سیلاب متاثرہ اسکولز کی بحالی کا کامیاب ہوتا سفر
ضلع جامشورو, تعلقہ سیہون، یو سی باجارا میں واقع گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول شیرو چھنجاڻي میں مرمت و بحالی کا کام کامیابی سے مکمل۔
اس منصوبے کے ذریعے طلبہ کے لیے زیادہ محفوظ، بہتر اور سازگار تعلیمی فضا فراہم کرنے میں مدد ملی ہے