Announcement: President Dr. Arif Alvi attended Artificial Intelligence Tech Verse 2021, at National University of Science & Technology, Islamabad, on 31st Aug 2021.
یہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا دور ہے، خود کو بدلتے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہوگا: صدر مملکت
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وجہ سے طبی شعبے میں بھی نمایاں ترقی ہوئی ہے: صدر مملکت
جدید ٹیکنالوجی کے شعبے میں تیز تر ترقی انسانی زندگی کو آسان اور بہتر بنا رہی ہے: صدر مملکت