I help people understand China. Emerging Sinologist, Youth of Excellence China Scholar @ZJU_China. Doctoral Researcher. We are in same 🛥 If you understand 🇨🇳

Joined April 2020
337 Photos and videos
Pinned Tweet
It was pleasure to participate as a speaker in International conference on "Leisure and Common Prosperity" organized by Zhejiang Leisure Association. My topic was "Leisure, cultural communication and common prosperity - By the people, for the people". 👇 mp.weixin.qq.com/s/Lfn9-goPH…
2
3
19
Syed Shams Ul Hassan retweeted
جاگ مسلمان جاگ اکانوے دن پہلے ٹرمپ نے کہا کہ ہم ایران سے جنگ جیت چکے ہیں، ایران کے نیو کلئیر پروگرام کو تباہ کر چکے ہیں، آج ٹرمپ کی پالیسی “Dumpster Fire” بن چکی ہے ☝️میری لینڈ کے سینیٹر کرس وان ہاٹن کا کانگریس میں بیان اور امریکی حکومت سے سوال ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملے کے بعد آج امریکی سینیٹر امریکی پالیسی کو کچرے کی آگ سے تشبیہ دے رہے ہیں جسے روکنا ممکن نہیں رہا لیکن حیرت اُن مسلمانوں پر ہے جو امریکی شکست کو جسے امریکی خود شکست کہہ رہے ہیں، وہ اسے ایران کی شکست ثابت کرنا چاہتے ہیں، ایسے لوگ یا تو بغض سے بھرے ہوۓ منافق ہیں، یا سادہ لوح ہیں جو بھٹک گئے تھے، یا کسی صیہونی ایجنڈے کے پُرزے ہیں جاگ مسلمان جاگ، اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کر، نفاق مت پیدا کر احمد جواد
6
70
265
4,277
Syed Shams Ul Hassan retweeted
Replying to @sahouraxo
This ought to go viral
12
90
282
6,045
Syed Shams Ul Hassan retweeted
جب مریدکے میں لبیک کے مولویوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا تھا تو اسرائیل کو تسلیم کرنے کا منصوبہ بن چکا تھا۔ لبیک کا کوا مار کر کھیت میں لٹکایا گیا تھا تا کہ دوسرے کالے کوے زیادہ کائیں کائیں نہ کریں۔ اور پھر کسی کوے نے کائیں کائیں کی بھی نہيں۔ لیکن اب اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا جائے گا کیونکہ حالات بدل چکے ہیں۔ جذبات بدل چکے ہیں۔ ایران نے اسرائیل کے رعب اور دبدبے اور دہشت کو ختم کر دیا ہے۔ پہلے عرب سمجھتے تھے کہ مشرق وسطی میں بقا کا راستہ تل ابیب سے گزرتا ہے۔ اس لئے تسلیم کر رہے تھے۔ اب وہ راستہ تہران سے گزرتا ہے۔ اب تو شیطان العرب بھی صہیونیوں کے چنگل سے نکلنے کے لئے بال و پر مار رہا ہے۔ اسی سے اندازہ لگا لیں کہ اسرائیل کے امیج کو کتنی کاری ضرب لگ چکی ہے۔ اب اسرائیل کو تباہ و برباد ہونے سے کوئی نہيں بچا سکتا۔ زمانہ اسرائیل کے خلاف چال چکا ہے۔
59
621
2,835
61,877
Syed Shams Ul Hassan retweeted
47 years of sanctions and yet Iran is one of the most advanced and educated nations in the world. They threatened to erase their entire country off the map, yet they stood firm to defend it. Iran is a civilization by itself. Persia never surrenders.

29
544
1,726
18,113
Syed Shams Ul Hassan retweeted
Former Iranian President Mahmoud Ahmadinejad: “The world no longer accepts that a single nation dictates the fate of all others across the ocean. The system based on the dollar and military pressure is exhausted. If Washington wants to avoid its own downfall, it must learn the word ‘respect.’ We are not a colony—we are a civilization thousands of years old. Every attack they launch against Iranian soil only hastens the end of their influence on this side of the world.”
125
2,236
6,350
110,897
Syed Shams Ul Hassan retweeted
1500 سال گزرنے کے باوجود آج بھی خوشبو آتی ہے یہ قبر مبارک آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی والدہ بی بی آمنہ رضی اللّٰہ عنہا کی ہے اَلصَّلٰوةُوَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي يَارَسُوۡلَ ﷲﷺ وَعَلٰٓی اٰلِكَ وَاَصْحٰبِكَ يَاسَيِّدِۡي یَاحَبِیْبَ ﷲﷺ
1
16
173
1,279
Syed Shams Ul Hassan retweeted
مشرق وسطٰی میں ایران کے ہاتھوں امریکہ 16 اڈوں کی تباہی۔ سی این این کی خصوصی رپورٹ!
