😍

Joined July 2019
3,871 Photos and videos
Mrs Imran 萨姆拉·伊姆兰 retweeted
Arshad Sharif's mother, who was demanding justice for her son, has passed away.
1,209
4,860
18,488
499,919
Asim Azhar and Merub Ali have officially ended their three-year engagement. Wishing them both healing and peace as they move forward separately. 💔 #AsimAzhar #MerubAli #instagram #peace #memories
225
Punjab Govt to start E-Taxi in Lahore will be called "MARYAM TAXI"
2
155
let's Appreciate On His Communication Skills and Knowledge 🙂☺️ #bilawalbhutto #imrankhan #ppp #pti #pakistan #viralvideo #foryou #reel
21
Mrs Imran 萨姆拉·伊姆兰 retweeted
الحمداللہ، یہ الفاظ جنگ کے اُن شوقین حضرات کے لئے ہیں، جنہیں امن قبول کرنے میں دشواری پیش آتی ہے۔ لہذا یہی قبول کیجے! کہا تھا ہم نے! تم کو بتا کے ٹھوکیں گے! سمے بتا کر، جگہ بتا کے ٹھوکیں گے! کتنی بار کہا تھا، "کھجلی" مت کرنا! اب ہم تم کو کھجا کھجا کے ٹھوکیں گے! "اِک چٹکی سیندور کی قیمت" بھی سن لو! تشریفیں تندور بنا کے ٹھوکیں گے! اصلی جملہ،"ٹھوک بجا کے دیکھا کر" لیکن ہم تو دیکھ بجا کے ٹھوکیں گے! بے شک ہم مصروف ہیں اور محازوں پر! تجھ کو تو ہم وقت بچا کے ٹھوکیں گے! تم نے پہل کری ہے بِن بتلائے، پر! ہم تو تم کو بتا بتا کے ٹھوکیں گے! ایک ہی وار میں گر جاؤ؟ منظور نہیں! ہم تو تم کو اٹھا اٹھا کے ٹھوکیں گے! نسلیں یاد کریں گی! کسی نے ٹھوکا تھا! لپک جھپک کر، گھما گھما کے ٹھوکیں گے! رات کو پیٹھ پہ وار تمہاری فطرت ہے! ہم تو دِن میں سامنے آ کے ٹھوکیں گے! ہمری چُپ کر تُو ہمری "کمجوری" سمجھ! تجھ کو یہی تصویر دکھا کے ٹھوکیں گے! بھگو، بھگو کر ماریں؟ اتنا وقت نہیں! ہم تو صاحب، بھگا بھگا کے ٹھوکیں گے! ایسا ٹھوکیں گے کہ سمجھ نہ آوے گا! ہنسا ہنسا کے، رُلا رُلا کے ٹھوکیں گے! تم نے جس جس خواب میں ہم کو ٹھوکا تھا! اُن سب کی تعبیر دِکھا کے ٹھوکیں گے! ہم نے تو مرنا ہے، لیکن یاد رہے! موت سے پہلے تجھ کو "ٹکا" کے ٹھوکیں گے! ہم تو علی کے ماننے والے ہے یارو! نعرہءِ تکبیر لگا کے ٹھوکیں گے! علی سرمد (یہاں لفظ "ٹھوکیں گے" سے مراد "مرمت" ہے)😒
5
4
124
Mrs Imran 萨姆拉·伊姆兰 retweeted
120,529
115,861
977,905
136,335,311
Mrs Imran 萨姆拉·伊姆兰 retweeted
“جس نے CCTV فوٹیج چرائی، اِسی نے 9 مئی کروائی ہے” - عمران خان
3,511
85,567
106,492
4,212,716
Mrs Imran 萨姆拉·伊姆兰 retweeted
Free Imran Khan
5,050
17,212
41,927
2,792,789
Mrs Imran 萨姆拉·伊姆兰 retweeted
عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا ٹیم اور وکلاء سے گفتگو!!! اردلی حکومت جوڈیشل کمیشن کے قیام سے مسلسل اس لیے بھاگ رہی ہے کیونکہ یہ جانتے ہیں کہ نو مئی کا واقعہ خود اسٹیبلشمنٹ نے کروایا تھا، اسٹیبلشمنٹ نے خود آگ لگا کر سی سی ٹی وی فوٹیج غائب کی۔ میرا عدالت سے اغواء کیا ہی اس لیے گیا تھا کیونکہ ان کو ردعمل کا اندازہ تھا اور عوام کے جذبات سے کھیل کر انہوں نے اپنا مقصد پورا کرنا تھا۔ ایک پرامن احتجاج کو اپنے بندے شامل کروا کے فالس فلیگ میں تبدیل کر دیا گیا۔ نو مئی کی آڑ میں ہماری لیڈر شپ اور کارکنان سمیت ہزاروں لوگوں کو اغواء کیا گیا اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ اغواء برائے بیان کی روایت ڈال کر لوگوں سے زبردستی تحریک انصاف چھڑوائی گئی۔ ہمارے 16 افراد شہید اور 4 افراد کو معذور کر دیا گیا۔ سب ظلم ہمارے ساتھ کر کے ہم پر ہی مقدمات بنا دئیے گئے۔نو مئی کا سارا ڈرامہ تحریک انصاف کو کچلنے کے لیے رچایا گیا تاکہ لوگ ڈر کر تحریک انصاف کو چھوڑ جائیں۔ نو مئی کے بیانیے کا دھڑن تختہ تو 8 فروری کے انتخابات میں ہو گیا تھا جب تمام تر پابندیوں کے باوجود تحریک انصاف نے کلین سویپ کیا۔ انتخابات ملتوی کرنے کی وجہ بھی یہی تھی کہ جھوٹا پروپگینڈا کر کے عوام کو تحریک انصاف سے بد ظن کیا جائے مگر یہ اس میں ناکام رہے۔ 26 نومبر بھی اسی مقصد کے تحت کیا گیا تاکہ نہتے پرامن مظاہرین کو گولیاں مار کر خوف و ہراس پیدا کیا جاسکے اور عوام کو ان کی آواز بلند کرنے سے روکا جا سکے۔ 26 نومبر کو ہماری کال ملک میں جمہوری اقدار کی بحالی کے لیے تھی مگر اس پر سیدھے فائر کھول کر عوامی خون سے اس حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے اپنے ہاتھ رنگ لیے۔ 26 نومبر تحریک انصاف کو کچلنے کی دوسری کوشش تھی۔ کٹھ پتلی حکومت نے جمہوریت پر کاری ضربیں لگا کر عوام سے بنیادی انسانی حقوق مکمل طور پر چھین لیے ہیں۔ پیکا ترمیمی ایکٹ اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ پہلے آزاد میڈیا کا گلا گھونٹا گیا، ارشد شریف کا قتل کیا گیا، صحافیوں کو اغواء کیا گیا انکو تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور سوشل میڈیا پر پابندیاں عائد کی گئیں۔ اب فارم 47 اسمبلی نے آزادی اظہارِ رائے پر قدغن کے لیے کالا قانون منظور کر لیا ہے۔ سیاسی اختلافات کو دبانے کے لیے پیکا قوانین میں ترامیم کی گئی ہیں۔ اس کی جتنی مذمت کی جائے اتنی کم ہے۔ آزاد عدلیہ، قانون کی حکمرانی اور آزادی اظہار رائے کے بغیر جمہوریت پنپ نہیں سکتی۔ اس جعلی اسمبلی نے سوائے جمہوریت پر حملے کے قوانین منظور کرنے کے کچھ نہیں کیا پھر چاہے وہ 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری ہو یا پیکا ترمیمی ایکٹ۔ 26ویں آئینی ترمیم کا مقصد چیف آف آرمی سٹاف کی ایکسٹینشن تھا اور ان کو یہ خوف تھا کہ عدلیہ آزاد ہوئی تو الیکشن فراڈ سامنے آ جائے گا۔ اپنے ذاتی فوائد کے لیے عدلیہ کی خودمختاری کو سلب کر دیا گیا ہے۔ آٹھ فروری کو ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کی تیاری کی جائے۔ اس دن عوامی مینڈیٹ چھین کر 1971 کی یاد تازہ کی گئی۔ صوابی میں خیبرپختونخوا اور شمالی پنجاب کے لوگ اکٹھے ہو کر احتجاج کریں۔ دیگر علاقوں کے افراد اپنے اپنے شہروں میں احتجاجی مظاہرے کریں۔ پوری دنیا میں اوورسیز پاکستانی بھی اس دن اپنی آواز بلند کریں۔ اوورسیز پاکستانیوں سے ایک بار پھر مطالبہ کرتا ہوں کہ ترسیلات زر کا بائیکاٹ جاری رکھیں۔ اس حکومت نے سوائے جمہوری اقدار کی پامالی کے کچھ نہیں کیا ان کو ترسیلات زر بھیجنا ان کے ہاتھ مضبوط کرنے کے مترادف ہے جو آپ کی ہی گردن دبوچ رہے ہیں۔ ہم جمہوریت کی بحالی کے لیے پاکستان میں موجود تمام سیاسی جماعتوں سے رابطہ کریں گے۔ اپنی جماعت کو ہدایت کرتا ہوں کہ دیگر جماعتوں سے اس مقصد کے تحت روابط کو تیز کریں تاکہ جلد از جلد عوام کو جمہوریت کی آڑ میں نافذ اس ڈکٹیٹر شپ سے نجات مل سکے۔ علی امین گنڈاپور پر بطور وزیراعلٰی گورننس کا بہت دباؤ ہے لہذا ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ جنید اکبر خان جو ہمارے دیرینہ ساتھی اور کارکن ہیں انکو تحریک انصاف خیبرپختونخوا کا صدر منتخب کر دیا جائے اور تنظیمی امور انکے حوالے کر دئیے جائیں
