قابلِ رحم ہے وہ قوم جو اپنے حقوق کے لیے صرف جنازوں کے جلوسوں میں آواز اٹھاتی ہے اور ظلم کے خلاف اس وقت تک احتجاج نہیں کرتی جب تک تلوار خود اس کی گردن پر نہ آ جائے۔
ارشد شریف 💔😪
فورس آپ لاکھ بنالیں مگر اگر ایک بھی فورس کو جدید تربیت نہیں دی گئی ہو کہ نشانہ کہاں باندھنا ہے،کہاں مارنا ہے کم سے کم جانی نقصان کرنا ہے لوگوں کو مارنا نہیں بلکہ زندہ پکڑنا ہے تو ان میں اور قاتلوں میں فرق نظر آئے گا