Voice for Baloch Missing Persons - Official

Joined November 2018
5,083 Photos and videos
Pinned Tweet
Jan 27
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز ( وی بی ایم پی ) کا آفیشل واٹس ایپ چینل جوائن کریں، اور جبری گمشدگیوں کے مسئلے کے حوالے سے آگائی حاصل کریں 👇🏻 whatsapp.com/channel/0029Vb7…
1
53
17
10,204
وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ 6195ویں روز بھی جاری۔ محمود علی لانگو کی والدہ نے احتجاج میں شرکت کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بیٹے کی جبری گمشدگی کو دو سال مکمل ہونے والے ہیں، مگر آج تک نہ انہیں عدالت میں پیش کیا گیا اور نہ ہی ان کے بارے میں کوئی معلومات فراہم کی گئی ہیں۔
1
5
15
383
Jun 14
لاپتہ بلوچوں کی بازیابی کے لیے VBMP کا احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 6194ویں روز بھی جاری تنظیم کا مطالبہ ہے کہ جبری گمشدگیوں اور لاپتہ بلوچوں کے ماورائے عدالت قتل کا خاتمہ کیا جائے اور تمام لاپتہ افراد کی بازیابی کو یقینی بنایا جائے۔ #EndEnforcedDisappearances
1
15
34
742
Jun 13
کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جبری گمشدگیوں کے خلاف VBMP کا احتجاجی کیمپ 6193ویں روز بھی جاری مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کیمپ کا دورہ کرکے اظہارِ یکجہتی کیا۔ شرکاء نے جبری گمشدگیوں اور ماورائے قانون اقدامات کے خاتمے اور لاپتہ افراد کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا۔
1
9
22
1,521
Jun 13
وی بی ایم پی ءِ زھرشانی گدان ءَ 6193 روچ سرجم بوتگ #EndEnforcedDisappearances
6
16
488
Jun 12
𝗘𝗻𝗱 𝗘𝗻𝗳𝗼𝗿𝗰𝗲𝗱 𝗗𝗶𝘀𝗮𝗽𝗽𝗲𝗮𝗿𝗮𝗻𝗰𝗲𝘀! #EndEnforcedDisappearances
12
15
517
Jun 12
𝗘𝗻𝗱 𝗘𝗻𝗳𝗼𝗿𝗰𝗲𝗱 𝗗𝗶𝘀𝗮𝗽𝗽𝗲𝗮𝗿𝗮𝗻𝗰𝗲𝘀! #EndEnforcedDisappearances
1
10
17
629
Jun 12
وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ 6193ویں روز بھی جاری چیئرمین نصراللہ بلوچ نےجبری گمشدگیوں کے خاتمے، تمام لاپتہ افراد کی بازیابی اور ماورائے قانون اقدامات کےسدباب کا مطالبہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جن افراد پر الزامات ہیں انہیں عدالتوں میں پیش کیا جائے. #EndEnforcedDisappearances
9
26
849
Jun 12
وی بی ایم پی ءِ زھرشانی گدان ءَ 6191 روچ سرجم بوتگ #EndEnforcedDisappearances
3
16
521
Jun 11
وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ 6191ویں روز بھی جاری رہا محمد ہاشم نیچاری اور یاسر احمد کے لواحقین نے VBMP سے رابطہ کرکے بتایا کہ دونوں کو 6جون کی رات کلی فیض آباد کوئٹہ سےحراست میں لینےکےبعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا دونوں نوجوانوں کی بازیابی کو یقینی بنایاجائے۔ وی بی ایم پی
1
10
27
1,520
Jun 10
وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ 6190ویں روز میں داخل مختلف مکاتبِ فکر سےتعلق رکھنے والے افراد نے کیمپ کا دورہ کرکے اظہارِ یکجہتی کیا فروری سے اب تک 255 سے زائد افراد کو حراست میں لیاگیا، مگر اکثریت کو نہ مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا اور نہ ہی انکے حوالے سے معلومات فراہم کیاجارہاہے
1
18
38
1,621
Jun 10
وی بی ایم پی ءِ زھرشانی گدان ءَ 6189 روچ سرجم بوتگ #EndEnforcedDisappearances
1
7
26
597
Jun 9
وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ 6189ویں روز جاری رہا۔ چیئرمین نصراللہ بلوچ نے کہا کہ VBMP گزشتہ 17 برسوں سے جبری گمشدگیوں کے خاتمے اور تمام لاپتہ افراد کی باحفاظت بازیابی کے لیے پرامن اور آئینی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے تمام جبری لاپتہ افراد کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا
2
18
37
1,920
Jun 9
𝗥𝗘𝗟𝗘𝗔𝗦𝗘𝗗- 𝗩𝗶𝗰𝘁𝗶𝗺 𝗼𝗳 𝗘𝗻𝗳𝗼𝗿𝗰𝗲𝗱 𝗗𝗶𝘀𝗮𝗽𝗽𝗲𝗮𝗿𝗮𝗻𝗰𝗲 #EndEnforcedDisappearances
8
19
981
Jun 9
𝗥𝗘𝗟𝗘𝗔𝗦𝗘𝗗- 𝗩𝗶𝗰𝘁𝗶𝗺 𝗼𝗳 𝗘𝗻𝗳𝗼𝗿𝗰𝗲𝗱 𝗗𝗶𝘀𝗮𝗽𝗽𝗲𝗮𝗿𝗮𝗻𝗰𝗲 #EndEnforcedDisappearances
6
21
844