وزیر اعظم عمران خان کی شروع کردہ ملک گیر صفائی اور شجرکاری مہم کو فروغ دیتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ضلع وسطی کے مرکزی دفتر بمقام کریم آباد پر مہم کا باقاعدہ افتتاح کردیا اس موقع پر MNA اسلم خان اور MPA عمر عمری اور سماج فاٶنڈیشن کے صدر محمد حمزہ علی بھی موجود تھے۔