Joined September 2012
5,006 Photos and videos
Pinned Tweet
مجھے اک دفعہ اپنا کہہ کر پکارو۔۔۔
16
42
1,853
دستک دینا مرد کی فطرت ہے اور دروازہ کھولنا نہ کھولنا عورت کی مرضی پر ہے✨
1
4
7
37
چھوڑو میری زندگی میں بہار لانے کو یہ بتاؤ میری قبر پر پھول رکھنے آؤ گے؟🖤
2
1
5
81
تنہائی!! خالی پن نہیں بلکہ یہ وہ لمحہ ہے جہاں روح آہستہ سے اپنی آواز سنتی ہے.
2
5
10
220
اِس پار میں ہوں، جھیل کے اُس پار آپ ہے لہروں کے آئینوں میں لگاتار آپ ہیں اے کاش وہ بھی پوچھیں، تمہیں کیا پسند ہے۔۔؟ بے ساختہ میں پکار اٹھوں، سرکار آپ ہیں۔۔!
2
7
120
کون سا کاروبار شروع کریں گے آپ؟
1
1
262
عطر فروش سمجھ نہیں پا رہا مُجھے وہ خوشبو چاہیے جو اس سے آتی تھی
4
2
16
500
مریم نواز کلینک آن وھیلز گزشتہ دو مہینوں میں کس کس نے دیکھا ہے؟ کیا یہ منصوبہ مکمل ناکام اور بند ہو چکا ہے؟
2
9
425
خوش نصیب ہوتی ہے وہ عورت جو مرد کی بے شمار چاہتوں کی اکیلی وارث ہو. 🥰💯
5
5
37
744
میری غزلیں و نظمیں بے کار ہوئیں سب وہ ہر ایرے غیرے کو لا جواب کہتا ہے میری غزل مجھ سے سنے تو سر کھجاتا ہے وہی غزل کوئی اور سنائے تو آداب کہتا ہے
3
4
26
362
یہ کیا چیز ہے؟
14
22
2,818
آئیے ہم کُھلے دل کے ساتھ اُن لوگوں کو بھول جائیں جو ہم سے محبت نہیں کر سکے
2
2
21
484
کبھی آم کو چائے میں ڈبو کر کھایا ہے؟
18
2
31
1,376
پہلی ملاقات کو بس ملاقات رہنے دو ورنہ ایک گانا، ایک خوشبو اور ایک جگہ، عمر بھر تمہیں کسی ایک شخص تک واپس لے جاتے رہیں گے۔
1
2
9
244
Afsos
1
2
371
وفاقی بجٹ۔ تعلیم 46 ارب روپے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام 838 ارب روپے صحت 25 ارب روپے جہاں ایسا بجٹ ہو گا وہاں منگتے ہی پیدا ہوں گے۔
4
9
28
720
سادہ انداز میں سمجھ لیں وفاق نے سکولوں کے لیے چھبیس ارب روپے مختص کیے ہیں اور بینظیر انکم سپورٹ کے لیے آٹھ سو اڑتیس ارب روپے رکھے ہیں یہ تعلیم کے پیسوں سے بتیس گنا زیادہ ہیں ترجیحات خوب واضح ہیں قوم کو بھکاری بنائے رکھو، قوم خوش ہو کر ووٹ دیتی رہے گی۔
2
5
20
602
نامحرم کی محبت ایک موم بتی کی طرح ہے۔ شروع میں یہ آپ کا ارد گرد روشن کر دیتی ہے، پھر یہ پگھلنے اور آپ کو اذیت دینے لگتی ہے اور آخر کار ختم ہو جاتی ہے ، پھر ہر چیز پہلے سے زیادہ تاریک ہو جاتی ہے اور آپ کے پاس صرف راکھ بچ جاتی ہے۔ اپنے ہمسفر کے لیے خود کو پاکیزہ رکھیں.
2
14
459
اصل خوف تو یہ ہے کہ تم کسی سے کہو "پھر ملیں گے" اور وہ ملاقات کبھی نہ ہو۔
1
2
14
260
زندگی آپ کے لیے اس وقت کیسی ہے؟ 1️⃣ گولز Achieve ہو چکے ہیں۔ 2️⃣ ابھی Struggling Phase جاری ہے۔ یاد رکھیں۔ ہر منزل کبھی نہ کبھی جدوجہد کے راستے سے ہی گزرتی ہے۔
1
2
126