2
209
820
6,055
From Tehran to DC - We share the same pain 💔 Yet another Powerful LEGO movie.
Amazing. No words to describe this tune. Emotional and to the point. New Iranian LEGO movie : We Share the Same Pain 💔 😭🥹 via Brick Beat Battalion
22
Syed Shams Ul Hassan retweeted
انگریزی میں لکھ لکھ کر اُردو میں لکھنے کی عادت نہیں رہی حالانکہ الحمداللہ میری اُردو ادبی اُردو ہے میری لکھنوئی ماں کی تربیت کی مرہون مِنّت ہے۔ کافی مہینوں کے بعد اُردو میں لکھ رہا ہوں۔ امید ہے پسند آئیگا۔ ایران کی حکمتِ عملی: امریکی مطالبات کی مخالفت درست ہے۔ پاکستان میں پھیلائی جانے والی بے تُکی بحث۔ پاکستان کے بعض میڈیا حلقوں اور تجزیہ کاروں میں یہ بحث زوروں پر ہے کہ ایران کو امریکہ کے تمام مطالبات فوری طور پر مان لینے چاہییں اور سپاہ پاسداران انقلاب (IRGC) اس عمل میں رکاوٹ بن رہی ہے۔ یہ رائے نہ صرف حقیقت سے دور بلکہ صیہونی لابی کی پروپیگنڈا مشین کا حصہ ہے۔ ایران چار دہائیوں سے زائد عرصے سے امریکہ کی جارحانہ پالیسیوں، معاشی پابندیوں اور اسرائیلی دہشت گردی کا سامنا کر رہا ہے۔ اگر ایران مکمل تسلیم کا راستہ اختیار کر لے تو اس کا مطلب ہو گا کہ وہ اپنی قومی خودمختاری، علاقائی اثر و رسوخ اور دفاعی صلاحیتوں کو ہاتھ سے دے دے۔ پاکستان جیسے ملک کو، جو خود امریکہ کی مداخلت کا شکار رہا ہے، اس حقیقت کو سمجھنا چاہیے کہ مزاحمت ہی عزت کا راستہ ہے۔ یہ بحث بے بنیاد ہے کیونکہ ایران نے بار بار مذاکرات کی پیشکش کی ہے مگر امریکہ ہمیشہ نئی شرطیں لگاتا رہا۔ امریکی مطالبات کی اصل نوعیت۔ امریکہ کے مطالبات صرف جوہری پروگرام تک محدود نہیں بلکہ ایران کی بالستیک میزائل ٹیکنالوجی، علاقائی اتحادوں اور IRGC کی طاقت کو ختم کرنے تک پھیلے ہوئے ہیں۔ ۲۰۱۵ کے جوہری معاہدے (JCPOA) میں ایران نے بڑی پابندیاں قبول کیں اور IAEA نے متعدد بار اس کی تعمیل کی تصدیق کی۔ مگر ۲۰۱۸ میں صدر ٹرمپ نے معاہدے سے یک طرفہ طور پر نکل کر “maximum pressure campaign” شروع کی، جو صیہونی لابی (خاص طور پر Netanyahu کی حکومت) کے دباؤ کا نتیجہ تھا۔ اس کے نتیجے میں ایران کی معیشت کو شدید نقصان پہنچا، مگر ایران نے نہ جھکا۔ ۲۰۲۰ میں جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت اسی پالیسی کا حصہ تھی۔ آج بھی بائیڈن اور ٹرمپ دور کے بعد امریکی مطالبات میں تبدیلی نہیں آئی۔ یہ مطالبات ایران کی خودمختاری پر حملہ ہیں، نہ کہ امن کی کوشش۔ ایران نے کبھی ایٹم بم بنانے کا دعویٰ نہیں کیا، البتہ اسرائیل کے سینکڑوں خفیہ جوہری وار ہیلڈز موجود ہیں جو عالمی میڈیا نظر انداز کرتا ہے۔ ایران کی عقل مندانہ مزاحمت۔ ایران غلطی نہیں کر رہا بلکہ طویل مدتی حکمت عملی کے تحت عقل مندانہ مذاکرات کر رہا ہے۔ JCPOA کی ناکامی کے بعد ایران نے یورینیم کی افزودگی ۶۰ فیصد تک بڑھائی، جو اسے مستقبل کے کسی معاہدے میں مضبوط پوزیشن دیتا ہے۔ اس نے چین کے ساتھ ۲۵ سالہ جامع معاہدہ اور روس کے ساتھ دفاعی و معاشی تعاون بڑھایا، جو امریکی پابندیوں کو بے اثر بنا رہا ہے۔ ۲۰۲۴-۲۰۲۵ کے اسرائیلی حملوں کے جواب میں ایران نے براہ راست اور بالواسطہ جواب دیا، جس سے ثابت ہوا کہ وہ کمزور نہیں۔ اگر ایران مکمل تسلیم کر لیتا تو عراق اور لیبیا کی طرح تباہ ہو جاتا، جہاں امریکہ نے “تبدیلیِ رژیم” کی پالیسی اپنائی۔ ایران کی مزاحمت نے اسے علاقائی طاقت بنایا ہے اور محورِ مقاومت (لبنان، شام، یمن، فلسطین) کو مضبوط کیا ہے۔ یہ صیہونی توسیع پسندی کے خلاف واحد مؤثر حکمت عملی ہے۔ سپاہ پاسدارنِ انقلاب کا دفاعی کردار۔ سپاہ پاسداران انقلاب (IRGC) کو رکاوٹ قرار دینا سراسر غلط فہمی ہے۔ یہ ایران کا دفاعی اور انقلاب کا محافظ ہے۔ IRGC نے شام میں داعش کی شکست میں کلیدی کردار ادا کیا، جہاں امریکہ اور اس کے اتحادی دہشت گرد گروہوں کی سرپرستی کر رہے تھے۔ اس نے حزب اللہ اور انصار اللہ (حوثی) کو اسرائیلی جارحیت کے خلاف مضبوط کیا۔ خلیج فارس میں بحری سلامتی یقینی بنانے میں IRGC کا کردار ناقابلِ انکار ہے۔ امریکہ نے ۲۰۱۹ میں IRGC کو “دہشت گرد تنظیم” قرار دیا، مگر یہ وہی فورس ہے جس نے ۲۰۲۴ کے اسرائیلی حملوں میں طاقتور جواب دیا اور علاقائی توازن قائم رکھا۔ جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد IRGC مزید مضبوط ہوئی۔ پاسداران کے بغیر ایران آج صیہونی ایجنٹوں کا شکار ہوتا۔ یہ نہ صرف ایران بلکہ پورے خطے کی سلامتی کا ضامن ہے۔ نتیجہ۔ ایران امریکہ کے مطالبات نا مان کر کوئی غلطی نہیں کر رہا بلکہ قومی وقار، خودمختاری اور علاقائی استحکام کی حفاظت کر رہا ہے۔ سپاہ پاسداران انقلاب اس مزاحمت کا مرکزی ستون ہے۔ پاکستان سمیت مسلم امہ کو یہ سبق لینا چاہیے کہ صیہونی- امریکی دباؤ کے سامنے جھکنا تباہی کا باعث بنتا ہے، جبکہ عقل مندانہ مزاحمت اور متبادل اتحاد کامیابی دیتے ہیں۔ ایران کی حکمت عملی آج خطے میں نئی توازن قائم کر رہی ہے۔ اگر پاکستان اس حقیقت کو سمجھ لے تو نہ صرف ایران بلکہ اپنے قومی مفادات کو بھی بہتر طور پر محفوظ کر سکتا ہے۔ مزاحمت ہی عزت ہے، تسلیم نہیں۔
13
64
308
9,054
Syed Shams Ul Hassan retweeted
🚨 BREAKING NEWS : “The U.S. has warned China that purchasing oil from Iran could trigger strict sanctions against it.” 🇨🇳China says:“We do not fear any threats whatsoever, We will continue to purchase oil from Iran.”
469
7,149
44,510
2,259,135
Syed Shams Ul Hassan retweeted
فلسطین کی بات کرنا بند نہ کریں ! غزہ میں شہید ہونے والی ننھی بچی کے والد سے آخری الفاظ: "بابا ، مجھے جھیل کیوسر اور دو محل نما بہت بڑے گھر نظر آ رہے ہیں۔"
137
4,288
8,368
87,103
Syed Shams Ul Hassan retweeted
China's rail system in 25 years jumped two centuries It's the same guy on both photos!
