Joined August 2023
88 Photos and videos
ایک آندھی چلتی ہے اور ساری رات کے لیے لائٹ بند ہو جاتی ہے کوئی ہیلپ لائن کام نہیں کر رہی 118 سے لے کر تمام ہیلپ لائن بالکل ورک نہیں کر رہی یہ لاہور کے مہنگے ترین ایریاز کا حال ہے حد ہی ہو گئی @Lescoofficial
4
194
Sinf e Aahan retweeted
Sinf e Aahan ✨ ╚═══❖•ೋ° 🌹 °ೋ•❖═══╝ 💫 حِسَابٌ يَسْتَحِقُّ المُتَابَعَةَ وَالدَّعْمَ 💫 ┊🌷 نَشَاطٌ مُسْتَمِرّ ┊🤍 تَفَاعُلٌ رَاقٍ ┊✨ حُضُورٌ مُتَمَيِّز @Sea786_
2
6
12
401
RT @MuhammaddSuhail: ہماری ایک فلسطینی بہن کا پورا جسم ملبے میں دبا ہوا. چہرے پر مدد کیلئے لا تعداد خاموش صدائیں نمایاں ہیں. jackserrino.com/tcoshort
10,417
Sinf e Aahan retweeted
🎉 Alhamdulillah,6K Followers! 🎉 A huge thank you to everyone who follows,likes my posts,and leaves comments.Your support,kindness, and engagement mean so much to me. ❤️ Grateful for every single one of you. Here's to growing together! ✨🙏 #6KFollowers #Grateful ❤️🌸
5
10
21
366
Sinf e Aahan retweeted
جب اللہ آپ کو رات دو ، تین بجے یا چار بجے جگائے… تو نماز پڑھیں۔ یہ کوئی اتفاق نہیں، نہ ہی صرف بے خوابی ہے۔ یہ اللہ کی طرف سے ایک خاص اشارہ ہے۔ وہ آپ کو تنہائی میں اس سے گفتگو کا موقع دے رہا ہے۔
1
9
18
248
Sinf e Aahan retweeted
آپ لوگوں سے اتفاقاً نہیں ملتے۔اللہ آپ کی زندگی میں وجہ سے مختلف لوگوں کو رکھتا ہے۔ جلد یا بدیر آپ کو وجہ مل جائے گی۔ کچھ رہیں گے،کچھ نہیں رہیں گے، کچھ آپ کو مضبوط کریں گے، کچھ آپ سے محبت کریں گے اور کچھ آپ سے نفرت کریں گے۔ بس بھروسہ اور صبر رکھیں۔ یہ اس کا منصوبہ ہے۔ #اردوشناس
1
10
15
242
Sinf e Aahan retweeted
کچھ چیزیں جن سے لازمی بچیں میں تو الحمدللہ کوشش کرتی ہوں اور آپ؟ فجر قضا ہو جائے دل میں افسوس بھی نہ ہو اچھے وقت میں اللہ کو بھول جانا قرآنِ مجید پڑھے بنا صرف برکت کے لیے رکھنا اور اس پرگرد جم جانے دینا یہ سوچنا کہ اللہ مجھے معاف نہیں کرے گا بار بار دین پر دنیا کو ترجیح دینا
2
6
17
245
Sinf e Aahan retweeted
سادہ،پُرسکون مسلمان ہونا معمول بنا لیں عشاء کے بعد سونا فجر سے پہلے جاگنا قرآن پڑھنا کہ اسے سمجھ سکو ذکر کرتے ہوئے چہل قدمی کریں زندگی کا شور شرابے سے بھرا ہونا ضروری نہیں کبھی اصل خوبصورتی یہ کہ انسان سب کی پہنچ سے دور ہو جائے ایسا مسلمان بنے جسے کوئی دنیاوی چیز پریشان نہ کر سکے
7
19
275
who’s STILLLLLL trusting Allah to fight their battles?????
1
4
10
115
کیا آپ کے شہر میں بارش ہو رہی ہے ۔لاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش برس رہی ہے☔
1
7
11
155
تربوز کھانے کی کچھ احتیاطیں ہیں رات کے ٹائم نہ کھائیں۔زیادہ نہ کھائیں لمٹ میں کھائیں۔کھانے کے فورا بعد نہ کھائیں۔تربوز بعد کوئی مشروب پانی دودھ شیک وغیرہ نہ پئیں۔
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی سمیت 2 بچیاں جاں بحق geonewsurdu.tv/latest/432953…
1
1
5
173
فیول اور گیس کے علاوہ اور کونسے طریقے ہیں بجلی پیدا کرنے کے اور اب تک کسی نے متبادل پر غور کیوں نہیں کیا۔دنیا میں اور کتنے ہی طریقے ہیں۔🤔
2
3
7
140
اتنی پریکٹس کے بعد غزل گانے والے بہت مل جاتے ہیں پر شعر لکھنے والے نہیں یہ شاعری مسلمان شاعروں کی ہی وراثت ہے جس پر نام کمائے گئے
اک تم ہی نہیں تنہا الفت میں میری رسوا #آشابھوسلے
1
53
RT @grok: @AhmadSharifzad Long live Pakistan 🇵🇰 , shame on India.
1,726