1,041
21,387
34,667
727,563
Mrs Imran 萨姆拉·伊姆兰 retweeted
Message to the Pakistani nation by former Prime Minister Imran Khan, from Adiala jail, Rawalpindi: I commend the Pakistani nation and PTI's political workers, who are fighting for their rights by participating in this peaceful protest, and resolutely standing before the mafia that has imposed itself upon our country, to demand their rights and genuine freedom. My message for my team is to fight until the last ball is bowled. We will not back down until our demands are met! On Mohsin Naqvi's instructions, paramilitary Rangers and police relentlessly fired teargas shells and even shot at our political workers, resulting in the martyrdom of and injuries to peaceful, unarmed citizens. Let me tell you, they will have to answer for this! The protesters were not only peaceful, but they even assisted the very police officers and Rangers who were shooting and firing teargas shells at them (when they were in need of help). My thanks go to overseas Pakistanis around the globe, who are not only mobilizing Pakistanis and contributing funds, but also holding historic protests in their respective countries. Social media warriors around the globe should continue to vigorously reiterate our demands and show the world the ongoing oppression in Pakistan! To those threatening to try me in military court: Do what you must; I will not back down from my stance. Those who haven't yet joined the protest must also head to D-Chowk. All Pakistanis participating in the protest must remain peaceful, stay united, and stand firm until our demands are met. Remember, this is a struggle for Pakistan's survival and true freedom!
1,355
22,368
46,227
1,759,527
Mrs Imran 萨姆拉·伊姆兰 retweeted
“کل صوابی جلسے میں ہم اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے- بندوق کے زور پر آئین اور دیگر قوانین میں کی گئی تبدیلیوں اور ملک پر قابض مافیا کے خلاف ہمیں من حیث القوم کھڑا ہونا پڑے گا، ورنہ پاکستان کا کوئی مستقبل نہیں-“ - سابق وزیراعظم عمران خان کا پیغام
788
12,988
29,022
488,083
Mrs Imran 萨姆拉·伊姆兰 retweeted
سابق وزیراعظم عمران خان نے 14 برس قبل آئین میں اٹھارہویں ترمیم کے بعد اپنے ایک انٹرویو میں واضح کیا تھا کہ اگر حکومت اور سیاستدانوں کے ہاتھوں ججز مقرر کئے جائیں گے تو کیسے یہ عدلیہ کی آزادی پر ایک حملہ ہوگا اور کیسے اس سے جمہوریت کی روح داغدار ہوگی۔ عمران خان صاحب نے اس موضوع پر جو کچھ ماضی میں کہا وہ آج بھی پوری طرح صادق آتا ہے کیونکہ وہ تمام کردار جو ماضی میں عدلیہ کو نکیل ڈالنے کے خواب دیکھا کرتے تھے آج پھر سے عدلیہ کو انتظامیہ (حکومت) کے تابع کرنے کیلئے از بس کوششوں میں مصروف ہیں۔ جیسا کہ انہوں نے بالکل ٹھیک سوال اٹھایا کہ؛ اجتماعی حکمت و دانش یا اجتماعی مفاد؟ یا پھر ذاتی مفاد؟ پوری قوم جانتی ہے کہ پاکستان یا جمہوریت کیلئے نہیں بلکہ خالصتاً اپنے ذاتی سیاسی مفادات کیلئے انہوں نے دستور کے سینے میں “26ویں آئینی ترمیم” کا خنجر گھونپا ہے اور آئین کو لہولہان کیا ہے۔
645
15,694
30,206
404,655