آفیشل اکاؤنٹ • تحریک لبیک پاکستان ٹرینڈز

Joined June 2026
27 Photos and videos
تحریک لبیک پاکستان کے مرکز پر حملے، فلسطین کے حق میں پُرامن احتجاجی مارچ کے خلاف ریاستی طاقت کے وحشیانہ استعمال اور سانحہ مریدکے میں نہتے کارکنان کے بہیمانہ قتلِ عام کے واضح تصویری شواہد/ثبوت‼️ Check Now: drive.proton.me/urls/CG8Z6EP…
1
57
66
503
سوشل میڈیا پر، بالخصوص ٹویٹر 𝕏 پر آ کر کام کرنے کا ہمارا مقصد امام رضوی کے مشن کو آگے بڑھانا ہے۔ اپنے اکاؤنٹس کو مضبوط کرنا، ایک دوسرے کو فالو کرنا اور فالو بیک دینا بھی اسی مشن کا حصہ ہے۔ اپنے اکاؤنٹس کو مضبوط کریں تاکہ آپ کا ٹرینڈ بھی مضبوط ہو سکے۔
12
96
128
934
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تمام انفلوئنسرز، سوشل میڈیا ایکٹوسٹس اور ٹیموں کا شکریہ، جنہوں نے دن رات جاگ کر محنت کی، کشمیری بھائیوں کے لیے آواز بلند کی اور مرکزِ #TLP کے جاری کردہ ہیش ٹیگ پر بھرپور کام کیا۔ ہم آپ کی اس محنت کو سراہتے ہیں اور آپ کے جذبے کو سلام پیش کرتے ہیں۔
13
76
98
935
🏆 Top 10 User Engagement List • Twitter 𝕏
5
62
73
1,144
🏆 Top 10 User Reach List • Twitter 𝕏
1
55
55
649
🏆 Top 10 User Posts List • Twitter 𝕏
1
57
60
537
Final Report of the Trend ✅ 288K Posts 🌍 30 Million Reach 📈 Top Trend Worldwide A remarkable achievement made possible by the dedication and hard work of all participants.
2
59
59
492
ایک دوسرے کی پوسٹس کو خوب ری پوسٹ کریں اور ٹرینڈ کو مزید مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ 🚀 #مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں
27
81
71
520
الحمد للہ! لبیک کے شیرو، آپ نے اپنے بھائیوں کی آواز بلند کرتے ہوئے یہ ثابت کر دیا ہے کہ عزم اور محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتے۔ عالمی سطح پر 𝕏 کے پلیٹ فارم پر کشمیر کے حوالے سے ہمارا ہیش ٹیگ پہلے نمبر پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔ 🌍 #مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں
14
132
117
813
2
132
100
682
الحمد للہ ✨ کشمیر کے حوالہ سے ہمارے ہیش ٹیگ پر دو لاکھ سے زائد ٹویٹس مکمل ہو چکی ہیں۔ اسی جذبے کے ساتھ ہمیں رُکنا نہیں ✊ #مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں
14
121
86
611
#مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں We are now trending worldwide at No. 3 on #X. 🌍
1
69
42
311
شیرو! خوب محنت کریں، ٹرینڈ پر بھرپور پوسٹنگ اور ری پوسٹنگ جاری رکھیں۔ #مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں
20
116
80
491
رات کے اس پہر بھی جو احباب ٹرینڈ پر کام کر رہے ہیں، آپ کے جذبوں کو سلام ہے۔ ہم اپنے مظلوم بھائیوں کی آواز بنیں گے، ان کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑیں گے۔ ایک لاکھ سے زائد پوسٹس مکمل ہو چکی ہیں۔ اللہ کریم آپ کو دین و دنیا کی بھلائیاں نصیب فرمائے۔ آمین #مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں
9
131
105
659
جو ظلم سانحۂ مریدکے لاہور میں کیا گیا، اب تاریخ کو دہراتے ہوئے ن لیگ حکومت وہی ظلم سانحۂ راولاکوٹ کشمیر میں کر رہی ہے۔ ہم اپنے مسلمان بھائیوں کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔ ہم ان پر کیے جانے والے ظلم کے خلاف ان کی آواز بن کر اسے زیادہ سے زیادہ بلند کریں گے۔ #مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں
41
209
161
915
لبیک والو! ✊ ہم نے اپنے بھائیوں کی آواز بننا ہے۔ #مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں
9
173
159
1,171
اعلان برائے 𝕏 ٹرینڈ سرزمینِ کشمیر میں بھی سانحہ مریدکے جیسی درندگی دہرانا، پاکستان کیلیے کشمیری عوام کے دلوں میں نفرت پیدا کرنے کی مذموم سازش ہے جسے #TLP مکمل مسترد کرتی ہے۔ مرکز کی جانب سے 10 جون شام 6 بجے #X پر اہم ٹرینڈ چلایا جائے گا۔ تمام کارکنان بھرپور شرکت یقینی بنائیں۔
9
123
150
1,345
TLP Trends retweeted
ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا 8 جون، 2026 آزاد کشمیر میں بڑھتی کشیدگی پر گہری تشویش ہے راولاکوٹ میں سیکیورٹی فورسز کے خونی آپریشن کی شدید مذمت کرتے ہیں، ترجمان تحریکِ لبیک پاکستان
60
61
1,208
الحمد للہ! ہمارے دونوں ہیش ٹیگز Worldwide ٹرینڈ کر رہے ہیں۔ 📈 امیرِ محترم کے حوالے سے ہیش ٹیگ عالمی سطح پر نمبر 4 پر موجود ہے۔ 📈 کشمیر کے حوالے سے ہیش ٹیگ عالمی سطح پر نمبر 6 پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔ یہ کامیابی آپ احباب کی محنت، استقامت اور بھرپور شرکت کا نتیجہ ہے۔
1
93
89
887
الحمد للہ کشمیر کے حوالہ سے ہمارے ہیش ٹیگ پر دو لاکھ سے زائد ٹویٹس مکمل ہو چکی ہیں۔ اسی جذبے کے ساتھ ہمیں رُکنا نہیں، بلکہ مسلسل کام جاری رکھنا ہے۔ Release Saad Rizvi #TLPstands_withKashmiris
6
129
120
793