شاہ است حسین و بادشاہ است حسین
دین است حسین و دین پناہ است حسین
شہدائے کربلا نے کسی بھی سمجھوتے کے بغیر باطل کے خلاف ڈٹ جانے کا درس دیا اور شہید کربلا حضرت امام حسینؑ، حضرت عباسؑ علمدار و دیگر کے روضے پر حاضری کے موقع پر میں اس عزم کو دہراتا ہوں کہ جدوجہد کا حسینی پرچم کبھی سرنگوں نہیں ہونے دوں گا۔