آج اسلام آباد میں 'دجال کی جنت" کا افتتاح کر دیا گیا
پچاس کروڑ سے زیادہ کرپشن کرنے والوں کو سب سے اعلی درجے میں رکھا جائے گا
اس سے کم کرپشن کرنے والے اس سے نیچے والے درجے میں ہوں گے
سب سے نیچے والی کلاس بریانی کی پلیٹ پہ ووٹ دینے والوں کیلئے مخصوص ہے
جنت کی ٹکٹیں مینار پاکستان کے جلسے میں تقسیم کی جائیں گی
دجالی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دجال کی بیعت نہ کرنے والے دجال کے بنائے دوزخ میں رہیں گے