A free man. Pet dad. Pakistan is my red line !!!

Joined December 2020
3,253 Photos and videos
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
ایک بھائی نے دو کلو اچار کا آرڈر کیا غلطی سے ایک کلو بھیج دیا۔ کہنے لگے دوسرا کلو رہنے دو پیسے واپس کر دو۔ جب اچار کھایا تو اب کہہ رہے پیسے رہن دیو اچار ہور بھیجو ایک کلو۔ دو تین ہفتے اور ہے پھر نہیں ملنا جے۔ آرڈر کیلئے واٹس ایپ کریں 03125334666
2
8
35
1,968
رُک جا بھائی ، وڈیو مَت دیکھ !!! 😢

8
859
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
﷽ يَوْمَ يَسْـمَعُوْنَ الصَّيْحَةَ بِالْحَقِّ ۚ ذٰلِكَ يَوْمُ الْخُرُوْجِ ٭ اِنَّا نَحْنُ نُحْيِىْ وَنُمِيْتُ وَاِلَيْنَا الْمَصِيْـرُ جس دن وہ ایک چیخ کو بخوبی سنیں گے یہ دن قبروں سے نکلنے کا ہوگا ٭ بیشک ہم ہی زندہ کرتے اور مارتے ہیں اور سب کو ہماری طرف ہی لَوٹنا ہے ق: 42-43
4
17
137
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
Damn 😆 bro nearly talked 😂😂
73
453
3,251
223,976
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
1؛ ہانپتی کانپتی فالج زدہ خاتون، خاوند انتقال کر گئے، بیٹا ہے ہی نہیں، سہمی ہوئی دو بیٹیاں ماں کی حالت دیکھ کر پریشان 2؛ شوگر زدہ پاؤں پہ ککھ لگ گیا اور پیر کی یہ حالت ہو گئی، یہ دونوں یتیم پوتیاں ہیں، میرا بیٹا فوت ہو گیا، سال بعد بہو بھی گزر گئی دس ہزار امداد پہنچائی گئی
36
39
598
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
نادیہ بی بی کا شوہر نشئی گھر نہیں آتا لیکن جسدن پتہ چل جائے آج نصیبوں جلی کچھ کما کے لائی ہے، گھر آ کے سب کو بھی مارنا پیٹنا پڑے، پیٹتا ہے اور پیسے لیجاتا ہے سُؤر کا بچہ پانچ ہزار مدد پہنچائی
29
43
1,208
بِی لُل بھٹو کے رُوٹھنے اور مان جانے سے لطیفہ یاد آ گیا 😂 ایک پھوہڑ نکمی عورت دروازے پہ کھڑے ہو کر بات بہ بات شوہر کو دھمکی دیتی کہ میں میکے چلی آں ! 😒 شوہر بولا پَراں وَڑھ تے لَن تے چڑھ 🤬💪 وہ خوشی خوشی مُڑ آتی کہ جانُو تواڈِی اَیہہ گَل مَینُوں کدھرے جان نئیں دَیندی ! 😍
1
15
837
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
1؛ بزرگ محمد اقبال کی ایک آنکھ نکال دی گئی دوسری میں بھی موتیا، کوئی کاروبار نہیں، دوائیوں کی ضرورت 2؛ سکینہ بی بی کی امیدوں کا مرکز، معذور محتاج، غریب خاتون، مدد درکار دس ہزار امداد پہنچا دی گئی
25
26
368
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
1؛ لُو کے تھپیڑے، سڑک کنارے پھٹہ، پھٹے پہ چند ٹافیاں، بیوہ نواب بی بی کا یہ ذریعہ آمدن، بیٹے کچھ نہیں دیتے 2؛ محمد رمضان کی ریہڑی پر پانچ تربوز جنہیں بیچنے کیلئیے ریہڑی دھکیل رہا، بزرگ دس ہزار امداد پہنچی، اللّہ خیروبرکت عطا فرمائے
26
30
521
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
جوان نا ٹراوزر نیچے گرنے دے رہا ہے اور ناہی رن ریٹ ٹیلنٹ تو ہے
جاؤ جی ٹارزن @Sananjatt ساب ڈَمبَل تَھلے رکھو تے ذرا دوڑ کے باہرَوں گیند چُک کے لَیاؤ !!! 😝✌️
3
4
9
1,081
جاؤ جی ٹارزن @Sananjatt ساب ڈَمبَل تَھلے رکھو تے ذرا دوڑ کے باہرَوں گیند چُک کے لَیاؤ !!! 😝✌️

