چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور آمد
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ریڈبال کیمپ میں شریک کھلاڑیوں اور کوچز سے ملاقات
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کیمپ میں کھلاڑیوں کی ٹریننگ دیکھی
ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سنٹرز عاقب جاوید نے کھلاڑیوں کے فٹنس و ٹریننگ کیمپ کی سرگرمیوں بارے بریف کیا
مائیک ہیسن، مصباح الحق، سرفراز احمد اور دیگر کوچز بھی اس موقع پر موجود تھے