Muslim Bachelor MBA (FUUAST)(Pakistan)🇵🇰(Kashmir by blood)رہے نام صرف اللہ کا ۔الّلہ تعالی ہمیں آسانیاں پیدا کرنے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا کرئے آمین

Joined January 2012
Photos and videos
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
14
Shafique Azam retweeted
My father, former Prime Minister Imran Khan, has now spent over 700 days in prison - held in solitary confinement. He is denied access to his lawyers, not allowed visits from his family, fully cut off from us (his children), and even his personal doctor is refused entry. This is not justice. It is a deliberate attempt to isolate and break a man who stood for rule of law, democracy, and Pakistan.
3,241
28,050
63,690
5,482,864
RT @jaffarhasnain: Imran Khan’s sister, @AleemaKhan_PTI, shares her views on the election results.
6,366
Shafique Azam retweeted
Chairman Imran Khan's victory speech (AI version) after an unprecedented fightback from the nation that resulted in PTI’s landslide victory in General Elections 2024.
5,469
49,997
112,793
6,293,831
Shafique Azam retweeted
Tomorrow’s a huge day for Pakistan. Your vote is important. As soon as you’re able to, please post a photo or video saying “I voted PTI” with a hashtag #votePTI to show your support! Pakistan Zindabad! 🇵🇰
4,026
25,751
98,942
3,675,609
Shafique Azam retweeted
کل پاکستان کے لیے بہت بڑا دن ہے۔ آپ کا ووٹ اہم ہے کیونکہ یہ آپ کامستقبل ہے۔ براہ کرم ووٹ ڈالنے کے بعد ایک ویڈیوں بنائیں “میں نے پی ٹی آئ کو ووٹ دیا” اور ویڈیوں یا تصویرسوشل میڈیا پر ڈال دیں۔ پاکستان زندہ باد #votePTI! پاکستان زندہ باد
1,558
13,836
56,133
1,526,699
میرے خیال سے بابر اعظم کو اپنی بیٹنگ پر توجہ دینی چاہئے۔
1
7
Shafique Azam retweeted
20 Aug 2023
As God is my witness, I did not sign Official Secrets Amendment Bill 2023 & Pakistan Army Amendment Bill 2023 as I disagreed with these laws. I asked my staff to return the bills unsigned within stipulated time to make them ineffective. I confirmed from them many times that whether they have been returned & was assured that they were. However I have found out today that my staff undermined my will and command. As Allah knows all, He will forgive IA. But I ask forgiveness from those who will be effected.
11,213
36,417
86,145
16,780,217
Shafique Azam retweeted
20 Aug 2023
میں اللّٰہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں نے آفیشل سیکرٹس ترمیمی بل 2023 اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 پر دستخط نہیں کیے کیونکہ میں ان قوانین سے متفق نہیں تھا۔ میں نے اپنے عملے سے کہا کہ وہ بغیر دستخط شدہ بلوں کو مقررہ وقت کے اندر واپس کر دیں تاکہ انہیں غیر موثر بنایا جا سکے۔ میں نے ان سے کئی بار تصدیق کی کہ آیا وہ واپس جا چکے ہیں اور مجھے یقین دلایا گیا کہ وہ جا چکے ہیں۔ تاہم مجھے آج پتہ چلا کہ میرا عملہ میری مرضی اور حکم کے خلاف گیا۔ اللہ سب جانتا ہے، وہ انشاء اللہ معاف کر دے گا۔ لیکن میں ان لوگوں سے معافی مانگتا ہوں جو اس سے متاثر ہوں گے۔
13,041
43,310
103,574
6,693,959
Shafique Azam retweeted
Attock Jail Barrack 3 Prisoner Number 804
4,108
39,211
85,031
1,974,629
Shafique Azam retweeted
اٹک جیل کے قیدی نمبر 804 والے کی یہ ویڈیو تو ہر جگہ پھیلاؤ زرا۔
155
13,327
20,542
349,243
Shafique Azam retweeted
یہ لو پوری ویڈیو ریان گرم کی۔جس نے سٹوری بریک کی سائفر کی۔ @ryangrim

103
9,955
16,297
310,989
Shafique Azam retweeted
محض مجھے نااہل کروانے اور جیل میں ڈالنے کی غرض سے کسی بھی معاملے میں ملوث کرنے (مجھے مورودِ الزام ٹھہرانے) کے خبط میں مبتلا مجرموں کے نالائق ٹولے نے ایک مرتبہ پھر اپنے ہی پاؤں پر کلہاڑی مار لی ہے۔ انہوں نے مجھے سائفر والے تماشے کو پورے اہتمام سے بےنقاب کرنے کا ایک موقع فراہم کردیا ہے۔ کل میں کسی لگی لپٹی کے بغیر تمام تفصیلات قوم کے سامنے رکھوں گا کہ کیسے 17 برس میں (پہلی مرتبہ) بہترین معاشی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی ایک حکومت کا تختہ الٹنے اور ان مجرموں، جو ملک کو تباہی کے گھاٹ اتار چکے ہیں، کو اقتدار میں لانے کیلئے ایک سازش رچائی گئی۔ میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ یہ تفصیلات ٹیلی ویژن پر چلنے والے کسی بھی ڈرامے سے بڑھ کر دلچسپ اور سحر انگیز ہوں گی۔
4,770
36,783
87,104
2,002,009
Shafique Azam retweeted
26 May 2023
دیکھئے عوام کی زندگی میں یہ حکومت کیا تبدیلی لائ ۔ تحریک انصاف حکومت خاتمے پر اور آج کی قیمتوں کا موازنہ : آٹے کی قیمت میں 132% اضافہ، چاول 88% ، مرغی 72% ،دال مسور 71%، دودھ 44%، چینی 37%۔ ایسی تباہی پاکستان کی تاریخ میں نہیں آئ۔ شاید اسی لئے آپ آج کل میڈیا میں مہنگائی کا تذکرہ نہیں سن رہے۔
4,249
19,060
58,154
1,969,665
Shafique Azam retweeted
21 May 2023
“In order to keep me out, the entire democratic system is being dismantled”- @ImranKhanPTI in his interview with @FareedZakaria on CNN:
63
2,998
6,594
150,550
Shafique Azam retweeted
21 May 2023
“Right now in Pakistan there is no rule of law. Our entire leadership is in jail, and there are 80% chances that I’ll be arrested on Tuesday when I go to Islamabad” @ImranKhanPTI on his interview with @FareedZakaria on CNN:
101
4,173
9,197
183,110