Joined March 2013
22 Photos and videos
Pinned Tweet
5 Jan 2025
Replying to @Hamzakhwajak
حضرت عمر رضی اللہ عنہ تو نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ میدان حشر میں جلوہ گر ہوں گے، اور جسکا حساب انکی صحبت میں ہوا اسکا حشر تو قابلِ رشک ہو گا۔ اللہ تمام مومنین کا حساب ایسا قابلِ رشک کرے آمین۔ اور ابن سبا کے چیلوں کا حساب ابن سبا کے ساتھ کرے آمین
1
5
52
1,970
اگر کسی کو کشمیریوں کی بات سمجھ نہیں ا رہی تھی تو یہ سن کر فیصلہ کر لیں کہ کون صحیح اور کون غلط ہے اور کون مودی اور را کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے facebook.com/share/v/1B9rikk…

1
2
34
samina retweeted
مولوی لیبارٹری میں پروفیسر ہمیں مینڈک کے پھیپھڑوں کے خلیات کا نظارہ خورد بین سے باری باری کروا رہے تھے اور ہم ابکائیاں لے لے کر نظارے سے محظوظ ہو رہے تھے۔ مولوی کی باری آئی (قریباً ہر کلاس میں ایک داڑھی والا لڑکا ہوتا ہے جس کا نام مولوی ہی پڑ جاتا ہے) اور عادت کے مطابق اس نے خوب تسلی سے خلیات دیکھے اور مستقل سبحان اللہ کا ورد کرتا رہا۔ اس پر ہمارے روشن خیال پروفیسر کا چہرہ کچھ مزید ترچھا سا ہوتا چلا گیا اور ناپسندیدگی کے تاثرات چہرے پر بد نما پھوڑوں کی طرح ابھر آئے۔ “سر مجھے اجازت مل سکتی ہے؟ ظہر کا وقت ہو گیا ہے۔” مولوی نے سر اٹھا کر پروفیسر سے سوال کیا۔ “ہاں ہاں بالکل جاؤ بھئی۔ ویسے بھی یہاں تو تمہارے مطلب کی باتیں زیادہ ہوتی بھی نہیں۔ مجھے لگتا ہے تمہیں زیادہ تر وقت مسجد مدرسوں میں ہی گزارنا چاہیے۔ تم اسی قابل ہو۔” پروفیسر صاحب الفاظ میں جتنے نشتر چھپا کر چلا سکتے تھے چلا دیے۔ مولوی نے مسکراتے ہوئے شکریہ ادا کیا اور لیب سے باہر نکل گیا۔ “دنیا چاند پر پہنچ گئی ہے اور یہ ملا آج بھی زمین پر ٹکریں مارنے میں مصروف ہے۔” پروفیسر باآوازِ بلند بڑبڑائے۔ کلاس میں سارے ہی مسلمان تھے مگر ‘نمبر’ پروفیسر صاحب کے ہاتھ میں تھے اس لیے بعض لڑکے لڑکیاں خاموش رہے اور باقیوں نے مسکرا کر یا ہنس کر پروفیسر صاحب کو خوش کرنے کی کوشش کی۔ سر کی بدقسمتی کہ کلاس میں مجھ جیسا بد زبان بھی موجود تھا جسے اگر مولوی کی کوئی خاص پروا نہیں تھی تو ‘نمبروں’ کی تو بالکل بھی نہیں تھی۔ “سر ۔ ۔ ۔ آپ کتنی بار چاند پر جا چکے ہیں؟” میں نے معصومیت سے پوچھا۔ “کیا مطلب؟” پروفیسر ایک جھٹکے سے سیدھے ہو گئے۔ “مطلب سر آپ کو تو زمین پر ٹکریں مارتے کبھی نہیں دیکھا اور آپ نے جو ابھی ابھی مولوی کی چاند پر نہ جا سکنے کی وجہ بتائی ہے اس اعتبار سے تو آپ کئی بار چاند کی سیر کر کے آ چکے ہونگے۔ پلیز بتائیں نا کیسا ہوتا ہے چاند اور کیا واقعی چاند پر پریاں رہتی ہیں؟” میں بولنا شروع ہوا تو روانی میں بولتا ہی چلا گیا۔ جب پروفیسر کی طرف دیکھا تو ان کی آنکھیں غصے کے مارے ابل کر باہر آنے کا راستہ ڈھونڈ رہی تھیں۔ “شٹ اپ۔ یو بلڈی سٹوپڈ۔ میں بیالوجسٹ ہوں۔ میرا کام چاند پر جانا نہیں ہے!!!” پروفیسر چلائے۔ “اوہ ہ ۔ ۔ ۔ تو آپ کو شاید کسی نے یہ بتا دیا ہے کہ مولوی خلاء باز ہے اور بیالوجی پڑھنے شوقیہ آتا ہے!” چڑے ہوئے کو مزید چڑانا میرا پسندیدہ مشغلہ تھا، ویسے بھی اب تو سر نے مجھے شٹ اپ اور سٹوپڈ جیسے سخت الفاظ کہ کر باقاعدہ اعلانِ جنگ کر دیا تھا۔ “اگر خود نہیں ہے تو دوسروں کو بھی نہیں بننے دینا اس نے اور اس کی قبیل نے۔ یہ مولوی مسجدوں میں بیٹھ کر لوگوں کو لوٹے سے وضو کرنا سکھاتے ہیں یہ نہیں بتاتے کہ راکٹ بناؤ مشینیں بناؤ۔” پروفیسر نے مٹھیاں بھینچ کر بے ربط اور نا مکمل سا جواب دیا۔ ان کا بس نہیں چل رہا تھا کہ مینڈک کے بجائے میرے ٹکڑے کر کے خورد بین کے نیچے ڈال دیں۔ “سر معاف کیجیے گا۔ مگر امریکہ کے چرچ میں بیٹھا پادری بھی لوگوں کو مشینیں بنانے کا نہیں کہتا۔ وہ بھی لوگوں کا بپتسمہ ہی کرتا ہے، لہک لہک کر آرکیسٹرا کے ساتھ عبادات کرتا ہے اور ‘مقدس روح’ کے ساتھ باتیں کر کے لوگوں کے مسئلے حل کرتا ہے۔ مگر وہاں کا کوئی دانشور کوئی سائنس دان یہ کہتا ہوا نہیں نظر آتا کہ پادری ابھی تک لوگوں کو مقدس دعائیں یاد کرواتا ہے۔ کیونکہ وہاں ہر کوئی اپنی اپنی ذمہ داری سمجھتا ہے اور اپنی اپنی ناکامی اور نا اہلی کو تسلیم کرتا ہے۔ اگر ہمارے ہاں کا سائنسدان چاند پر نہیں پہنچ سکا تو اس کی وجہ یہ نہیں کہ مولوی نے اس کا پائنچہ پکڑ رکھا ہے بلکہ وجہ اس کی اپنی نااہلی ہے۔ جب تک ہم میں سے ہر کوئی اپنی اپنی کمزوریوں کو تسلیم کر کے ان پر محنت کرنے کے بجائے دوسروں پر الزام لگاتا رہے گا، ہم زمین پر ہی رہینگے’ ہمارا چاند کبھی نہیں چڑھے گا۔” میں نے لیکچر ختم کیا تو سر شعلے برساتی آنکھوں سے مجھے گھور رہے تھے۔ لیب میں بھی مکمل سناٹا تھا۔ ذرا سی نظریں گھمائیں تو محسوس ہوا ہر کوئی ہی مجھے گھور رہا ہے۔ میرے پسینے چھوٹ گئے۔ “سر میں بھی نماز پڑھ کر آتا ہوں۔” میں نے ‘بہانہ’ بنا کر بیگ اٹھایا اور جو دوڑ لگائی تو سیدھا کینٹین آ کر رکا۔ بات پرانی ہو ئی۔ امتحانات ہوئے۔ نتائج لگے۔ پوری کلاس اچھے نمبروں سے پاس ہو گئی۔ جشن کا سماں تھا۔ حتی کہ مولوی بھی اپنے ساٹھ نمبر لے کر پاس ہونے پر الحمداللہ کا ورد کر کے جھوم رہا تھا۔ خوشی کے مارے سب ہواؤں میں اڑ رہے تھے۔ صرف میں اکیلا تھا جو چاند پر اڑ رہا تھا۔ اور کیوں نہ اڑتا۔ میرے پیپر میں جو آج چاند نکلا تھا۔ چودھویں کا۔۔۔مگر کچھ بیضوی سا۔۔۔ کمبختوں نے چاند پر جا جا کر اس کا حلیہ ہی بگاڑ ڈالا........ 😐😕🙄🥴🙄😕😥😔😜😂😂😂😂😂😂😂😂
