صورت بھٹک رہی ہے نظــــــر میں شباب کی
فــــــرصت سوال کی ہے نہ مہلت جواب کی
تکلیف دیجیـــے نہ لبوں کـــو جواب کی
آنکھـــوں سے آشکار ہے مــــرضی جناب کی!!
#PAK_PG
محبت جب اپنی انتہا کو چھوتی ہے" تو وہ لفظوں اور فاصلوں کی محتاج نہیں رہتی میری بس اتنی سی التجا ہے کہ تم میری ذات میں کچھ اس طرح رچ بس جاؤ
کہ ہمارے درمیان کی خاموشی بھی گفتگو کرنے لگے۔
میں یہاں دل میں تمہارا نام لوں اور وہاں تمہاری دھڑکنیں گواہی دیں۔
جب میں تمہیں اپنی سوچوں میں اتاروں تو تمہارا دل اس بات کا اعتراف کرے کہ کوئی اس وقت اسی پل
صرف اور صرف تمہارے بارے میں سوچ رہا ہے۔
یہ وہ تعلق ہے جہاں روحیں ایک دوسرے سے کلام کرتی ہیں اور میں تمہارے ساتھ اسی لازوال رشتے کا خواہش مند ہوں۔
#PAK_PG
کچھ بھی مانگنے سے پہلے خیر مانگو، کچھ بھی مانگنے کے ساتھ خیر مانگو، اور کچھ بھی مانگنے کے بعد بھی خیر مانگو، کیونکہ ہر چیز میں خیر ہونا سب سے اہم ہے۔ اگر خیر مل گئی، تو گویا سب کچھ مل گیا۔
♥️
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 21
سورة الأنبياء
Ayat No 8
وَ مَا جَعَلۡنٰہُمۡ جَسَدًا لَّا یَاۡکُلُوۡنَ الطَّعَامَ وَ مَا کَانُوۡا خٰلِدِیۡنَ ﴿۸﴾
1
صلی الله علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم