اللہ تعالیٰ قرآنِ مجید میں فرماتا ہے:
قَالَ لَا تَخَافَا إِنَّنِي مَعَكُمَا أَسْمَعُ وَأَرَىٰ
رو نہیں، میں تمہارے ساتھ ہوں، سن بھی رہا ہوں اور دیکھ بھی رہا ہوں!
“Do not be afraid. Indeed, I am with you, I hear and I see.”
میچورٹی کا تقاضا یہی ہے کہ لوگوں کو اُن کی سوچ کے مطابق سوچنے دیا جائے۔
ہر کسی کو وضاحت دینا ضروری نہیں ہوتا۔
زندگی اس لیے تھوڑی ملی ہے کہ اسے خود کو ٹھیک ثابت کرنے میں گزار دیا جائے۔
ہم جتنا وقت خود کو ثابت کرنے میں لگاتے ہیں،
اتنے وقت میں خود کو مزید بہتر بنا سکتے ہیں