اے اللہ! میری زندگی کو ہر بھلائی کے لئے وسعت کا ذریعہ بنا اور میری موت کو میرے لئے راحت کا ذریعہ بنا۔ امین ❤❤

Joined October 2020
10,640 Photos and videos
کمانڈر بلوچستان کور لیفٹیننٹ جزل آصف غفور کی صوبائی سیکرٹری خوراک سے ملاقات صوبہ میں آٹے کی قلت پر بات چیت کمانڈر کا نیشنل فوڈ سیکورٹی اور پاسکو سے رابطہ
1
13
541
اب گیس پریشر سے بلوچستان ہی نہیں پنجاب بھی پریشان بلوچستان سے پنجاب جانیوالی گیس پائپ لائن تباہ ڈیرہ غازی خان: غازی گھاٹ میں بلوچستان سے پنجاب جانے والی گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ
10
647
جب تک عوام اپنے حقوق کے لیئے نہیں اوٹھے گی یہ غیر ملکی کے پالتو ہم پر مسلط رہے گے، اپنی بچوں کے مستقبل کا سوچوں #Karachi
2
4
13
550
چمن میں آٹے کا بحران مزید شدت اختیار کرگیا، ڈیلرز اور مل مالکان کی جانب سے پیدا کردہ آٹے کی مصنوعی قلت سے نرخوں میں بےپناہ اضافہ ہورہا ہے، شہریوں نے حکومت سے پنجاب سے آٹے کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے
2
12
414
روس پاکستان کو 30 فیصد رعایت پر خام تیل دینے پر رضا مند، ایل این جی درآمد پر بھی پیشرفت @Pakistan
2
12
495
کور کمانڈر کانفرنس میں پاکستانی عوام کی امنگوں کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی اور اس لعنت کو ختم کرنے کا عزم ظاہر کردیا۔ جس کی صدارت چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کی۔
1
4
27
572
برازیل گورنمنٹ ذندہ باد برازیل کی حکومت نے موٹر سائیکل سوار ڈکیتوں کو گاڑیوں سے کچلنے یا جان سے مارنے کی اجازت دے دی ہے کیونکہ ان کی تعداد بڑھتی جا رہی تھی ان کا واحد حل یہی ہے. @muratpak @dpr_gob @Pakistanpolice3

1
9
12
432
کوئٹہ میں گیس کا پریشر شرمناک حد تک اتنا کم ہے کہ انڈا بجائے فرائی ہونے کے 👇 سردی سے کانپ رہا ہے 😉 😁 😁 😁
3
6
25
645
کوہلو کے قریب سکیورٹی فورسز پر IED دھماکہ کیپٹن فہد سمیت 5 جوان شہید ہوگئے۔ اللہ پاک شہادت قبول فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
2
2
16
498
اللہ پاک سب کی مشکلات آسان کرے ہم سب پاکستانی عوام اپنے اردگرد موجود غریب لوگوں کا خاص خیال رکھیں
1
5
20
418
True Pakistani retweeted
Pir Ghaib is one of the most beautiful tourist attraction of Pakistan, it is situated at a drive of 2 - 3 hours from Quetta, Balochistan.It Is The Most Visited Tourist Attraction Of Balochistan. 1/2 #Balochistan youtube.com/watch?v=krpE_Qid… youtube.com/watch?v=TNTUEN2s…
1
15
24
1,358
True Pakistani retweeted
اسلام و علیکم اس ٹویٹ کو 🔁کریں 🔁کرنے والے کو فالو کریں اور فالو بیک دیں اپنا ہینڈل مینشن کریں مجھے فالو کریں میرا نوٹیفکیشن 🔔ان کریں تاکہ میرا ہر پرموشن ٹویٹ آپ تک پینچ سکے جن کو فالو بیک نہیں ملا کمنٹس میں NO لکھیں فالو بیک دیا جاے گا ٹیم افتابیاں پرموشن @AftabIqbal00
27
31
35
3,071
خضدار میں دہشت گردوں کا معصوم شہریوں پر آئی ڈی حملہ آخر کب تک معصوم اور بے گناہ لوگ ان ظالموں کے ظلم کا نشانہ بنتے رہیں گے؟
5
324