نے فرنٹ ڈیسک،ریکارڈ تھانہ،حوالات سمیت دیگر امور کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں۔
2
717