37
37
196
9,667
12 Mar 2024
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
330
samina retweeted
Our fans are the best 🇵🇰

179
4,365
23,033
18 Oct 2021
تمام امت مسلمہ کو جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک
2
16 Jan 2021
گھڑے ہوئے مذہب کی خود ساختہ کہانیاں کب تک سننی پڑیں گی۔ کب لگام لگے گا گستاخ قوم کو؟ کیا یہ ممکن ہے خیبر کے فاتح کے دروازے کو کوئی آگ لگائے اور وہ چپ چاپ کھڑا دیکھتا رہے؟ اور آگ لگانے والا وہ جسے رضی اللہ عنہ کا خطاب اللہ سے ملا ہو #گستاخِ_صحابہ_کوگرفتارکرو
1
4
4 Jul 2020
مندر بنے بھلے ایک بنے یا دس مگر ہندو خود بنوائیں اگر انہیں ضرورت ہے تو، گورنمنٹ کس خوشی میں بنوا رہی ہے سوال یہ ہے #MandirTauBanega
1
1
5
samina retweeted
- ﺇِﻧَّﺎ ﻟِﻠّﻪِ ﻭَﺇِﻧَّـﺎ ﺇِﻟَﻴْﻪِ ﺭَﺍﺟِﻌُﻮﻥ #PIACRASH
42
280
3,350
samina retweeted
- jo Haq hai Wo sach hai !
635
3,751
19,431
samina retweeted
"Unfortunately, we have lost our MiG-21 fighter aircraft. Pilot missing," India's MEA. Indian MEA reads out a prepared statement. Didn't take any questions. Like yesterday. Indian anchors on all-time low. Morale down. Josh khatam, janab.
13
61
257
samina retweeted
After tasting huge defeat in Champions 🏆 finals 2017 at the hands of Pakistan, a cricket crazy nation of 1.2 billion loves hockey. Losers.
7
36
142
samina retweeted
I grew up watching @sachin_rt score 💯s, but ST not congratulating Pakistan on #CT2017 win & tweeting abt hockey was graceless & tasteless.
14
43
136
28 May 2017
سلمان تاثیر، تصویر کادوسرا رخ ibcurdu.com/news/37722 شہید سیکولرازم/ لبرلازم' کے کارہائے نمایاں 'شہادت' سے پہلے'

samina retweeted
RIP the 2977 americans who died in 9/11 and RIP the 2 million innocent muslims who died during the US invasion for something they didnt do.
683
43,528
48,233
samina retweeted
It is safer 2 b a cow than a Muslim In India, hate against millions of Muslims is rising under Modi: Shashi Tharoor huffingtonpost.in/2015/12/01…

13
179
196
7 Aug 2016
Killing 1 innocent person is equal to killing the whole mankind (al Qur'aan)
samina retweeted
85 Syrians killed by USA in 'mistake' strikes. No condemnation in western press,no outrage, none blamed Christianity 4 the state terrorism
36
320
295
3 Apr 2016
1
5
4 Nov 2014
3
22 Oct 2014
2