Influencing the influencers. I support their accurate stances with resources and challenge their incorrect ones with reasoned arguments.

Joined August 2009
2,732 Photos and videos
Pinned Tweet
3 Mar 2025
Replying to @MarkhorTweets
پاکستان گریٹر اسرائیل پلان کی تکمیل کی راہ میں ایک بڑی عسکری رکاوٹ ہے ۔ چونکہ اللہ کی مدد سے پاکستان اسلامی دنیا کی سب سے بڑی فوجی قوت ہے اس لیے اس سے براہِ راست جنگ میں موجودہ اسرائیل اور اسکے بڑے اتحادی انڈیا کا وجود بھی خطرہ میں پڑ جاتا ہے اس لیے انقلاب کے نام پر پاکستانیوں کو آپسی جنگوں کی طرف دھکیلا جا رہا ہے۔ پاکستان کو کمزور کرنے کے لئے اسکے شہریوں کو قوم پرست، مکار ، بدکار اور کرپٹ ترین سیاستدانوں کی مدد سے اپنی ہی فوج سے لڑنے کے لئے تیار کیا جا رہا ۔ کاش پاکستانی نوجوانوں کو خبر ہو اور یاد ہو کہ عرب ممالک میں عرب سپرنگ کے نام سے کس طرح نقصان پہنچایا گیا۔ کیا عراق ، لیبیا ، یمن ، شام وغیرہ پہلے سے بدتر حالت میں نہیں چلے گیے۔ آدم علیہ السّلام سے لیکر آج کے انسان تک شیطان نے بہتر زندگی کے خواب دکھا کر اکثر اسے بدتر زندگی کی طرف ہی دھکیلا ہے۔ اس لیے ہمیں دشمنوں کو پہچاننا چاہیے ، اپنے محافظوں کا ساتھ دینا چاہیئے ۔ کم عمر نوجوان ملک دشمنوں کا سب سے آسان ہدف ہوتے ہیں ۔ یہ خبروں کی تحقیق نہیں کرتے، چھوٹے وعدوں ، جھوٹے خوابوں پر فوری یقین کر لیتے ہیں ۔ ان نوجوانوں کے لئے ہی اقبال نے کہا تھا کہ مجھ کو ڈر ہے کہ ہے طفلانہ طبیعت تیری اور عیّار ہیں یورپ کے شکر پارہ فروش!
21
7
23
2,135
The Prime Minister of Pakistan The wise leadership of Saudi Arabia has made significant contributions and impactful support, contributing to creating the necessary conditions for the completion of this Iran-US agreement.
4
41
192
1,358
S Hanif retweeted
چند سال پہلے جب انڈیا نے راولاکوٹ اور باغ پر حــملہ کیا تو وہاں کے کشمیری راولپنڈی اور دیگر شہریوں کی طرف بھاگ گئے تھے لیکن بارڈر پر کھڑا پاکستانی جوان نہ پیچھے ہٹا نہ بھاگا بلکہ مقابلہ کیا اور فتح پائی🇵🇰✌️
2
65
292
2,824
S Hanif retweeted
Breaking: Moharram Moon not sighted So 9th, 10th Muharram holiday would fall on 25th and 26th of June.. That is next Thursday and Friday . آج پاکستان میں محرم کا چاند نظر نہیں آیا۔ یکم محرم الحرام 1448 ہجری بدھ 17 جون 2026 کو ہو گا۔
3
21
100
4,420
رئيس الوزراء الباكستاني : أشكر السعودية و قطر و تركيا على أدوارهم في جهود الوساطة التي افضت إلى اتفاق السلام بين أمريكا و ايران شكراااااا لجهودكم 👏👏👏👏👏
28
106
496
14,829
S Hanif retweeted
شہید ہو گیا وہ💔
2
3
7
78
S Hanif retweeted
امن معاہدے پر دستخط ہو گئے، آبنائے ہرمز کھل گئی،امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے الیکڑانک دستخط کی تصدیق کر دی ہے، پاکستان کا کردار بے مثال رہا ،پاکستان نے انتہائی اہم ثالث کا کردار ادا کیا ہے۔پاکستان کے دشمن ممالک نے بار بار کوشش کی کہ پاکستان کے کردار پر کسی طریقے سے سوال اٹھایا جا سکے مگر امریکہ اور ایران نے بار بار یہ باور کروایا کہ پاکستان ہی اہم ثالث ہے۔
1
8
30
284
JUST NOW: According to the Prime Minister of Pakistan, the formal ceremony for the historic peace deal between the United States and Iran will take place in Geneva on 19th June. 🇺🇸🇮🇷 This is a major success for President Trump’s foreign policy, as he ended a serious Middle East war using strong economic and military power, while also ensuring that Iran can never have a nuclear weapon. 👏
654
558
2,653
191,157
S Hanif retweeted
Russia, India, US... stupid wars with unexpected results...
