Writing code with logic, building systems with wisdom

Joined July 2014
1,228 Photos and videos
BraveXRise retweeted
❤️حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ ❤️ حضرت عمر بن الخطاب بن نفیل بن عبد العزیٰ بن رباح بن عبد اللہ بن قرط بن رزاح بن عدی بن کعب بن لوی بن غالب (قریش کے بنو عدی خاندان سے تعلق)۔ آپ کا لقب فاروق ہے، یعنی حق و باطل میں فرق کرنے والے۔ آپ رضی اللہ عنہ کو امیر المؤمنین بھی کہا جاتا ہے۔ ولادت: تقریباً ۴۰ سال قبل از ہجرت (۵۸۴ء کے لگ بھگ) مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے۔ اسلام سے پہلے کی زندگی آپ جوانی میں مکہ کے مشہور نوجوان تھے۔ بہت زیادہ طاقتور، جرأت مند اور ایماندار تھے۔ اسلام کے ابتدائی دور میں آپ نبی کریم ﷺ کے سخت مخالف تھے اور مسلمانوں کو ستاتے تھے۔ جب آپ نے اپنی بہن حضرت فاطمہ بنت الخطاب رضی اللہ عنہا کو قرآن پڑھتے دیکھا تو غصے میں گھر گئے، لیکن سورۃ طٰہ سن کر متاثر ہوئے اور سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے پاس گئے۔ اسلام کا قبول: ۶ویں ہجری نبوی سال (تقریباً ۶۱۶ء) میں آپ نے اسلام قبول کیا۔ آپ کا قبولِ اسلام مسلمانوں کے لیے بہت بڑی فتح تھی۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "اے اللہ! عمر یا ابو جہل میں سے جسے تو زیادہ پسند کرے اس کے ذریعے اسلام کو غلبہ دے۔" اللہ نے عمر رضی اللہ عنہ کو منتخب فرمایا۔ نبی کریم ﷺ کے ساتھ زندگی آپ رضی اللہ عنہ نبی ﷺ کے قریبی صحابی، مشیر اور محافظ تھے۔ غزوہ بدر، احد، خندق، خیبر، فتح مکہ اور حجۃ الوداع سمیت تمام بڑی جنگیں اور واقعات میں شریک رہے۔ آپ کی جرأت، ایمان کی مضبوطی اور مشورے نبی ﷺ کو بہت پسند تھے۔ خلافت کا دور (۱۳-۲۳ ہجری / ۶۳۴-۶۴۴ء) حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی وفات کے بعد آپ خلیفہ دوم بنے۔ یہ دور اسلامی تاریخ کا سنہری دور کہلاتا ہے۔ اہم کارنامے: فتوحات: شام، فلسطین، مصر، فارس (ایران) اور عراق فتح ہوئے۔ یرموک، قادسیہ، جلولاء جیسے تاریخی معرکوں میں فتوحات حاصل ہوئیں۔ عدل و انصاف: آپ عدل کے نمونہ تھے۔ رات کو گلیوں میں گھوم کر عوام کی فلاح و بہبود دیکھتے۔ مشہور ہے کہ ایک یہودی نے آپ پر مقدمہ کیا اور عدالت نے فیصلہ آپ کے خلاف دیا تو آپ راضی ہو گئے۔ انتظامی اصلاحات: دیوان (تنخواہ کا نظام) قائم کیا۔ صوبوں میں گورنر تعینات کیے، پولیس نظام، عدالتی نظام، بہبود کے ادارے قائم کیے۔ حجاز، عراق، شام میں نہریں، مساجد، فوجی چھاؤنیاں بنوائیں۔ ہجری تقویم کا آغاز کیا۔ سادگی اور زہد: خلیفہ ہونے کے باوجود بہت سادہ زندگی گزارتے۔ ایک ہی جوڑا، جوڑا پھٹ جاتا تو پیوند لگاتے۔ بیت المال سے صرف معمولی وظیفہ لیتے۔ وفات ۲۶ ذوالحجہ ۲۳ ہجری (۳ نومبر ۶۴۴ء) کو مدینہ منورہ میں ایک مجوسی غلام ابو لؤلؤ فیروز نے آپ کو زخمی کر دیا۔ آپ نے تین دن تک زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہادت پائی۔ آخری وصیت: حضرت عثمان، علی، طلحہ، زبیر، سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہم جیسے بڑے صحابہ کی مشاورت سے خلیفہ کا انتخاب کروایا۔ آپ کی تدفین مسجد نبوی ﷺ میں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے پہلو میں ہوئی۔ فضائل و خصوصیات قرآن مجید نے آپ کی تعریف میں اشارے کیے ہیں۔ نبی ﷺ نے فرمایا: "اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمر ہوتا۔" آپ کی بصیرت، تقویٰ، اللہ کے خوف اور امت کی محبت مشہور ہے۔ آج بھی دنیا بھر کے مسلمان آپ کی سیرت سے انصاف، سادگی، قیادت اور اللہ کی اطاعت سیکھتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ان کی سیرت پر چلنے کی توفیق دے۔ آمین۔ #Fajar ❤️
13
1
23
324
اس ہجوم کی بے حسی کی انتہا اور اس رجیم کے نیچ پن کی انتہا کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ @IHRF_English @UNOCHA @UNHumanRights @hrw @human
2
2
5
86
مسلمانوں اس بیان پر آجاو۔ بس ان شاءاللہ ہدایت منجانب اللہ۔
Diversity Over Division: The Muslim’s Priority - Dr Zakir Naik #drzakirnaik #Muslim’s #Priority
1
1
3
48
کیا ان کا حساب ان سے نہیں لیا جائے گا ؟ نا نا نا۔۔۔۔۔۔ ایک ایک شے کا حساب ہوگا اور وہ دن بڑا شدید ہوگا بلکہ ملک الموت بھی سانس آسانی سے نا لے گا اگر یہ ظالم ہوئے تو۔
کرپٹ ٹولے کو ملک پر مسلط کرنے کا انجام پاکستان کی عوام روٹی پانی کو ترس رہی
2
64
سورہ ابراہیم میں ابراہیم علیہ السلام اللہ سے یہ دعا مانگ رہے ہیں۔ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلَاةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي ۚ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاءِ○ تو کسیے کوئی کہہ سکتا ہے خیر ہے نماز روزہ رہ جائے مگر فلاں ثواب کرو۔ نماز کی فرضیت معلوم ہوگئی تب ہی فلاں ثواب منظور ہوگا۔
4
48
یہ ہے عمران خان نیازی ۔۔۔۔ سوئی ہوئے ہجوم اٹھ کر قوم بنو۔
تم سوال کرو جواب حاضر ہے محترمہ 👇 سنیں خان کا جواب
1
3
81
غلام افراد کا مقدر
عمران خان اور اج کے حکمرانوں کے درمیان کیا فرق ہے ویڈیو دیکھیں اس بھائی نے بہترین طریقے سے سمجھایا ہے
1
44
وزیر خزانہ نے بہت اچھے سے جواب دیا مگر کیا وزیر خزانہ کا فرض نہیں کہ جن لوگوں نے سولر یا کسی بھی چیز پر ٹیکس کا واویلا کر کے ریٹ بڑھا دیے ہیں ان پر شدید قسم کا کریک ڈاؤن کیا جائے اگر حکومت اس میں ملوث نہیں ؟ ویسے بھئ یہ رجیم کریک ڈاؤن میں ماہر تو ہے۔ @GovtofPakistan
کیا کم سے کم اجرت 41 ہزار 700 روپے میں کسی کا گھر چل سکتا ہے؟ سوال میں چاہتا ہوں بلال اظہر اس کا جواب دیں، محمد اورنگزیب پورے سال میں جو بھی 6 لاکھ کما رہا ہے اس پر کوئی ٹیکس نہیں۔ جبکہ کمزور طبقے کے لیے BISPکا بجٹ بڑھا دیا ہے، بلال اظہر کیانی کا جواب
1
33
First, respect this man for having the courage to stand up and speak out against such oppression. And sadly, a nation that has become used to tolerating injustice is why this regime keeps adding one act of oppression to another.
