Joined March 2020
14,485 Photos and videos
Pinned Tweet
کالم: سر زمین فرانس پر سجدہ شکر اگست کے بابرکت مکل کالم پڑھنے کیلئے نیچے دیے گئے اس لنک پر کلک کریں... 👇 theviewsnetwork.com/Urdu/art… #Article #09thAug2024 #ParisOlympics #JevelinThrow #AsianRecord #PakistaniAthlete #ArshadNadeem #TVNNews #TVNUrdu #TVNArticle #TheViewsNetwork
2
3
206
President Donald Trump arrived in Beijing on Wednesday without a personal airport welcome from Chinese President Xi Jinping, as closely watched diplomatic optics once again drew global attention today. Instead of Xi, Trump was received by Chinese Vice President Han Zheng.
1
48
ایران کے نیم سرکاری میڈیا کے مطابق ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ بات چیت کے دوران کہا کہ تہران دباؤ، دھمکیوں یا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے تحت امن مذاکرات میں حصہ نہیں لے گا۔ #TVN #TVNNews #TVNUrdu #TVNWorld #theviewsnetwork
1
3
64
بی آر ٹی ریڈ لائن منصوبے میں تاخیر نے 4 مزدوروں کی جان لے لی، جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر نے یونیورسٹی روڈ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی آر ٹی ریڈ لائن منصوبہ کراچی کی آبادی کے لیے عذاب بن گیا، منصوبے کی تاخیر کے باعث اب تک 4 مزدور جان سے ہاتھ دھو بیٹھے.
2
3
42
فیفا کے آفیشل ری سیل پلیٹ فورم پر ورلڈ کپ فائنل کے 4 ٹکٹس کی قیمت حیران کن طور پر 1.7 ملین پاؤنڈ تک پہنچ گئی، جو پاکستانی کرنسی میں کروڑوں روپے بنتے ہیں۔ مقابلہ 19 جولائی کو میٹ لائف اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا. #football #TVN #TVNNews #TVNUrdu #TVNSports #TheViewsNetwork
1
54
کراچی پورٹ ٹرسٹ کے ٹرمینلز پر اسٹوریج چارجز میں 25 سے 50 فیصد تک کمی کا اعلان، وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے کہا کہ خلیجی ممالک جانے والی تاخیری شپمنٹس پر برآمدکنندگان کو خصوصی رعایت دی جائے گی.
1
3
26
پاکستان کی ایران سے درآمدات 78 کروڑ ڈالرز پر پہنچ گئیں، زرائع کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے7 ماہ کے دوران ایران سے درآمدات تقریباً 2 فیصد بڑھیں، واضح رہے کہ پاکستان اور ایران دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالرز تک بڑھانے پر اتفاق کر چکے ہیں۔ #BusinessNews #26thApr2026 #Pakistan #imports
1
15
راولپنڈی اور اسلام آباد میں 7 روز بعد میٹرو بس سروس کو جزوی طور پر بحال کر دیا گیا، اسی طرح راولپنڈی شہر میں چلنے والی گرین بس سروس کو مکمل طور پر بحال کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر یہ قدم اٹھایا گیا تھا.
1
20
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کا شدید ردعمل، مال بردار گاڑیوں کے کرایوں میں 10 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا ہے، اس حوالے سے پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں پرانے کرایوں پر کام کرنا اب ممکن نہیں رہا۔
1
2
24
فرانسیسی صدر کا واشنگٹن کے خلاف سخت مؤقف، امریکہ پر عدم اعتماد کا اظہار، ایمانوئل میکرون نے امریکہ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے امریکہ کو ’’ناقابل اعتبار اتحادی‘‘ قرار دے دیا۔ #InternationalNews #25thApr2026 #Macron #Washington #usa #TVN #TVNNews #TVNUrdu #TVNWorld
1
15
ایرانی بریگیڈیئر جنرل رضا طلائی نے خطے میں بڑھتی کشیدگی اور امریکا کی جانب سے اعتماد کی خلاف ورزیوں پر کہا ہے کہ ایران نے ابھی تک ہتھیاروں کا ایک نمایاں حصہ امریکا کیخلاف استعمال کیا ہی نہیں ہے۔ #war #warzone #TVN #TVNNews #TVNUrdu #TVNWorld #theviewsnetwork
2
3
38
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے عباس عراقچی اور ایرانی وفد نے ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ ایرانی سفارت خانہ کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر سید عباس عراقچی کی اسلام آباد میں دیگر آفیشلز کے ہمراہ ملاقات کی.
