When PFF President Syed Mohsen Gilani first took office, what he saw was that football’s nurseries had wilted.
Reviving school football became his personal mission. Foundation Public School stepped up as the first partner school to share that vision.
Together, we got to work.
🚨 Speculation regarding Pakistan’s future plans that is being mentioned on social media is not confirmed from PFF. Kindly confirm with the PFF before disseminating such information.
The FIFA 2026 action begins in just a few hours! At our recent launch event, we kicked things off in style with the @TheRealPFF. Special thanks to official sponsors @McDonaldsPK and @cocacolapak for their support – just one of the many great ways that American businesses are impacting Pakistan.
We'll be rooting for 🇺🇸! What about you?
فیفا 2026 کا جوش و خروش بس چند گھنٹوں میں شروع ہونے والا ہے! حال ہی میں ہماری لانچ تقریب میں پاکستان فٹبال فیڈریشن کے ساتھ اس سفر کا شاندار آغاز کیا گیا۔ ہمارے آفیشل سپانسرز میکڈونلڈز اور کوکا کولا کا خصوصی شکریہ، جن کی سپورٹ نے اس ایونٹ کو مزید خاص بنا دیا۔ یہ بھی ایک بہترین مثال ہے کہ امریکی کاروبار پاکستان میں مثبت اثرات ڈال رہے ہیں۔ ہم تو 🇺🇸 کو سپورٹ کر رہے ہیں — آپ کس ٹیم کے ساتھ ہیں؟
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے 2026 ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں افغانستان کو شکست دے کر چیمپئن بننے پر پاکستان فٹبال ٹیم، کوچز اور انتظامیہ کو دلی مبارکباد پیش کی۔
"یہ تاریخی کامیابی پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہے۔ پاکستان کی فٹبال ٹیم نے شاندار کھیل، عزم اور ٹیم ورک کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملک کا نام عالمی سطح پر روشن کیا ہے۔ یہ پاکستان کی تاریخ کا پہلا باضابطہ بین الاقوامی فٹبال ٹورنامنٹ ٹائٹل ہے، جو قومی کھیلوں کے فروغ اور نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ایک اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔"
~ وزیراعظم
لاہور۔چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی مالدیپ میں ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ جیتنے پر پاکستان فٹبال ٹیم کو مبارکباد
گرین شرٹس نے فائنل میں افغانستان کو شکست دے کر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ محسن نقوی
فٹبالرز نے میدان میں شاندار کھیل اور غیر معمولی جذبے کا مظاہرہ کر کے تاریخ رقم کی۔ محسن نقوی
طویل عرصے بعد پہلا انٹرنیشنل فٹبال ٹائٹل جیتنا پاکستان فٹبال کے نئے دور کا آغاز ہے۔ محسن نقوی
فٹبال ٹیم کی تاریخی فتح ہر سپورٹس مین کے لیے باعثِ تقلید اور حوصلہ افزا ہے۔ محسن نقوی
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کی محنت کی تعریف، مستقبل کے مقابلوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار
Heartiest congratulations to Pakistan’s 🇵🇰 football team on winning the 2026 Diamond Jubilee International Football Tournament in the Maldives. Their impressive victory over Afghanistan in the final has brought pride and joy to the entire nation.
Wishing our talented players continued success in the future.