"Our hearts ach for Palestine, a land torn by conflict and injustice. The resilience of its people amid adversity is both inspiring and heartbreaking. Let's not turn a blind eye to their suffering.
#yunf#ngo#PrayForPalestine#HopeForPeace#StandWithPalestine 🕊️🇵🇸"
دعا آسمان اور زمین کے درمیان رکی رہتی ہے، اس میں سے ذرا سی بھی اوپر نہیں جاتی جب تک کہ تم اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر صلاۃ ( درود ) نہیں بھیج لیتے۔
_( جامع ترمزی : 486 )_
Jumma Mubarak ✨🕊️
#yunf#happyfriday#fridayblessings😇 #IslamicFriday#blessings
✨الحمدللہ فروری راشن ڈیلیورڈ آپ سب کے تعاون کا شکریہ ۔ ✨
آپ سب لوگ صرف اپنی کاوشیں جاری رکھیں اور اس کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دیں۔ اللہ پاک انہی کاوشوں کے بدلے آپ سب کو اجر عظیم عطا فرمائے ۔ اور آپ سب کو دنیا اور آخرت میں کامیابیاں عطا فرمائے ۔ آمین!
#yunf#ngo#Alhamdulillah
’اس رمضان المبارک ینفع الناس فاونڈیشن ہمیشہ کی طرح آپ سب کے تعاون سے سفید پوش لوگوں کو راشن فراہم کر رہی ہے تا کہ وہ اپنا رمضان با وقار طریقے سے گزار سکیں۔ اس سال ہمارا مشن 500 خاندانوں کو مستفید کرنا ہے۔ اور یہ آپ سب کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں ہے
#yunf#ngo#ramadanrashandrive