Joined March 2022
136 Photos and videos
11 Apr 2024
عید کا دوسرا دن ہے آج ملک بھر میں یومِ سُسرال انتہائی عقیدت واحترم سے منایا جا رہا ہے.😁
1
246
7 Apr 2024
عام دنوں میں رشوت کو چاۓ پانی کہا جاتا ہے جبکہ رمضان کے احترام میں رشوت کو عیدی کہتے ہیں 🤔
2
240
♥️♥️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيد اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد♥️♥️
40
142
987
5,602
11 Mar 2024
اج سےشیطان 😈 اپنی ساری زمہ داریاں پاکستانی دکان داروں اور تاجروں کے حوالے کر کے اک ماہ کی چھٹی پر۔ جا رہا ہے
131
SANAULLAH retweeted
2 Mar 2024
میں گھر کی ذمہ دار لڑکی ہوں_!! سلگتی رہوں گی تیرے بغیر پر مر نہیں سکتی___!! 🌸♥️
49
9
187
2,715
#السَّــــــلَام_عَلَـــــــيْڪُمُ #صــــــــــبح_بخـــــــــیر #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ اور تمہارے پروردگار نے کہا ہے کہ مجھے پکارو میں تمہاری دعائیں قبول کروں گا بیشک جو لوگ تکبر کی بنا پر میری عبادت سے منہ موڑتے ہیں وہ ذلیل ہو کر جہنم میں داخل ہوں گے۔(سورۃ مؤمن:60) #عشال
14
7
26
412
#الســـــــلام_علـــــــيڪم #صــــــــــبح_بخــــــــــیر #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ فرمان آخری نبیﷺ اگر کوئی شخص تمہیں تمہارے کسی عیب کا طعنہ دے تو تم اسے اس کے عیب کا طعنہ ہرگز نہ دو کیونکہ تمہیں اس کا ثواب ملے گا اور طعنہ دینے والے پر وبال ہوگا۔(ابن حبان1/370 حدیث523) #عشال
7
3
7
175
27 Feb 2024
اگر ایسے ھی وزیر اعلی بنانا تھا تو مہک ملک کو بنا دیتے عوام بھی خوش اور خزانے وچ چار آنے وی آندے راھندے 🤣🤣
74
SANAULLAH retweeted
23 Feb 2024
عشق رہتا ہے باوضُو مجھ میں،،، ہوتى رہتى ہے اللَٰه ھو مجھ میں ،،، جب بھی میں اندر سے ٹوٹ جاتا ہوں،، کوںٔى ہوتا ہے سُرخرُو مجھ میں ۔۔۔۔۔ میں جو چُپ کى زُبان بولتا ہوں،،، کون کرتا ہے گفتگو مجھ میں ۔۔۔۔۔ عشق صحرا نشین قلندر ہے،،،، رقص کرتا ہے چار سُو مجھ میں
20
7
58
1,419
SANAULLAH retweeted
21 Feb 2024
چلو ہم تو نہ تین میں نہ تیرہ میں۔نہ ہم کوٸی سیلیبریٹی ہیں۔ مگر پیسے خرچ کرکے نیلا نشان لینے والے بہت سے لوگوں کے ٹویٹس پر چار چار لاٸک کمنٹ دیکھ کر ہاسا نکل جاتا ہے قسمیں۔ اچھا نیلے نشان سے کیا واقعی سیلیبریٹی والی فیلنگ آتی ہے؟؟ 😂😂😂😂 او بولدے کیوں نٸیں
25
5
62
2,093
#السَّـــــــلَام_عَلَـــــــيْڪُمُ #صــــــــــبح_بخــــــــــیر #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #إِيَّاكَ_نَعْبُدُ_وَإِيَّاكَ_نَسْتَعِين فرمانِ آخری نبی (صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَلَّمْ) گناہ سے توبہ کرنے والا ایسا ہے جیسے اس کا گناہ تھا ہی نہیں۔(ابن ماجه491/4حدیت4250)#عشال
15
5
43
682
SANAULLAH retweeted
16 Feb 2024
اگر فلم بنائی جائے جس میں غریدہ فاروقی ہیروئن اور شہباز شریف ہیرو ہو تو اس فلم کا نام کیا ہونا چاہیے ذرہ کمنٹ کر کے ری پوسٹ کیجیے گا؟؟
58
8
100
3,916
SANAULLAH retweeted
15 Feb 2024
اتنے مضبوط ہتھیار کو اٹھا لو گے تو دنیا کی ہر جنگ فتح کرلو گے
8
27
143
1,060
SANAULLAH retweeted
14 Feb 2024
ملائکہ بخاری کی تحریک انصاف میں شمولیت کو آپ کس نظر سے دیکھتے ہیں کمنٹ کر کے ری پوسٹ کیجیے گا
24
19
170
1,572
💛💛اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيد اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد💛💛
41
217
2,104
13,541
اللہ اور اس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت 56)
30
317
2,986
15,734
SANAULLAH retweeted
السلام علیکم💐🌼 پیارے دوستو❤️🥰 صبح بخیر🖤🕋
296
77
1,039
6,899
SANAULLAH retweeted
14 Feb 2024
مجھے خاموش رہنا ہے تجھے محسوس ہونے تک
30
9
154
3,238
🕋 #خاتم_النبیین_محمّدﷺ 🕋 پر درود و سلام ❤️ اللّٰهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد ❤️ ❤️ #صلوا_على_الحبيب_محمد_ﷺ ❤️ ❤️ اللّٰهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد ❤️ 🌷 #عشال 🌷
2
4
107
وقت نمازِ فجر اسلام آباد۔ تمام لوگ اپنے مقامی وقت کے مطابق نماز ادا کریں۔ نماز نیند سے بہتر ہے🖤🩶
40
344
3,791
23,534