Operating, managing, and maintaining Bus Rapid Transit System in Peshawar - Zu Peshawar

Joined May 2018
999 Photos and videos
TransPeshawar retweeted
Replying to @drsmabukhari
1
1
143
ذو پشاور سسٹم میں سفر کرتے وقت درج ذیل قواعد و ضوابط پر عمل کریں۔ @drsmabukhari #ZuPeshawar #BRTPeshawar #TransPeshawar
1
2
142
TransPeshawar retweeted
Replying to @drsmabukhari
1
1
104
چیف ٹریفک آفیسر ڈاکٹر زاہد اللہ نے ٹرانس پشاور کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹرانس پشاور، ڈاکٹر سید مرتضیٰ اصغر بخاری سے ملاقات کی۔ @drsmabukhari
1
1
220
ملاقات کے دوران شہری نقل و حمل کے مؤثر انتظام، ٹریفک کی روانی اور معیاری سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے مشترکہ حکمتِ عملی پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ بعد ازاں چیف ٹریفک آفیسر نے BRT کنٹرول سینٹر کا دورہ بھی کیا، جہاں انہیں BRT کے آپریشنز اور سرویلنس سسٹم کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔
121
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا، جناب محمد سہیل آفریدی کی ہدایات کے تحت صوبے میں ٹرانسپورٹ کے نظام کو جدید، محفوظ اور پائیدار بنیادوں پر استوار کرنے کے لیے جامع ’’صوبائی ٹرانسپورٹ پالیسی‘‘ کی تیاری کے سلسلے میں ٹرانس پشاور کے ہیڈ آفس میں ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا @drsmabukhari
1
3
18
825
اجلاس کی صدارت ٹرانس پشاور کے چیف ایگزیکٹو آفیسر، ڈاکٹر سید مرتضیٰ اصغر بخاری نے کی، ٹرانس پشاور کے اعلیٰ عہدیداروں اور صوبے کے متعلقہ محکموں کے نمائندگان نے شرکت کی۔ اجلاس میں مجوزہ پالیسی کے خدوخال، ڈیٹا اکٹھا کرنے کے طریقۂ کار اور بین الادارہ جاتی تعاون پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
1
116
عیدالاضحی کے پہلے، دوسرے اور تیسرے دن بی آر ٹی پر دیئے گئے اوقات کار کے مطابق سروس فراہم کی جائے گی۔ @drsmabukhari #BRTupdates #BRTTimings #Eid2026
1
143
عیدالاضحی کے پہلے، دوسرے اور تیسرے دن بی آر ٹی پر دیئے گئے اوقات کار کے مطابق سروس فراہم کی جائے گی۔ @drsmabukhari #BRTupdates #BRTTimings #Eid2026
1
1
116
عیدالاضحیٰ کے موقع پر بی آر ٹی میں سفر کے دوران چند باتوں کا خیال رکھیں تاکہ مسافروں کو محفوظ اور آرام دہ سفری سہولت فراہم ہو۔ #BRTPeshawar #TransPeshawar #ZuPeshawar #EidalAdha2026
1
5
429
عیدالاضحیٰ کے موقع پر بی آر ٹی میں سفر کے دوران چند باتوں کا خیال رکھیں تاکہ مسافروں کو محفوظ اور آرام دہ سفری سہولت فراہم ہو۔ @drsmabukhari #BRTPeshawar #TransPeshawar #ZuPeshawar #EidalAdha2026
2
133
ڈائریکٹر سیف سٹی پراجیکٹ حکومتِ خیبر پختونخوا، رائے اعجاز احمد نے چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹرانس پشاور، ڈاکٹر سید مرتضیٰ اصغر بخاری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں شہر بھر میں بہتر حفاظت، سیکیورٹی اور رابطہ کاری کےلیے سرویلنس سسٹمز کے انضمام اور باہمی تعاون پر تبادلۂ خیال کیا گیا@drsmabukhar
1
5
246
TransPeshawar retweeted
Replying to @drsmabukhari
1
2
161
TransPeshawar retweeted
Replying to @drsmabukhari
1
4
211
TransPeshawar retweeted
Replying to @drsmabukhari
1
3
120
TransPeshawar retweeted
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی ہدایت پر ٹرانس پشاور کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 46واں اجلاس محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات، خیبر پختونخوا میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ایڈیشنل چیف سیکرٹری پی اینڈ ڈی جناب اسلام زیب نے کی۔
2
1
337