25
21
202
6,803
نائیک راجہ وقار خالد شہید پاک فوج کے اس جوان نے 11 مئی 2025 کو آزاد کشمیر کے برنالہ سیکٹر پر کشمیر کی آزادی کے دفاع میں اپنی جان کی قربانی دی تھی۔ عوامی ایکشن کمیٹی سے تعلق رکھنے والے کشمیری قوم پرست محض نمک حرامی ہی نہیں کر رہے بلکہ اس خون کی قدر بھی نہیں کر رہے جو ان پلیدوں کے دفاع کے لیے قیام پاکستان سے لیکر اب تک پاکستان آرمی کے ہزاروں جوانوں نے ان کی جان و مال اور عزت وآبرو کی حفاظت میں بہایا تھا۔
7
S Hanif retweeted

1
1
4
S Hanif retweeted
JACM The people of Manipur Welcomes Pakistan’s Role in Ending Iran–US War, Urges Global Focus on Manipur
7
83
307
2,510
یہ جو کتے کے بچے کہتے وہ صرف مہاجرین کی 12سیٹیں ختم کرنے کی بات کررہے ہیں وہ زرا سن لیں انکا ایجنڈا کیا ھے انکے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ھونے چاہیے انکا وہی علاج ہے جو دنیا بھر کی ریاستیں غداروں نمک حراموں کے ساتھ کرتی ہیں
4
31
50
664
S Hanif retweeted
As per reports, the tensions and unrest created by Shaukat Nawaz Mir in AJK are now affecting even his own family, His brother-in-law Prof. Wajid reportedly urging proscribed JAAC to surrender and seek a peaceful resolution.
5
45
73
1,223
ایکشن کمیٹی کے دہشت گردوں نے کشمیر میں پاکستانی فوجیوں کو غیر ملکی فوج کہا کیا جس فوج میں باقاعدہ کشمیر رجمنٹ (Azad Kashmir Regiment) موجود ہے، جس میں اکثریت خود آزاد کشمیر کے مقامی باشندوں اور نوجوانوں کی ہے۔ جس فوج میں آزاد کشمیر کے جنرل کرنل کمانڈر سپاہی ہیں وہ غیرملکی ہے؟؟ آزاد جموں و کشمیر کا عبوری آئین 1974ء (Act 1974) کا آرٹیکل 56 واضح طور پر پاکستان کی حکومت کو یہ قانونی اختیار اور ذمہ داری دیتا ہے کہ وہ اس خطے کا دفاع اور سلامتی فراہم کرے۔ کشمیری عوام کی منتخب اسمبلی نے خود اس آئین کے تحت پاک فوج کی موجودگی کو قانونی اور آئینی تحفظ دیا ہے، اس لیے وہ غیر قانونی کیسے ہے؛؟ آزاد کشمیر کی سرحدیں دنیا کی سب سے متحرک اور خطرناک فوجی لائن (LoC) سے ملتی ہیں، جہاں دوسری طرف دس لاکھ بھارتی فوج تعینات ہے۔ ماضی میں نیلم ویلی، چکوٹھی اور کوٹلی جیسے سرحدی علاقوں میں بھارتی شیلنگ، حملے،قبضے سے مقامی کشمیریوں کا تحفظ پاک فوج کی چوکیوں نے ہی ممکن بنایا ۔ زمینی حقیقت یہ ہے کہ اگر وہاں فوج موجود نہ ہو تو یہ خطہ بھی مقبوضہ ہو جائے اقوامِ متحدہ نے 13 اگست 1948ء کی قرارداد کے تحت بھارتی جارحیت سے مقامی آبادی کو بچانے کے لیے پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کی موجودگی کو جائز اور ضروری تسلیم کیا
2
22
42
939
S Hanif retweeted
چکوال والا واقعہ بھی سانحہ ساہیوال کیطرح دب جاتا ۔۔ لیکن وہ فیملی آسٹریلوی شہری نکلے ۔۔ آسٹریلیا کے وزیراعظم نے بھی اس پر بیان دیا ہے ۔۔ اب بھاگ دوڑ لگی ہوئی ہے
8
62
304
5,294
S Hanif retweeted
جب سے پاکستان بنا ھے تب سے آج تک پاکستان نے اتنا بڑا کام نہیں کیا لیکن آج پاکستان دنیا میں پیس میکر بن کر اُبھرا ھے . انڈین تجزیہ کار
18
41
409
S Hanif retweeted
Alongside Pakistan’, the Saudi leadership also deserves appreciation for US-Iran deal. Had the Saudi Crown Prince MBS not exercised restraint in response to the Iranian attacks at Pakistan’s request, this agreement would not have been possible today: Pakistan’s Minister for Religious Affairs, Sardar Muhammad Yousaf.
1
17
80
1,844
S Hanif retweeted
#BREAKING: Countries that thanked Pakistan for Iran-US peace deal: 🇮🇷Iran 🇨🇳China 🇩🇪Germany 🇸🇦Saudi Arabia 🇹🇷Turkey 🇬🇧England 🇫🇷France 🇮🇹Italy 🇨🇦Canada 🇶🇦Qatar 🇲🇾Malaysia 🇮🇩Indonesia 🇯🇵Japan 🇦🇺Australia 🇺🇸USA Entities who didn't: 🇮🇱Israel 🇮🇳India 🇦🇪UAE
72
487
2,708
54,106
S Hanif retweeted
امریکہ ایران ڈیل۔۔۔۔ڈیجیٹل دستخط ہوگئے۔۔۔۔!!!! ویلڈن پاکستان۔۔۔۔ویلڈن وزیراعظم پاکستان شہباز شریف۔۔۔۔ویلڈن فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر۔۔۔ویلڈن اسحاق ڈار۔۔۔ویلڈن محسن نقوی۔۔!!! امریکہ سے افریقہ۔۔اور۔۔ہند سے لے کر سندھ تک پاکستان زندہ باد۔۔۔!!!
32
36
197
4,621