233
3,761
23,052
438,263
Syed Shams Ul Hassan retweeted
سی این این امریکہ کا سب سے بڑا میڈیا ہاؤس ہے اور عام طور پر امریکی اور اسرائیلی حکومت کا ترجمان ہے یہ چینل کہہ رہا ہے اور ایک پوری رپورٹ پیش کر رہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امریکی اڈوں کو غیر معمولی نقصان ہوا جو اربوں ڈالر میں ہے اور یہ اڈے ایرانی میزائل ٹیکنالوجی کے سامنے sitting duck تھے، لیکن کچھ منافقین ایران میں نقصانات کو طعنوں کی طرح ذکر کرتے ہیں، میری سمجھ سے باہر ہے کہ اگر ایک اسلامی ملک امریکہ اور اسرائیل کو تُن دے تو ہمیں خوش ہونا چاہئے یا افسردہ؟ اسرائیل اور امریکہ پچھلے چالیس سالوں میں لاکھوں مسلمانوں کو قتل کرنے کے ذمہ دار ہیں اور ہر مسلمان اُس ملک کیلئے دُعا کرے گا جو امریکہ اور اسرائیل کا مقابلہ کرے گا youtu.be/xW8fXYWp0Vw?si=3u-R…
6
57
135
3,059
Syed Shams Ul Hassan retweeted
1. Pakistan buys at $115 a barrel 2. India buys at $115 a barrel 3. Bangladesh buys at $115 a barrel 4. In India, the oil shock sits on corporate balance sheets 5. In Bangladesh, the oil shock sits on the state 6. In Pakistan, the oil shock sits in the kitchen On February 1, petrol in New Delhi was Indian Rs94.72 per litre. It remains Indian Rs94.72 per litre (approximately Rs280 in Pakistani rupees). On February 1, petrol in Bangladesh was approximately BDT 130 per litre. It remains largely unchanged. On the same day, petrol in Pakistan was Pakistani Rs257 per litre. It now stands at Rs399.86 — a 56 percent increase. Meanwhile, Brent crude oil rose from $68–70 per barrel to $105–$115 — an increase of 54 to 64 percent. Hard truth: Prices unchanged in India and Bangladesh. Pakistan up 56 percent. How does India do it? The government cuts taxes, and state-owned oil companies — Indian Oil Corporation (IOCL), Bharat Petroleum (BPCL) and Hindustan Petroleum (HPCL) — absorb the losses. Prices are managed. The consumer is protected while the cost is shifted to company balance sheets. How does Bangladesh do it? Prices are administered. The government-owned Bangladesh Petroleum Corporation (BPC) absorbs the shock, adjusting prices infrequently. The consumer is protected, while the cost is shifted to the public balance sheet. Pakistan does it differently. Prices are passed through immediately, petroleum levy is raised, and domestic refineries — Pakistan Refinery Limited (PRL), National Refinery Limited (NRL), Attock Refinery Limited (ARL) and Cnergyico — are paid import parity prices. The consumer absorbs the shock, the government collects the tax, and refineries make billions. The same pattern holds for diesel. On February 1, diesel in New Delhi was around Indian Rs88 per litre and remains unchanged. In Bangladesh, diesel was approximately BDT 109 per litre and is still at similar levels. In Pakistan, however, diesel has risen from about Rs267 per litre to around Rs399.58 — an increase of 50 percent. Red alert: Three countries. One oil shock – different choices. The oil price is global. The pain is a policy choice. thenews.pk/print/1413105-pet…
104
523
1,076
77,204
Syed Shams Ul Hassan retweeted
🔥 Supreme Leader Kim Jong Un officially bans insults against the Prophet Muhammad and the Quran in North Korea! 👏👏
71
378
1,634
21,168
Syed Shams Ul Hassan retweeted
Absolute disaster for the Pentagon. CNN confirms Iran brilliantly targeted and destroyed a US Boeing E-3 Sentry worth nearly $500,000,000 They also wiped out vital communications equipment and critical radar systems. Washington's air defense is completely collapsing.
926
7,632
25,466
1,248,698
Syed Shams Ul Hassan retweeted
The U.S. Congress is ripping Secretary of War apart for not being able to defend any American bases attacked by Iran. It is so obvious now that Iran destroyed American bases in all GCC countries and The U.S. was helpless. This is what they were hiding from the world from day one and this is why Iran did not capitulate. Iran has finished ALL American military bases in the region. THIS IS HUGE
Pete Hegseth call wounded soldiers liars and is asked to resign
9
121
296
10,025
Syed Shams Ul Hassan retweeted
The coverup is absolute. Top journalist Ana Kasparian exposes the Trump administration for literally begging private satellite companies to hide images of destroyed US bases. The Pentagon is terrified the world will see how Iran completely humiliated the Trump's military.
288
13,260
35,018
642,003
Syed Shams Ul Hassan retweeted
TEHRAN. 3AM. THE COUNTRY IS UNITED AGAINST U.S & ISRAEL
677
5,155
18,579
185,712
Syed Shams Ul Hassan retweeted
🚨 When War Began Oil Price In 🇧🇩 Bangladesh Was 130 And Still 130 Today. In 🇵🇰 Pakistan It Rose From 257 To 399. Bangladesh Shifted Burden To Petroleum Sector While Pakistan Passed It To Public With Higher Levy. -Farrukh Saleem.
14
310
919
27,858