اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي: اے اللہ! مجھے بخش دے
وَارْحَمْنِي: اور مجھ پر رحم فرما
وَعَافِنِي: اور مجھے عافیت (سلامتی) عطا فرما
وَاهْدِنِي: اور مجھے ہدایت دے
وَارْزُقْنِي: اور مجھے رزق عطا فرما
وَاجْبُرْنِي: اور میرے (نقصان کی) تلافی فرما
وَارْفَعْنِي: اور میرا درجہ بلند فرما
#P_PTi