میں نے دیکھا تھا پریوں کو خواب میں وہ تھیں تو حسین پر مجھ سی کہاں

Joined June 2026
13 Photos and videos
Pinned Tweet
ایکس پر نئی کوں۔ کیا یہاں ویلکم کہنے کا رواج نہیں ہے ؟ کوئی تو ویلکم کر دو ۔
60
5
151
2,651
♥️SAM.Sandhu ♥️ retweeted
میں تو ٹوئیر چلا رہی ہوں آپ کیا کر رہے ہیں ۔
11
4
30
353
♥️SAM.Sandhu ♥️ retweeted
السلام علیکم صبح بخیر زندگی ۔ کیسے ہو میرے اچھے دوستوں
8
2
11
107
♥️SAM.Sandhu ♥️ retweeted
میں نے جب بھی دعا کی کہانی اے خدا ہم سب پر رحم کرنا ۔اور آپ کی کوئی ایسی دعا جیسے مانگنا آپ کبھی نہی بھولتے؟
8
7
48
478
♥️SAM.Sandhu ♥️ retweeted
السلام علیکم ۔ کیسے ہو آپ سب ؟
21
6
42
288
♥️SAM.Sandhu ♥️ retweeted
خامشی اچھی نہیں انکار ہونا چاہئے یہ تماشا اب سر بازار ہونا چاہئے خواب کی تعبیر پر اصرار ہے جنکو ابھی پہلے انکو خواب سے بیدار ہونا چاہئے ڈوب کر مرنا بھی اسلوب محبت ہو تو ہو وہ جو دریا ہے تو اسکو پار ہونا چاہئے دوستی کے نام پر کیجے نہ کیونکر دشمنی کچھ نہ کچھ آخر طریق کار ہونا چاہئے
12
7
42
560
وہ پھول جو تو پیر تلے روند چلا ہے وہ پھول تو بالوں میں سجانے کے لیے تھے 🥀 حیرت ہے کہ ہم لوگ بھی ٹھکرائے گئے ہیں ہم جیسے تو سینوں سے لگانے کے لیے تھے
4
3
23
210
Good evening everyone one Plz prayer for me thx 😊 ❤️
26
3
39
747
مجھے گھر سب عشاء کہتے ہیں ۔ اور آپ کو گھر میں کس نام سے بلاتے ہیں سب اپنا نک نام بتاو ۔ سچ والا
19
3
46
523
آپ سب کی مبارکوں کا شکریہ۔ اپنی فیملی کو آپ کے میسج دیکھائے ہیں۔ اور اب سب کہہ رہے ہیں کہ اپنے nepnew کا پیارا سا نام بھی آپ سب سے ہی پوچھ لوں تو نام کیا رکھیں آپ بتائیں
35
4
61
1,251
السلام علیکم صبح بخیر زندگی
20
5
39
548
السلام علیکم
21
4
38
780
♥️مجھ سے منسوب رہو ترکِ تعلق نہ کرو !! کیا خبر وقت کبھی مجھ پہ بھی اچھا آئے🖤 ♥️
18
3
43
1,283
السلام علیکم۔ صبح بخیر پیارے لوگوں
11
3
33
426
♥️♥️بس یہی سوچ کے اپنا بھی نہیں بن پایا جانے کس شخص کو پڑ جائے ضرورت میری♥️
10
1
23
253