We are a dedicated organization committed to addressing the challenges faced by teachers across Sindh and fostering supportive and united educational community
مہران ٹیچرز ایسوسی ایشن سندھ کے مرکزی صدر عمران خان جونیجو اور ٹیم کی جانب سے کوئز مقابلے میں شریک اسکولوں کے ٹیبلو پیش کرنے والے طلبہ میں 5000 روپے کیش انعام تقسیم کیا گیا۔ #MehranTeachersAssociationSindh#QuizCompetition2026
حیدرآباد میں سپلا کی میزبانی میں سندھ کی تنظیموں کے اجلاس میں گورنمنٹ ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے، ریٹائرڈ ملازمین کی گروپ انشورنس و بینیول فنڈ کی ادائیگی اور سرکاری اسکولوں کی نجکاری کے خلاف 8 جون 2026 کو کراچی میں احتجاج کا اعلان کیا گیا۔
@MinisterEduGos@SindhGovt1
مہران ٹیچرز ایسوسی ایشن سندھ کے زیرِ اہتمام، اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے 20 مئی 2026 کو SS Garden میں شاندار کوئز مقابلہ منعقد ہوا۔ طلبہ نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا جبکہ “معرکۂ حق” پر خوبصورت ٹیبلوز بھی پیش کیے گئے۔
#QuizCompetition2026@MinisterEduGos
مہران ٹیچرز ایسوسیئيشن سندھ کے مرکزی صدر سائیں شمس الدین سوہو کی ریٹائرمنٹ تقریب8 اپریل، ایس ایس گارڈن شکارپور کی تیاریوں کے سلسلے میں سینئر نائب صدر عمران خان جوڻیجو کی قیادت میں مورو، ضلع نوشہرو فیروز میں اجلاس منعقد ہوا۔ اساتذہ نے تنظیمی امور اور ممبرشپ مہم پر تبادلہ خیال کیا
شکارپور میں سالانہ امتحانات میں فیس وصولی اور بعض اسکولوں کو سوالیہ پرچے فراہم نہ کرنے کی شکایات سامنے آئی ہیں۔ اس معاملے میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سید محمد شاہ اور تعلقہ ایجوکیشن آفیسر عبدالشکور ملوث بتائے جا رہے ہیں۔ فوری شفاف تحقیقات کی ضرورت ہے.
@sardarshah1@MinisterEduGos
سندھ ٹیچرز کوآرڈینیشن کمیٹی سندھ کے مرکزی چیئرمین عمران خان جوڻيجو کی جانب سے مستحق طلبہ کے لیے رجسٹر کاپیاں فراہم کی گئیں جو مختلف گورنمنٹ اسکولوں میں کامیابی سے تقسیم کی گئیں
سندھ ٹیچرز کوآرڈینیشن کمیٹی سندھ اساتذہ اور طلبہ کی فلاح کے لیے ہمیشہ سرگرمِ عمل رہے گی
@MinisterEduGos
سنڌ ٹیچرز کوآرڈینیشن کمیٹی سندھ کے مرکزی چیئرمین عمران خان جوڻیجو کی ہدایت پر غریب اور ضرورت مند طلبہ میں رجسٹر کاپیوں کی تقسیم۔
یہ اقدام تعلیمی خدمت اور طلبہ کی حوصلہ افزائی کی روشن مثال ہے۔
سنڌ ٹیچرز کوآرڈینیشن کمیٹی سندھ تعلیم کے فروغ کے لیے پُرعزم ہے۔ 📚✨
@MinisterEduGos
اساتذہ کے حقوق کے حصول کے لیے 22 جولائی 2024 کو کراچی پریس کلب پر آل ینگ ٹیچرز ایکشن کمیٹی کے دھرنے کی سندھ ٹیچرز کوآرڈینیشن کمیٹی کی جانب سے مکمل حمایت کا اعلان۔ ایس ٹی سی سی کا ہر رکن بھرپور شرکت کرے گا۔
پیش کردہ: عمران خان جوڻیجو
#sindh#stcc#teachersprotest#protest#viral
ايس ٽي سي سي چيئرمين عمران خان جوڻيجو شاھپور جھانيان وٽ ڪاپي ڪلچر خلاف پيادل لانگ مارچ ڪندڙ استاد ڪامران جمالي کي جوائين ڪيو ۽ گلن جا ھار پارايا. اعلانيل لانگ مارچ جو ھر ممڪن ساٿ ڏيئڻ جو يقين ڏيارو۔
پاران ؛ سجاد احمد سومرو
پريس سيڪريٽري ايس ٽي سي سي ضلع
شڪارپور
#stcc#Sindh
STCC Shikarpur, with Sindh Government support, is organizing Best Teachers Award for primary and secondary teachers. Apply or nominate others by filling out this [form](forms.gle/pwg9eD8UKNZAgJkf8) by July 5 2024. Verification will follow
Regards
Imran khan junejo(Chairman of STCC)
On June 27, 2024, STCC Chairman Imran Khan Junejo met with the Secretary of Education to discuss the 12th Ashuz agenda with Additional Secretary Anisur Rehman Dasti. Minutes were recorded, explanations provided, and STCC will update Sindh's teachers afterward.
#stcc#sindh#viral
The Sindh Teachers Coordination Committee, led by Chairman Imran Khan Junejo, submitted a request to the Chief Secretary Sindh regarding teachers' rights, including service structure and regularization. A meeting is scheduled on 27.06.2024 to address these issues.#stcc#sindh