1
18
یورپی ممالک میں اچانک زیادہ اموات ہونے کا انکشاف، اچانک اموات کی وجہ دل کی بیماریاں ہیں، ایک رپورٹ کے مطابق 2010 اور 2020 کے درمیان 26 ممالک میں 25 لاکھ سے زیادہ اچانک اموات ہوٸی ہیں۔ #InternationalNews #25thApr2026 #european #deathrace #deathrate #TVN #TVNNews #TVNUrdu
1
3
12
پی ایس ایل 2026ء کے فائنل کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کل سے آن لائن شروع ہونے کا امکان، جبکہ پرنٹنگ مکمل ہونے کے بعد فزیکل ٹکٹس بھی جاری کر دی جائیں گی۔ ٹکٹوں کے مجوزہ نرخوں کی منظوری چئیرمین پی سی بی دیں گے۔ #SportsNews #25thApr2026 #PSL #finalcountdown #PCB #TVN #TVNNews
2
27
خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان کر دیا، جس کے تحت 15 جون 2026ء سے مینوئل رجسٹریشن کا نظام مکمل طور پر ختم کر دیا جائے گا۔ محکمہ لینڈ ریکارڈز خیبرپختونخوا نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے. #GovtScheme #TVN #TVNNews #TVNUrdu
10
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق ایران معاہدے تک پہنچنے کے لیے مزاکرات چاہتا ہے، ایران کی اس پیشکش کا مقصد امریکی مطالبات کو پورا کرنا ہے، جس پر میں نے لچک دکھائی اور سیز فائر میں توسیع کی۔ دوسری جانب ترجمان وائٹ ہاؤس نے پاکستان کو بہترین دوست اور ثالث قرار دیا۔ #InternationalNews
14
اسلام آباد میں ہونے والے امن مذاکرات کے باعث ریڈ زون کو سیل کر دیا گیا، اسلام آباد پولیس نے شہریوں کیلئے 10 نکاتی ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ جی ٹی روڈ پشاور سے لاہور جانے والی ہیوی ٹریفک ٹیکسلا سے موٹروے پر بھیجی جائے گی۔#dialogue #TVNNews #TVNUrdu #TVNNational #TheViewsNetwork
1
33
دفاتر میں جمعہ کی چھٹی ختم کرنے کا اعلان، حکومتِ آزاد جموں و کشمیر نے سرکاری دفاتر میں جمعہ کی ہفتہ وار چھٹی باضابطہ طور پر ختم کرنے کا اعلان کر دیا،محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ تمام سرکاری دفاتر اب جمعہ کے روز کھلے رہیں گے.
1
2
29
اٹلی کی حکومت نے فیفا ورلڈ کپ میں ایران کی جگہ کھیلنے پر انکار کر دیا، ذراٸع کے مطابق اٹلی کے وزیر کھیل آندرے آبودی کا کہنا ہے کہ فیفا ورلڈ کپ کوالیفیکیشن کا فیصلہ فٹ بال پچ پر کیا جاتا ہے، وزیر کھیل کا کہنا ہے کہ ایران کی جگہ کھیلنا ممکن نہیں بلکہ ایسا کرنا نا مناسب ہو گا۔
1
13
پاکستان نے یو اے ای کو 1 ارب ڈالر قرض واپس کر دیا، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق متحدہ عرب امارات کو مجموعی طور پر 3.45 ارب ڈالر واپس کیے جا چکے ہیں، گزشتہ ہفتے 2.45 ارب ڈالر کی ادائیگی کی گئی تھی۔ #BusinessNews #24thApr2026 #uae #StateBankofPakistan
1
2
39
وٹامن ڈی انسانی صحت کیلٸے بہت اہم، ماہرین کا کہنا ہے کہ وٹامن ڈی کا غیر متوازن استعمال فاٸدے کی بجاٸے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے، ساٸنسدانوں کا کہنا ہے کہ وٹامن ڈی کا استعمال ڈاکٹر کے مشورے سے کرنا چاہیے۔ #HealthNews #24thApr2026 #vitamind #vitamins #health #TVN #TVNNews
1
12