بھائی نے تو پریس بریفنگ میں سچ بول کر سب کو لاجواب کر دیا! 👏 "غریب کا ٹیکس کاٹ کر سم بلاک، اور دبئی میں اربوں کے اثاثے رکھنے والوں کو کھلی چھوٹ۔ حکمران طبقہ اپنے مفت پٹرول، بجلی اور گیس کے مزے کم کرنے کو تیار نہیں، سارا بوجھ بس غریب عوام پر۔" #Budget2026 #BudgetForPakistan
2
60
ویسے صرف دیکھ کے سکون محسوس ہوگیا۔
ایک مسجد جس کی عمر 900 سال ہے، ایتھوپیا میں، اگر آپ اس میں داخل ہوں تو ایسا لگے گا جیسے آپ صدیوں میں وقت میں واپس لوٹ گئے ہوں، اور یہ معلوم ہے کہ جزیرہ عرب سے باہر اسلام کا پہلا انفتاح افریقہ کی طرف ہوا تھا، جہاں نجاشی، حبشہ کے بادشاہ نے صحابہ کو سیاسی پناہ دی تھی،
4
81
اسی طرح کے کئی اور کیا عمران خان نیازی صاحب اگر باہر اگئے تو ان کے یہ ششکے یہ پروٹوکول یہ کوریج رہے گی ۔۔۔ نہیں کرسیوں والے ساتھ یہ وکلاء کبھی نہیں چاہتے خان باہر آئے۔ @PTIofficial #pti
1
1
31
اللہ کا کلام حق و سچ۔ تکبر غرور اور اللہ کی نافرمانی شدید خصارا ہے۔ #Quran #Islam
1
8
75
When your government tells you; "we're all in the same boat!"
When your government tells you; "we're all in the same boat!"
1
38
Prepare your child for a world powered by AI. AI is rewriting every career your child will ever have. While most kids just use AI, yours will learn to build it — shipping real apps, chatbots, games, and AI-powered products from day one. buildaiwithus.com/
4
37
اس کی تحقیق کر لینی چایئے مجھے نہیں لگتا یہ لباس پہننا صرف عربوں کے لیے ہے۔ کوئی بھی پہن سکتا ہے اور پہنتے تھے ہاں اب کوئی نیا قانون ایا ہو تو یقینا بکواس ہی ہے۔
دوبئی UAE میں پاکستانیوں کی تذلیل 💔 پاکستانی نے اماراتی لباس پہن کر گناہ کیا ہے, اسلیے لباس ابھی اتارو اور دوبارہ یہ لباس نہیں پہننا!!
2
75
AI is changing every industry. Will you be ready?Join our AI Creator Program and learn the most in-demand skills of the next decade. ■Build AI Chatbots ■Create Voice Agents ■Learn Machine Learning ■Automate Workflows ■Work on Real Projects 🕒Duration: 3 Months #AITraining
1
57
اس پر ہنسنا ہے ؟ 🤣🤣
1
1
6
156
اس وقت عوام کو مذہبی جنونیت اور دیوبندی کہہ کر گولیاں مار کر قوم کو گمراہ کیا گیا دراصل امریکہ کے آگے سجود کے ساتھ ان کو خوش کرنا تھا پھر تحریک لبیک کا کیا حشر ہوا پھر شیعہ کا کوئٹہ پارا چنار میں کیا حشر ہوا پھر لسانی سیاسی تفرقے میں کیا ہوا۔ متحد ہو جاو پاکستانیو
🚨جب لال مسجد اسلام آباد میں بھاگتے لوگوں کو پیچھے سے گولیاں ماری گی تھی اس وقت ڈکٹیٹر مشرف نے قوم کو مذہبی دہشت گردی کا نیٹھا چورن بیچ کر خاموش کرا دیا تھا ۔ اس وقت قوم نے احتساب کیا ہوتا تو اج پورے ملک میں قتل وغارت کے سین نہ نظر ا رہے ہوتے ۔ قوم اسوقت بھی خاموش تماشائی تھی قوم اج بھی خاموش تماشائی ہے ۔ اس وقت بھی ایک پارٹی کو کرش کیا گیا اج بھی ایک پارٹی کو کرش کرنے کی کوشش جاری ہے ۔ اسوقت بھی جس پر ظلم ہوا انہوں نے مزاحمت کی اج بھی پی ٹی ائی پر ظلم ہو رہا ہے وہی لوگ مزاحمت کرتے ہیں، باقی سیاسی مذہبی پارٹیاں اور قوم اس وقت بھی تماشا دیکھ رہی تھیں اور اج بھی تماشا دیکھ رہی ہیں۔
1
45