Imran Khan is the hope for millions in Pakistan, yet his basic legal rights are being openly violated. Preventing his family & trusted personal physicians from checking on his health at Adiala Jail is highly alarming. Transparency is needed immediately! 🇵🇰
#ImranKhanHealth
Consider me Pakistan's ambassador to Saudi Arabia.🇸🇦
Prince Mohammad bin Salman’s heartwarming words in response to the request of treating 2.5M Pakistani workers as his own will always rule our hearts. A true bond of brotherhood!
#CrownPrinceInPakistan#PakSaudiFriendship
Crown Prince Mohammad bin Salman won the hearts of the people of Pakistan when he said “consider me Pakistan's ambassador to Saudi Arabia" in response to my asking him to treat the 2.5 mn Pakistani's working in KSA as his own.
#CrownPrinceinPakistan
”سب جانتے ہیں کہ یہ حکومت جھوٹ بولتی ہے۔ سادہ سا سوال ہے کہ یہ عمران خان کا علاج کیوں نہیں کروانے دے رہے؟ کیا چُھپا رہے ہیں؟ رات کے اندھیرے میں ہسپتال کیوں لیجاتے ہیں؟ پانچواں انجیکشن کیوں لگ رہا ہے؟ فروری سے اب تک ہمارا ایک ہی مُطالبہ ہے کہ شفا انٹرنیشنل میں عمران خان کا علاج کروایا جائے۔“
علیمہ خان کی اڈیالہ جیل پہنچنے پر میڈیا سے گُفتگو
#جون_16_کو_اڈیالہ_چلو
راولاکوٹ کی سڑکوں پر گونجتی انصاف کی آواز! ✊ معصوموں پر ظلم اور انتظامیہ کی تانا شاہی (آمریت) اب برداشت نہیں کی جائے گی۔ ہم اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہیں اور جھکیں گے نہیں۔
#سانحہ_راولاکوٹ#imrankkhan#kpk#pti#Rawalakot#Justice"
علیمہ خان کی آواز بنیں 🚨
ہمیں پکا یقین ہو گیا ہے یہ کچھ چھپا رہے ہیں، ہمارا مطالبہ ہے کہ شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں عمران خان کا علاج کروائی جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں
پچھلے 8 مہینوں سے عمران خان کو Isolation میں رکھا ہوا ہے، انہیں قیدِ تنہائی میں بند ہوا ہے۔ کیا ان کا اتنا حق بھی نہیں بنتا کہ ان کا طبی معائنہ اور علاج اُن کی مرضی کے ڈاکٹر سے کروایا جائے؟ عمران خان ایک سابق وزیراعظم اور 2002 سے اس پارلیمنٹ کا حصہ ہے۔ اور 8 فروری کو پوری قوم نے، پشتون، پنجابی، سندھی اور بلوچی نے ملکر متفقہ طور پر ایک لیڈر کو منتخب کیا۔ اسکا نام عمران خان تھا۔
عمران خان ہمارا لیڈر ہے، انکی جیل میں ایک آنکھ ضائع ہوگئی ہے، اور انکو اپنی مرضی کے ڈاکٹر سے علاج نہیں کرایا جا رہا، یہ کیسے قیدی ہے جس کیلئے تمام حقوق معطل کردیے گئے ہیں؟
:- پارلیمانی لیڈر و رکنِ قومی اسمبلی شاہد خٹک (@ShahidkhattakSk)
#EndKhansIsolationNow
بیرسٹر سلمان صفدر 🚨
میں عمران خان کے 300 مقدمے لڑ رہا ہوں لیکن کبھی بھی میڈیکل کی بنیاد پر کوئی بہانہ نہیں کیا لیکن ہمیں یہ پتہ نہیں عمران خان کی آنکھ کا کس قسم علاج ہو رہا ہے۔
کیا وجہ بنی کہ عمران خان کو اڈیالہ جیل پمز ہسپتال لیکر گئے، یہ سب کچھ بہت تشویشناک ہے
Imran Khan warned us about this puppet regime, and every passing day proves him right. From selling out Pakistanis to a servile foreign policy, this imported government has failed us. It's time to stand tall against imperialism.
#FreeImranKhan#ImranKhan#Pakistan 🇵🇰