4
3
31
17,061
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
نسرین - فوزیہ - شاہین اور ارسلان بچہ پاکپتن کے غریب گاؤں میں چار حاجتمندوں تک بیس ہزار امداد پہنچ گئی اللّہ ہمارے ملک کی حالت بدل دے دن بدن ان لوگوں کی تعداد بڑھ رہی
2
41
47
405
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
کیا بدقسمتی، ایک ہی شخص پہ اتنی مشکلیں گردوں نے کام چھوڑا تو ایسی پیچیدگیاں پیدا ہوئیں کہ لاکھوں روپے خرچ ہو گئے، کاروبار میں جو لوگ ساتھ جُڑے تھے انہوں نے ہر چیز لُوٹ لی، گھر تک بک گیا اب جو مرحلہ تھا اسکا کوئی دو لاکھ مانگ رہا کوئی تین لاکھ پچاس ہزار سے کامیاب آپریشن کروا دیا
57
69
753
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
میری آنکھ خراب ہے باہر کام نہیں کر سکتی، سلائی کرتی ہوں، مشین بہت خراب ہے، میں نے نئی مشین کے پیسے جوڑے تھے لیکن آنکھ کے علاج پہ خرچ ہو گئے مشین سے مناسب پیسے کما لیتی ہوں، مجھے خدارا کوئی نئی مشین لے دے انیلا بی بی کو بہترین نئی مشین بمعہ موٹر گھر پہنچ گئی - الحمداللّہ
1
39
128
45,318
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
بزرگ محمد عباس رعشہ میں مبتلا ہیں لیکن کام کئیے بغیر گزارا نہیں، پورا پورا خاندان ان بوڑھے لوگوں پہ ڈیپینڈ کئیے بیٹھا ہوتا ہے، بجائے اسکے کہ کوئی خدمت کیجائے آرام دیا جائے پانچ ہزار مدد پہنچائی
1
50
70
1,263
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
غریب دیہاتوں میں لوگوں کی کسمپرسی دیکھ کر جی چاہتا ہے ٹرنک بھرا نوٹوں کا ہو اور بندہ سب غریبوں میں کُھل کر بانٹ دے پاکپتن کے نواحی گاؤں میں دو خواتین کی دس ہزار مدد - اللّہ تیرا شکر
25
30
288
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
﷽ مَّنْ خَشِىَ الرَّحْـمٰنَ بِالْغَيْبِ وَجَآءَ بِقَلْبٍ مُّنِيْبٍ ٭ ادْخُلُوْهَا بِسَلَامٍ ۖ ذٰلِكَ يَوْمُ الْخُلُوْدِ جو کوئی اللّٰہ وَحدَہُ لَا شَرِیک سے بِن دیکھے ڈرا اور رُجُوع کرنے والا دل لے کر آیا ٭ اس (جنت) میں سلامتی سے داخل ہو جاؤ، ہمیشہ رہنے کا دن یہی ہے ق: 33-34
6
19
200
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
ہماری غریب لیکن محنتی دیہاتی بہنیں، کوئی محنت کوئی مزدوری کرنے سے نہیں ہچکچاتیں صفیہ بی بی بیوہ ہیں اور چارپائیاں بُنتی ہیں اسماء نے سبزیوں کی ریہڑی لگا رکھی ہے دس ہزار امداد یقیناً انکے کام آئیگی
25
39
1,151
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
1؛ غریب بیمار موچی رفیق، دو تین سو بمشکل کمائی لیکن حق حلال کی 2؛ بزرگ مزدور منظور، زمیندار کے ساتھ تھوڑی سی تنخواہ پہ ملازم، کام سخت دونوں بھائیوں کی دس ہزار مدد
35
48
565
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
1؛ بے بسی سے روتی ہوئی بزرگ خاتون اور بیماری سے حواس باختہ بزرگ کی پانچ ہزار مدد 2؛ ٹی بی زدہ خاوند اور شوگر زدہ بیوی کی پانچ ہزار مدد - اللّہ انکی مشکلیں آسان فرمائے
41
59
552